Upon Entering a City

کسی شہر میں داخل ہوتے وقت

Travelسفر

اَللّٰهُمَّ رَبَّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَمَا اَظَلَّتْ وَرَبَّ الْاَرْضِیْنَ السَّبْعِ وَمَا اَقَلَّتْ وَرَبَّ الرِّیَاحِ وَمَا اَذَرَّتْ وَرَبَّ الشَّیَاطِیْنِ وَمَا اَضَلَّتْ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ خَیْرَهَا وَخَیْرَ مَا فِیْهَا وَاَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّمَا فِیْهَا۔

Allāhumma rabb as-samāwāti as-sabʿi wa mā aẓallat wa rabb al-arḍīna as-sabʿi wa mā aqallat wa rabb ar-riyāḥ wa mā adharrat wa rabb ash-shayāṭīn wa mā aḍallat innī as’aluka khayrahā wa khayra mā fīhā wa aʿūdhu bika min sharrihā wa sharri mā fīhā

O Allah! Lord of the seven heavens and what they shade, and Lord of the seven earths and what they carry, and Lord of the winds and what they scatter, and Lord of the devils and what they misguide — I ask You for the goodness of this town and the goodness that is within it, and I seek refuge in You from its evil and the evil that is within it.

اے اللہ! اے ساتوں آسمانوں کے رب اور جن چیزوں پر انہوں نے سایہ کیا ہے، اور ساتوں زمینوں کے رب اور جن چیزوں کو انہوں نے اٹھایا ہے، اور ہواؤں کے رب اور جو کچھ انہوں نے اڑایا ہے، اور شیاطین کے رب اور جنہیں انہوں نے گمراہ کیا ہے، بے شک میں تجھ سے اس بستی کی خیر اور جو اس میں ہے اس کی خیر کا سوال کرتا ہوں اور اس بستی کے شر سے اور ان چیزوں کے شر سے جو اس میں ہیں، تیری پناہ مانگتا ہوں۔

(Al-Silsilah al-Ṣaḥīḥah 2759)

(السلسلة الصحیحة 2759)

Found in