حضرت عبدالرحمن بن یزید کی اپنے والد سے روایت۔

Musnad Imam Ahmad · Chapter 287 · 1 hadith

15815Musnad Imam Ahmad

حضرت عبدالرحمن بن یزید کی اپنے والد سے روایت۔

قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمٍ يَعْنِي ابْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ أَرِقَّاءَكُمْ أَرِقَّاءَكُمْ أَرِقَّاءَكُمْ أَطْعِمُوهُمْ مِمَّا تَأْكُلُونَ وَاكْسُوهُمْ مِمَّا تَلْبَسُونَ فَإِنْ جَاءُوا بِذَنْبٍ لَا تُرِيدُونَ أَنْ تَغْفِرُوهُ فَبِيعُوا عِبَادَ اللَّهِ وَلَا تُعَذِّبُوهُمْ

حضرت عبدالرحمن بن یزید اپنے والد سے نقل کرتے ہیں نبی ﷺ نے حجتہ الوداع میں خطاب کرتے ہوئے تین مرتبہ فرمایا اپنے غلاموں کا خیال رکھو جو تم کھاتے ہو وہی انہیں کھلاؤ جو تم پہنتے ہو انہیں بھی وہی پہناؤ اگر ان سے کوئی ایسی غلطی ہوجائے جسے تم معاف نہ کرسکو تو اللہ کے بندو انہیں بیچ دو لیکن انہیں سزا نہ دو۔