حضرت دحیہ کلبی (رض) کی حدیث

Musnad Imam Ahmad · Chapter 607 · 1 hadith

18044Musnad Imam Ahmad

حضرت دحیہ کلبی (رض) کی حدیث

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ مِنْ آلِ حُذَيْفَةَ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنْ دِحْيَةَ الْكَلْبِيِّ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا أَحْمِلُ لَكَ حِمَارًا عَلَى فَرَسٍ فَيُنْتِجَ لَكَ بَغْلًا فَتَرْكَبُهَا قَالَ إِنَّمَا يَفْعَلُ ذَلِكَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ

حضرت دحیہ کلبی ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے بارگاہ رسالت میں عرض یا رسول اللہ! کیا میں ایسا نہ کروں کہ آپ کے لئے گدھے کو گھوڑے پر سوار کردوں جفتی کرواؤں) جس سے ایک خچر پیدا ہو اور آپ اس پر سواری کرسکیں؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا یہ کام وہ لوگ کرتے ہیں جو کچھ نہیں جانتے۔