Upon Entering Makkah

مکہ میں داخل ہوتے وقت4 duas

1Umrah

اَللّٰهُمَّ رَبَّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَمَا اَظْلَلْنَ وَرَبَّ الْاَرْضِيِْنَ السَّبْعِ وَمَا اَقْلَلْنَ وَرَبَّ الشَّيَاطِيْنِ وَمَا اَضْلَلْنَ وَرَبَّ الرِّ يَاحِ وَمَا ذَرَيْنَ فَاِنَّا نَسْاَلُكَ خَيْرَ هٰذِهِ الْقَرْيَةِ وَخَيْرَ اَهْلِهَا وَنَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ اَهْلِهَا وَشَرِّ مَا فِيْهَا۔

Recite the supplication upon entering Makkah or any other city O Allah, Lord of the seven heavens and all that they envelop, Lord of the seven earths and all that they carry, Lord of the devils and all whom they misguide, Lord of the winds and all whom they whisk away. Indeed we ask You for the goodness of this city and the goodness of its inhabitants and we take refuge with You from the evil of this city and from the evil of its inhabitants.

مکہ مکرمہ میں داخل ہوتے وقت نیز کسی بھی شہر میں داخل ہوتے وقت یہ دعا پڑھیں ''اے الله! ساتوں آسمانوں اور ان چیزوں کے رب جن پر انہوں نے سایہ کیا ہے، ساتوں زمینوں کے رب اور جن چیزوں کو انہوں نے اٹھایا ہے اور شیطانوں کے رب اور ان چیزوں کے جنہیں انہوں نے گمراہ کیا ہے، ہواؤں کے رب اور جو کچھ انہوں نے اڑایا ہے۔ پس بے شک ہم تجھ سے اس بستی کی خیر اور اس کے رہنے والوں کی خیر کا سوال کرتے ہیں ہم اس کے شر، اس کے رہنے والوں کے شر اور ان چیزوں کے شر سے تیری پناہ مانگتے ہیں جو اس میں ہیں۔

Al-Mustadrak lil Hakim: 1676, 2

المستدرک للحاکم:ج 2،1676

2Umrah

بِسْمِ اللّٰهِ وَالسَّلَامُ عَلٰي رَسُوْلِ اللّٰهِ،اَللّٰهُمَّ اغْْفِرْلِيْ ذُنُوْبِيْ وَافْتَحْ لِيْ اَبْوَابَ رَحْمَتِكَ۔

Supplication upon Entering the Masjid. Enter the masjid with the right foot and recite: In the name of Allah, and peace be upon the Messenger of Allah. O Allah! Forgive my sins and open for me the doors of Your mercy.

مسجد میں داخل ہو نے کی دعا الله کے نام سے ،الله کے رسول پر سلام ہو ، اے اﷲ! میرے گناہ معاف فرما دے اور میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے

Sunan ibn Majah: 771

سنن ابن ماجہ : 771

3Umrah

Any du’a can be made while looking at Baitullah.

بیت الله کو دیکھ کر کوئی بھی دعا مانگ سکتے ہیں۔

4Umrah

It is not proven from Sunnah to offer tahiyyat al-masjid upon entering Masjid al-Haram.

مسجدِحرام میں داخل ہو کر تحیّة المسجد پڑھنا سنت سے ثابت نہیں۔

Sahih al-Bukhari: 1641

بحوالہ صحیح البخاری:1641