حضرت ابوامامہ حارثی (رض) کی حدیثیں۔

Musnad Imam Ahmad · Chapter 971 · 1 hadith

22715Musnad Imam Ahmad

حضرت ابوامامہ حارثی (رض) کی حدیثیں۔

مسنگ

حضرت ابو امامہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنی قسم کے ذریعے کسی مسلمان کا حق مار لیتا ہے اللہ اس کے لئے جہنم کو واجب کردیتا ہے اور جنت کو اس پر حرام قرار دے دیتا ہے کسی نے پوچھا یا رسول اللہ ﷺ اگرچہ تھوڑی سی چیز ہو؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اگرچہ پیلو کے درخت کی ایک مسواک ہی ہو۔