اَللّٰهُمَّ اَنْتَ الصَّاحِبُ فِی السَّفَرِ وَالْخَلِیْفَةُ فِی الْاَهْلِ، اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِكَ مِنَ الضُّبْنَةِ فِی السَّفَرِ وَالْكَآبَةِ فِی الْمُنْقَلَبِ، اَللّٰهُمَّ اقْبِضْ لَنَا الْاَرْضَ وَهَوِّنْ عَلَیْنَا السَّفَرَ
O Allah, You are The Companion on the journey and The Successor over the family. O Allah, I seek refuge in You from the constriction of the journey and sorrow of returning back. O Allah, let the earth be folded for us and facilitate our journey.
اے اللہ! تو ہی اس سفر میں ہمارا رفیق ہے اور گھر والوں کا نگہبان ہے، اے اللہ!میں سفر کی تنگی اور واپسی کی پریشانی سے آپ کی پناہ میں آتاہوں، اے اللہ! زمین کو ہمارے لیے لپیٹ دے اور ہمارے لیے سفر کو آسان فرما دے۔
(مسند احمد،ج:4،2723)