Take a bath.
غسل کریں ۔
روانگی کے دن کی تیاری6 duas
Take a bath.
غسل کریں ۔
Men should apply perfume prior to donning Ihram.
مرد احرام پہننے سے قبل جسم پر خوشبو لگائیں۔
Men should wear the sheets of Ihram.
مرداحرام کی چادریں پہنیں ۔
Proclaim the intention for umrah verbally from home or at miqat.
گھر یا میقات سے عمرے کی نیت کے الفاظ ادا کریں ۔
Leave home while reciting the supplications for travelling.
سفر کی دعائیں پڑھتے ہوئے گھر سے رخصت ہوں ۔
Ihram is a state. By proclaiming the intention you will enter into the state of Ihram and prohibitions of Ihram will apply.
احرام حالت کو کہتے ہیں۔ نیت کے الفاظ ادا کرتے ہی آپ حالت احرام میں داخل ہو جائیں گے اور احرام کی پابندیاں لگ جائیں گی۔