DuasDua for Travelling

Dua for Travellingسفر کی دعا

Safar ki Dua · 56 duas

The best-known first; then every other dua for this from 4 books, each shown once.

Also known as: Dua for entering a city · Shehar mein dakhil hone ki dua

Start with these

1Supplications for Beginning the Journey

اَللهُ اَكْبَرُ، اَللهُ اَكْبَرُ، اَللهُ اَكْبَرُ، سُبْحَانَ الَّذِیْ سَخَّرَ لَنَا ھٰذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِیْنَ وَاِنَّا اِلٰی رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ، اَللّٰهُمَّ اِنَّا نَسْاَلُكَ فِیْ سَفَرِنَا ھٰذَا الْبِرَّ وَالتَّقْوٰی وَمِنَ الْعَمَلِ مَا تَرْضٰی اَللّٰهُمَّ ھَوِّنْ عَلَیْنَا سَفَرَنَا ھٰذَا وَاطْوِعَنَّا بُعْدَهُ ، اَللّٰهُمَّ اَنْتَ الصَّاحِبُ فِی السَّفَرِ وَالْخَلِیْفَةُ فِی الْاَھْلِ، اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ وَّعْثَاءِ السَّفَرِ وَكَآبَةِ الْمَنْظَرِ وَسُوْءِ الْمُنْقَلَبِ فِی الْمَالِ وَالْاَھْلِ

Allah is the greatest, Allah is the greatest, Allah is the greatest. Exalted is He who has subjected this to us, and we could not have [otherwise] subdued it. And indeed we, to our Lord, will [surely] return. O Allah, we ask You for righteousness and taqwa in this journey of ours, and we ask You for deeds which please You. O Allah, facilitate our journey and let us cover its distance quickly. O Allah, You are The Companion on the journey and The Successor over the family. O Allah, I take refuge with You from the difficulties of travel, from a sorrowful scene, and I take refuge in You from an ill-fated return to my wealth and family.

اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، پاک ہے وہ ذات جس نے اس (سواری) کو ہمارے لیے مسخر کردیا حالانکہ ہم اس کو قابو میں لانے والے نہ تھے اور بے شک ہم اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں۔ اے اللہ ! ہم اس سفر میں آپ سے نیکی ، تقوٰی اور ایسے عمل کا سوال کرتے ہیں جو آپ کوپسند ہو۔ اے اللہ! ہم پراس سفر کو آسان کر دے اور اس کی دوری کو لپیٹ دے۔ اے اللہ ! آپ اس سفر میں( ہمارے ) ساتھی ہیں اور ہمارے اہل وعیال میں ہمارے خلیفہ ہیں ۔اے اللہ ! میں سفر کی تکلیف سے ، برے منظر سے اور اپنے مال اور اہل وعیال میں بری حالت کے ساتھ واپس آنے سے آپ کی پناہ طلب کرتا ہوں

(صحیح مسلم:3275 )

Background & narration

Ibn Umar رضي الله عنه narrates that when the Messenger of Allah ﷺ would set out on a journey and mount his camel, he would say "Allahu Akbar" three times, then recite: ٠ سُبْحانَ الَّذِیْ سَخَّرَلَنَاھٰذَا وَمَاکُنَّا لَہُ مُقْرِنِیْنَ وَاِنَّا اِلٰی رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ... (Glory be to the One who has made this [ride] subservient to us, for we would not have been able to control it ourselves, and surely to our Lord, we will return.) Then he would make the following supplication: ٠ اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَسْاَلُکَ فِیْ سَفَرِنَا ھٰذَا الْبِرَّ وَالتَّقْوٰی وَمِنَ الْعَمَلِ مَا تَرْضٰی... (O Allah, we ask You for piety and righteousness in this journey and deeds that please You. O Allah, make this journey easy for us and shorten its distance. O Allah, You are the companion on the journey and the guardian over our families. O Allah, I seek refuge with You from the hardship of this journey, the bad scenes we might witness, and from returning in a bad state in terms of our wealth and family.) And when he would return from the journey, he would recite the same supplication but with the addition of the words: ٠ آئِبُوْنَ تَائِبُوْنَ عَابِدُوْنَ لِرَبِّنَا حَامِدُوْنَ (We are returning, repenting, worshiping, and praising our Lord). ]Sahih Muslim: 3275[.

ابن عمرwسے روایت ہے کہ رسول اللہe جب سفر پر نکلنے کے لیے اپنی اونٹنی پر بیٹھ جاتے تو تین بار تکبیر پڑھتے پھر فرماتے: ٠ سُبْحانَ الَّذِیْ سَخَّرَلَنَاھٰذَاوَمَاکُنَّا لَہُ مُقْرِنِیْنَ وَاِنَّااِلٰی رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ،اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَسْاَلُکَ فِیْ سَفَرِنَا ھٰذَا الْبِرَّ وَالتَّقْوٰی وَمِنَ الْعَمَلِ مَا تَرْضٰی اَللّٰھُمَّ ھَوِّنْ عَلَیْنَا سَفَرَنَا ھٰذَا وَاطْوِعَنَّا بُعْدَہُ،اَللّٰھُمَّ اَنْتَ الصَّاحِبُ فِی السَّفَرِ وَالْخَلِیْفَةُ فِی الْاَھْلِ،اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ وَّعْثَائِ السَّفَرِ وَکَآبَةِ الْمَنْظَرِ وَسُوْئِ الْمُنْقَلَبِ فِی الْمَالِ وَالْاَھْلِ. پاک ہے وہ ذات جس نے اس (سواری) کو ہمارے لیے مسخر کردیا حالانکہ ہم ا س کوقابومیں لانے والے نہیں تھے اور بے شک ہم اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں۔اے اللہ ! ہم اس سفر میں تجھ سے نیکی ، تقویٰ اور ایسے عمل کا سوال کرتے ہیں جوتجھے پسند ہو۔ اے اللہ!ہم پراس سفر کو آسان کر دے اور اس کی دوری کو لپیٹ دے۔ اے اللہ ! تو اس سفر میں( ہمارا )ساتھی ہے اور اہل وعیال میں خلیفہ ہے ۔اے اللہ ! بے شک میں سفر کی تکلیف ، برے منظر اور اپنے مال اور اہل وعیال میں بری حالت کے ساتھ واپس آنے سے تیری پناہ طلب کرتا ہوں، اور جب واپس لوٹتے تو یہی دعا پڑھتے اور اس میں ان الفاظ کا اضافہ فرماتے: ٠ آئِبُوْنَ تَائِبُوْنَ عَابِدُوْنَ لِرَبِّنَا حَامِدُوْنَ. ہم لوٹنے والے ہیں ،تو بہ کرنے والے ہیں ، عبادت کرنے والے ہیں، اپنے رب کی تعریف کرنے والے ہیں۔ ]صحیح مسلم:3275[

2Traveler’s supplication at dawn

سَمِعَ سَامِعٌ بِحَمْدِ اللهِ وَحُسْنِ بَلاَئِهِ عَلَیْنَا ، رَبَّنَا صَاحِبْنَا وَاَفْضِلْ عَلَیْنَا عَائِذًا بِاللهِ مِنَ النَّارِ

He who listens has heard the praise of Allah and (the confession of) His favours upon us. Our Lord, be with us, bestow favours upon us. I seek refuge in Allah from the fire.

سن لیا سننے والے نے اللہ کی حمدکو اور ہم پر اس کی نعمتوں کی خوبی کے اقرار کو۔ اے اللہ ! ہمارے ساتھ رہ اور ہم پر فضل کرمیں آگ سے اللہ کی پناہ لیتا ہوں ۔

(صحیح مسلم:6900)

Background & narration

Abu Hurairah رضي الله عنه narrates that when the Prophet ﷺ would set out on a journey in the morning, he would say: ٠ سَمِعَ سَامِع بِحَمْدِ اللّٰہِ وَحُسْنِ بَلَائِہِ عَلَیْنَا... (A listener has heard the praise of Allah and the acknowledgment of His bounties upon us. O our Lord, be with us and bestow Your favor upon us, as we seek refuge in Allah from the fire.) ]Sahih Muslim: 6900[.

ابو ہریرہtسے روایت ہے کہ نبی کریمe جب صبح کے وقت سفر کرتے تو فرماتے تھے: ٠ سَمِعَ سَامِع بِحَمْدِ اللّٰہِ وَحُسْنِ بَلَائِہِ عَلَیْنَا،رَبَّنَا صَاحِبْنَا وَاَفْضِلْ عَلَیْنَا عَائِذًا بِاللّٰہِ مِنَ النَّارِ. سن لیا سننے والے نے اللہ کی حمد اور اس کی نعمتوں کی خوبی کے اقرار کو ۔ اے ہمارے رب ! ہمارے ساتھ رہ اور ہم پر فضل کر ، اس حال میں کہ ہم آگ سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔ ]صحیح مسلم:6900[

3During the Journey While Ascending

اَللهُ اَكْبَرُ

Allah is the greatest

اللہ سب سے بڑا ہے۔

(صحیح البخاری:2994 )

Background & narration

Jabir رضي الله عنه narrates that when they would ascend to a high place, they would say: ٠ اَللّٰہُ اَکْبَرُ (Allah is the Greatest), and when they descended into a low place, they would say: ٠ سُبْحَانَ اللّٰہِ (Glory be to Allah). ]Sahih al-Bukhari: 2994[.

جابرtبیان کرتے ہیں کہ جب ہم بلندی پر چڑھتے تو کہتے ٠ اَللّٰہُ اَکْبَرُ۔ اللہ سب سے بڑا ہے۔ کہتے اور جب نشیب میں اترتے توکہتے ٠ سُبْحَانَ اللّٰہِ۔ اللہ پا ک ہے۔ ]صحیح البخاری:2994[

For Travelling32 duas

4Before the Journey - Istikhārah - Seeking Divine Counsel

اَللّٰهُمَّ اِنِّی اَسْتَخِیْرُكَ بِعِلْمِكَ وَاَسْتَقْدِرُكَ بِقُدْرَتِكَ وَاَسْاَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ الْعَظِیْمِ فَاِنَّكَ تَقْدِرُ وَلَا اَقْدِرُ وَتَعْلَمُ وَلَا اَعْلَمُ وَاَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ اَللّٰهُمَّ اِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ اَنَّ ھٰذَا الْاَمْرَ خَیْرٌ لِّیْ فِی دِیْنِیْ وَ مَعَاشِیْ وَ عَاقِبَةِ اَمْرِی فَاقْدُرْهُ لِی وَیَسِّرْهُ لِی ثُمَّ بَارِكْ لِی فِیْهِ وَاِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ اَنَّ ھٰذَاالْاَمْرَ شَرٌّ لِّیْ فِیْ دِیْنِیْ وَمَعَاشِیْ وَعَاقِبَةِ اَمْرِیْ فَاصْرِفْهُ عَنِّی وَاصْرِفْنِی عَنْهُ وَاقْدُرْ لِیَ الْخَیْرَ حَیْثُ كَانَ ثُمَّ اَرْضِنِی بِهِ

O Allah, verily, I seek the good with Your knowledge, and I seek the strength with Your power and I seek from Your mighty favour, for certainly You have power whereas I do not have any power. And You know and I do not know, and You have knowledge of the unseen. O Allah, in Your knowledge if this matter (for which the Istikhārah is sought) is good for me in relation to my religion, my livelihood, and the end of my matter then decree it for me, make it easy for me and then grant me blessings in it. And in Your knowledge if this matter (for which the Istikhārah is sought) is bad for me in relation to my religion, my livelihood, and the end of my matter then turn it away from me and turn me away from it, and decree for me good from wherever it may be and then make me be pleased with it.

اے اللہ! بے شک میں تجھ سے تیرے علم کی بدولت خیر طلب کرتا ہوں اور تیری قدرت کی بدولت تجھ سے طاقت مانگتا ہوں اور تیرے فضل عظیم کا طلب گار ہوں کہ بے شک تو ہی قدرت رکھتا ہے اور مجھے کوئی قدرت نہیں۔ علم تجھ ہی کو ہے اور میں کچھ نہیں جانتا اور تو تمام پوشیدہ باتوں کو جاننے والا ہے۔ اے اللہ! اگر تو جانتا ہے کہ یہ کام (جس کے لیے استخارہ کیا جارہا ہے) میرے دین ، معاش اور میرے کام کے انجام کے اعتبار سے میرے لیے بہتر ہے تو اسے میرے لیے مقدر کر دے اور اس کو میرے لیے آسان کر دے، پھر اس میں مجھے برکت عطا کر اور اگر تو جانتا ہے کہ یہ کام میرے دین، معاش اور میرے کام کے انجام کے اعتبار سے برا ہے تو اسے مجھ سے دور کر دے اور مجھے بھی اس سے ہٹا دے، پھر میرے لیے خیر مقدر فرما دے،جہاں بھی وہ ہو اور اس پر میرے دل کو مطمئن کر دے۔

( صحیح البخا ری : 1162)

5Traveler’s Supplication for Family Members

Traveler’s Supplication for Family Members

مسافر گھر والوں کو دعا دے

اَسْتَوْدِعُكُمْ اللهَ الَّذِیْ لَا تَضِیْعُ وَدَائِعُهُ

I place you in the trust of Allah, Whose trust is never misplaced.

میں تمہیں اللہ کے سپرد کرتا ہوں جس کے پاس رکھی گئی امانتیں ضائع نہیں ہوتیں ۔

( سنن ابن ماجہ:2825)

6The Family’s Supplication for the Traveler

The Family’s Supplication for the Traveler

گھر والے مسافر کو دعا دیں

اَسْتَوْدِعُ ﷲَ دِیْنَكَ وَ اَمَانَتَكَ وَخَوَاتِیْمَ عَمَلِكَ

I place your religion, your faithfulness and the ends of your deeds in the trust of Allah.

میں تیرا دین، تیری امانت اور تیرے عمل کا اختتام ﷲ کے سپرد کرتا ہوں ۔

(سنن الترمذی:3443)

Or open one of them

May Allah endow you with taqwa… · O Allah make near for him… · In the name of Allah, I… · O Allah! I seek refuge in… · In the name of Allah · All praise is for Allah · the dua for travelling · All praise is for Allah (3… · Allah is the greatest (3 times) · Exalted are You, indeed I have… · Abu Hurairahؓ narrated: When the Prophet… · Allah is the greatest, Allah is… · O Allah, You are The Companion… · O Allah, You are The Companion… · O Allah, I take refuge with… · In the name of Allah is… · Glory be to Allah · In the name of Allah · My Lord, cause me to enter… · O Allah, Lord of the seven… · My Lord, let me land at… · I seek refuge in the complete… · O Allah, indeed we place You… · O Allah, suffice (protect me) against… · Praise is for Allah, Who saved… · There is no true deity except… · Allah is the greatest, Allah is… · We return, repent, worship and praise… · We are returning, we are returning…

Supplications for TravellingWa Iyyaka Nastaeen1 dua

36

رَبِّ اغْفِرْلِیْ ذُنُوْبِیْ اِنَّهُ لَا یَغْفِرُالذُّ نُوْبَ غَیْرُكَ

O Lord, forgive my sins, for none forgives sins except You.

اے میرے رب! میرے گناہ بخش دے کیونکہ تیرے سوا گناہوں کو کوئی اور نہیں بخش سکتا

[Sunan al-Tirmidhi:3446]

[سنن الترمذی:3446]

Background & narration

٭ علی بن ربیعہ سے روایت ہے کہ میں علی کے پاس تھا،ان کے لیے سواری لائی گئی تاکہ وہ سوار ہوں، انہوں نے جب پاؤں رکاب پر رکھا تو تین بار کہا: ٠ بِسْمِ اللّٰہِ. پھر جب اس کی پیٹھ پر چڑھ گئے توکہا: ٠ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ. پھر کہا: ٠ سُبْحٰنَ الَّذِیْ سَخَّرَ لَنَا ھٰذَا وَمَا کُنَّا لَہ مُقْرِنِےْنَoوَاِنَّآ اِلٰی رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ o پاک ہے وہ ذات جس نے اس (سواری ) کو ہمارے لیے مسخر کیا ورنہ ہم اسے قابو میں لانے والے نہ تھے اور بے شک ہم اپنے رب ہی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔ ]الزّخرف13-14:[ ٠ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ ( 3 بار) ٠ اَللّٰہُ اَکْبَرُ ( 3 بار) پھر کہا: ٠ سُبْحَانَکَ اِنِّیْ قَدْظَلَمْتُ نَفْسِیْ فَاغْفِرْلِیْ فَاِنَّہُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ. پاک ہے تُو،بے شک میں نے (تیری نافرمانی کر کے ) اپنے نفس پر ظلم کیاہے،پس تُومجھے معاف فرما دے کیونکہ تیرے علاوہ گناہوں کو کوئی نہیں بخش سکتا ۔ پھر ہنس دیے،میں نے پوچھا:اے امیر المؤمنین!آپ کس بات پر ہنسے ہیں؟انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہe کو ایسا ہی کرتے دیکھا جیسا میں نے کیا اورپھر آپ ہنس دیے تو میں نے پوچھا : یا رسول اللہe ! آپ کیوں ہنسے ہیں؟آپ نے فرمایا:''بے شک تیرا رب اپنے بندے پر تعجب کرتا ہے جب وہ کہتا ہے: ٠ رَبِّ اغْفِرْلِیْ ذُنُوْبِیْ اِنَّہُ لَا یَغْفِرُالذُّ نُوْبَ غَیْرُکَ. اے میرے رب! میرے گناہ بخش دے کیونکہ تیرے سوا گناہوں کو کوئی اور نہیں بخش سکتا۔ ]سنن الترمذی:3446[

Travel SupplicationsDuas for Hajj & Umrah (Zaad e Raah)8 duas

37

When placing the foot on the mount

پاؤں سواری پر رکھتے وقت

بِسْمِ اللّٰهِ

Bismi llāh

In the name of Allah.

اللہ کے نام کے ساتھ

(Jami‘ al-Tirmidhi 3446)

(سنن الترمذي 3446)

38

After mounting the ride

سوار ہونے کے بعد

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ

Al-ḥamdu li-llāh

All praise is for Allah.

تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں

(Jami‘ al-Tirmidhi 3446)

(سنن الترمذي 3446)

39

سُبْحٰنَ الَّذِیْ سَخَّرَ لَنَا هٰذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِیْنَ وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنقَلِبُونَ

Subḥāna lladhī sakhkhara lanā hādhā wa mā kunnā lahu muqrinīn wa innā ilā rabbinā lamunqalibūn

Glory be to Him Who has subjected this to us, and we could not have controlled it; surely to our Lord we will return.

پاک ہے وہ ذات جس نے اس سواری کو ہمارے لیے مسخر کیا ورنہ ہم اسے قابو میں لانے والے نہ تھے اور بے شک ہم اپنے رب ہی کی طرف لوٹنے والے ہیں

(Surah Az-Zukhruf 13–14)

(الزخرف 13–14)

Or open one of them

Al-hamdu li-llah, Allahu akbar · Allahu akbar ... Subhana lladhi… · Bismi llah · Allahu akbar · Subhana llah

Departure from HomeDuas for Hajj & Umrah (Zaad e Raah)3 duas

45

Traveler prays for family

مسافر گھر والوں کو دعا دے

أَسْتَوْدِعُكَ اللَّهَ الَّذِي لَا تَضِيعُ وَدَائِعُهُ

Astawdi‘uka Allāha alladhī lā taḍī‘u wadā’i‘uhu

I place you in the care of Allah in Whose trust nothing is lost.

میں تمہیں اللہ کے سپرد کرتا ہوں جس کے پاس رکھی گئی امانتیں ضائع نہیں ہوتیں

(Sunan al-Kubra lil-Nasa’i 10269; Ibn Majah 2825)

(سنن الكبرى للنسائي: 10269)؛ (سنن ابن ماجه: 2825)

46

اللَّهُمَّ اطْوِ لَهُ الْبُعْدَ، وَهَوِّنْ عَلَيْهِ السَّفَرَ

Allāhumma itwi lahu al-bu‘da wa hawwin ‘alayhi as-safar

O Allah, fold up the distance for him and make the journey easy for him.

اے اللہ! اس کے لیے سفر کی دوری کو لپیٹ دے اور سفر کو اس پر آسان کر دے

(Jami‘ al-Tirmidhi 3445)

(سنن الترمذي: 3445)

47

أَسْتَوْدِعُ اللَّهَ دِينَكَ وَأَمَانَتَكَ وَخَوَاتِيمَ عَمَلِكَ

Astawdi‘u Allāha dīnak wa amānatak wa khawātīma ‘amalik

I entrust your religion, your trust, and the outcomes of your deeds to Allah.

میں تیرا دین، تیری امانت اور تیرے عمل کا اختتام اللہ کے سپرد کرتا ہوں

(Jami‘ al-Tirmidhi 3443)

(سنن الترمذي: 3443)

Entering a CityDuas for Hajj & Umrah (Zaad e Raah)3 duas

48

اَللّٰهُمَّ رَبَّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَمَا اَظَلَّتْ وَرَبَّ الْاَرْضِیْنَ السَّبْعِ وَمَا اَقَلَّتْ وَرَبَّ الرِّیَاحِ وَمَا اَذَرَّتْ وَرَبَّ الشَّیَاطِیْنِ وَمَا اَضَلَّتْ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ خَیْرَهَا وَخَیْرَ مَا فِیْهَا وَاَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّمَا فِیْهَا۔

Allāhumma rabb as-samāwāti as-sabʿi wa mā aẓallat wa rabb al-arḍīna as-sabʿi wa mā aqallat wa rabb ar-riyāḥ wa mā adharrat wa rabb ash-shayāṭīn wa mā aḍallat innī as’aluka khayrahā wa khayra mā fīhā wa aʿūdhu bika min sharrihā wa sharri mā fīhā

O Allah! Lord of the seven heavens and what they shade, and Lord of the seven earths and what they carry, and Lord of the winds and what they scatter, and Lord of the devils and what they misguide — I ask You for the goodness of this town and the goodness that is within it, and I seek refuge in You from its evil and the evil that is within it.

اے اللہ! اے ساتوں آسمانوں کے رب اور جن چیزوں پر انہوں نے سایہ کیا ہے، اور ساتوں زمینوں کے رب اور جن چیزوں کو انہوں نے اٹھایا ہے، اور ہواؤں کے رب اور جو کچھ انہوں نے اڑایا ہے، اور شیاطین کے رب اور جنہیں انہوں نے گمراہ کیا ہے، بے شک میں تجھ سے اس بستی کی خیر اور جو اس میں ہے اس کی خیر کا سوال کرتا ہوں اور اس بستی کے شر سے اور ان چیزوں کے شر سے جو اس میں ہیں، تیری پناہ مانگتا ہوں۔

(Al-Silsilah al-Ṣaḥīḥah 2759)

(السلسلة الصحیحة 2759)

49

رَبِّ اَدْخِلْنِیْ مُدْخَلَ صِدْقٍ وَّاَخْرِجْنِیْ مُخْرَجَ صِدْقٍ وَّاجْعَلْ لِّیْ مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطٰنًا نَّصِیْرًاo

Rabbi adkhilnī mudkhala ṣidqin wa akhrijnī mukhraja ṣidqin wa ajʿal lī min ladunka sulṭānan naṣīrā

My Lord! Cause me to enter a truthful entrance and to exit a truthful exit, and grant me from Yourself a supporting authority.

اے میرے رب! مجھے سچائی کے مقام پر داخل کر اور مجھے سچائی کے مقام ہی سے نکال اور میرے لیے اپنے پاس سے مددگار قوت مہیا فرما۔

(Al-Isrāʾ 80)

(بنی اسرائیل 80)

50

When Alighting at a Place

کسی جگہ اترتے وقت

رَبِّ اَنْزِلْنِیْ مُنْزَلًا مُّبَرَكًا وَّاَنْتَ خَیْرُ الْمُنْزِلِیْنَ o

Rabbi anzilnī munzalan mubārakan wa anta khayru al-munzilīn

My Lord! Let me land at a blessed landing place, for You are the best of those who bring to settlement.

اے میرے رب! مجھے برکت والی جگہ اتار اور تو سب سے اچھا ٹھکانہ دینے والا ہے۔

(Al-Muʾminūn 29)

(المؤمنون 29)

Preparation for the Day of TravellingHow to Perform Hajj & Umrah6 duas

51Umrah

Take a bath.

غسل کریں ۔

52Umrah

Men should apply perfume prior to donning Ihram.

مرد احرام پہننے سے قبل جسم پر خوشبو لگائیں۔

53Umrah

Men should wear the sheets of Ihram.

مرداحرام کی چادریں پہنیں ۔

Or open one of them

Proclaim the intention for umrah verbally… · Leave home while reciting the supplications… · Ihram is a state. By proclaiming…

Questions

What is the dua for travelling?سفر کی دعا کیا ہے؟

Allah is the greatest, Allah is the greatest, Allah is the greatest. Exalted is He who has subjected this to us, and we could not have [otherwise] subdued it. And indeed we, to our Lord, will [surely] return. O Allah, we ask You for righteousness and taqwa in this journey of ours, and we ask You for deeds which please You. O Allah, facilitate our journey and let us cover its distance quickly. O Allah, You are The Companion on the journey and The Successor over the family. O Allah, I take refuge with You from the difficulties of travel, from a sorrowful scene, and I take refuge in You from an ill-fated return to my wealth and family.

اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، پاک ہے وہ ذات جس نے اس (سواری) کو ہمارے لیے مسخر کردیا حالانکہ ہم اس کو قابو میں لانے والے نہ تھے اور بے شک ہم اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں۔ اے اللہ ! ہم اس سفر میں آپ سے نیکی ، تقوٰی اور ایسے عمل کا سوال کرتے ہیں جو آپ کوپسند ہو۔ اے اللہ! ہم پراس سفر کو آسان کر دے اور اس کی دوری کو لپیٹ دے۔ اے اللہ ! آپ اس سفر میں( ہمارے ) ساتھی ہیں اور ہمارے اہل وعیال میں ہمارے خلیفہ ہیں ۔اے اللہ ! میں سفر کی تکلیف سے ، برے منظر سے اور اپنے مال اور اہل وعیال میں بری حالت کے ساتھ واپس آنے سے آپ کی پناہ طلب کرتا ہوں ((صحیح مسلم:3275 ))

Related duas