اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ عُمْرَةً
Make intention for umrah with these words: O Allah! I am present for umrah.
عمرہ کی نیت ان الفاظ سے کریں اے الله !میں عمرہ کے لیے حاضرہوں
Sahih Muslim: 2995
صحیح مسلم: 2995
عمرہ کی نیت3 duas
اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ عُمْرَةً
Make intention for umrah with these words: O Allah! I am present for umrah.
عمرہ کی نیت ان الفاظ سے کریں اے الله !میں عمرہ کے لیے حاضرہوں
Sahih Muslim: 2995
صحیح مسلم: 2995
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَشَرِيْكَ لَكَ
After making the intention for Ihram recite the talbiyyah as often as possible till you reach the haram. Here I am O Allah, (in response to your call), here I am. Here I am, You have no partner, here I am. Verily all praise, grace and sovereignty belong to you. You have no partner. Men will recite it loudly while women will recite it in a soft voice
احرام کی نیت کر لینے کے بعد حرم پہنچنے تک کثرت سے تلبیہ پڑھیں۔ میں حاضر ہوں اے الله!میں حاضر ہوں ،میں حاضر ہوں ،تیرا کوئی شریک نہیں میں حاضر ہوں،بے شک ہر تعریف اور ہر نعمت اور ہر بادشاہت تیرے ہی لیے ہے،تیرا کوئی شریک نہیں ۔ مرد اونچی آوازسے اور عورتیں ہلکی آواز میں تلبیہ پڑھیں
Sahih al-Bukhari: 1549 Musannaf ibn Abi Shaibah: 5694
صحیح البخا ری: 1549 مصنف ابن أبی شیبة: 5694
Men will recite the talbiyyah loudly while women will recite it in a soft voice
مرد اونچی آوازسے اور عورتیں ہلکی آواز میں تلبیہ پڑھیں