اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْتَخِیْرُكَ بِعِلْمِكَ وَ اَسْتَقْدِرُكَ بِقُدْرَتِكَ وَ اَسْاَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ الْعَظِیْمِ، فَاِنَّكَ تَقْدِرُ وَ لَا اَقْدِرُ وَ تَعْلَمُ وَ لَا اَعْلَمُ وَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ، اَللّٰهُمَّ اِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ اَنَّ هٰذَا الْاَمْرَ خَیْرٌ لِّیْ فِیْ دِیْنِیْ وَ مَعَاشِیْ وَ عَاقِبَةِ اَمْرِیْ، فَاقْدُرْهُ لِیْ وَ یَسِّرْهُ لِیْ، ثُمَّ بَارِكْ لِیْ فِیْهِ وَ اِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ اَنَّ هٰذَا الْاَمْرَ شَرٌّ لِّیْ فِیْ دِیْنِیْ وَ مَعَاشِیْ وَ عَاقِبَةِ اَمْرِیْ، فَاصْرِفْهُ عَنِّیْ وَ اصْرِفْنِیْ عَنْهُ وَ اقْدُرْ لِیَ الْخَیْرَ حَیْثُ كَانَ ثُمَّ اَرْضِنِیْ بِهِ
Allāhumma innī astakhīruka bi ‘ilmika, wa astaqdiruka bi qudratika, wa as’aluka min faḍlikal ‘aẓīmi, fainnaka taqdiru wa lā aqdiru, wa ta‘lamu, wa lā a‘lamu, wa Anta ‘allāmul ghuyūbi, allāhumma in kunta ta‘lamu anna hādhal amra khairul lī fī dīnī wa ma‘āshī wa ‘āqibati amrī, faqdurhu lī wa yassirhu lī, thumma bārik lī fīhi, wa in kunta ta‘lamu anna hādhal amra sharrul lī fī dīnī wa ma’āshī wa ‘āqibati amrī, faṣrifhu ‘annī waṣrifnī ‘anhu waqdur liyal khaira ḥaithu kāna thumma arḍinī bihi.
O Allah, verily, I seek the good with Your knowledge, and I seek the strength with Your power and I seek from Your mighty favour, for certainly You have power whereas I do not have any power. And You know and I do not know, and You have knowledge of the unseen. O Allah, in Your knowledge if this matter (for which the Istikhārah is sought) is good for me in relation to me my religion, my livelihood, and the end of my matter then decree it for me, make it easy for me and then grant me blessings in it. And in Your knowledge if this matter (for which the Istikhārah is sought) is bad for me in relation to my religion, my livelihood, and the end of my matter then turn it away from me and turn me away from it, and decree for me good wherever it be and make me be pleased with it.
اے الله! بے شک میں تجھ سے تیرے علم کی بدولت خیر طلب کرتا ہوں اور تیری قدرت کی بدولت تجھ سے طاقت مانگتا ہوں اور تیرے فضل عظیم کا طلب گار ہوں که بے شک تو ہی قدرت رکھتا ہے اور مجھے کوئی قدرت نہیں علم تجھ ہی کو ہے اور میں کچھ نہیں جانتا اور تو تمام پوشیده باتوں کو جاننے والا ہے اے الله! اگر تو جانتا ہے که یه کام (جس کے لیے استخاره کیا جارہا ہے) میرے دین، معاش اور میرے کام کے انجام کے اعتبار سے میرے لیے بہتر ہے تو اسے میرے لیے مقدر کردے اور اس کو میرے لیے آسان کر دے، پھر اس میں مجھے برکت عطا کر اور اگر تو جانتا ہے که یه کام میرے دین، معاش اور میرے کام کے انجام کے اعتبار سے برا ہے تو اسے مجھ سے دور کر دے اور مجھے بھی اس سے ہٹا دے، پھر میرے لیے خیر مقدر فرما دے، جہاں بھی وه ہو اور اس پر میرے دل کو مطمئن کر دے
Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 1162
صحیح البخاری: 1162
Background & narration
Jābir bin ‘Abdullāh (r.a) narrated that Allah’s Messenger (s.a.w) used to teach us the way of doing Istikhārah, in all matters just like he taught us the Chapters of the Qur’ān. He used to say, If anyone of you intends to do something, he should offer two rak’āt prayers other than the compulsory prayers, and after finishing it, he should say: O Allah, verily, I seek the good with Your knowledge, and I seek the strength with Your power and I seek from Your mighty favour, for certainly You have power whereas I do not have any power. And You know and I do not know, and You have knowledge of the unseen. O Allah, in Your knowledge if this matter (for which the Istikhārah is sought) is good for me in relation to my religion, my livelihood, and the end of my matter then decree it for me, make it easy for me and then grant me blessings in it. And in Your knowledge if this matter (for which the Istikhārah is sought) is bad for me in relation to my religion, my livelihood, and the end of my matter then turn it away from me and turn me away from it, and decree for me good from wherever it may be and then make me be pleased with it. [Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 1162]
حضرت جابر بن عبد الله رضی الله عنه فرماتے ہیں که رسول الله صلی الله علیه وسلم ہمیں تمام کاموں میں استخاره کرنے کی اس طرح تعلیم دیتے جس طرح ہمیں قرآن کی سورت کی تعلیم دیتے، آپ صلی الله علیه وسلم فرماتے تم میں سے کوئی شخص جب کسی کام کا اراده کرے تو فرض کے علاوہ دو رکعتیں ادا کرے پھر یه کہے اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْتَخِیْرُکَ بِعِلْمِکَ وَ اَسْتَقْدِرُکَ بِقُدْرَتِکَ وَ اَسْاَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ الْعَظِیْمِ، فَاِنَّکَ تَقْدِرُ وَ لَا اَقْدِرُ وَ تَعْلَمُ وَ لَا اَعْلَمُ وَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ، اَللّٰھُمَّ اِنْ کُنْتَ تَعْلَمُ اَنَّ ھٰذَا الْاَمْرَ خَیْرٌ لِّیْ فِیْ دِیْنِیْ وَ مَعَاشِیْ وَ عَاقِبَةِ اَمْرِیْ، فَاقْدُرْهُ لِیْ وَ یَسِّرْهُ لِیْ، ثُمَّ بَارِکْ لِیْ فِیْهِ وَ اِنْ کُنْتَ تَعْلَمُ اَنَّ ھٰذَا الْاَمْرَ شَرٌّ لِّیْ فِیْ دِیْنِیْ وَ مَعَاشِیْ وَ عَاقِبَةِ اَمْرِیْ، فَاصْرِفْهُ عَنِّیْ وَ اصْرِفْنِیْ عَنْهُ وَ اقْدُرْ لِیَ الْخَیْرَ حَیْثُ کَانَ ثُمَّ اَرْضِنِیْ بِهِ۔ اے الله! بے شک میں تجھ سے تیرے علم کی بدولت خیر طلب کرتا ہوں اور تیری قدرت کی بدولت تجھ سے طاقت مانگتا ہوں اور تیرے فضل عظیم کا طلب گار ہوں که بے شک تو ہی قدرت رکھتا ہے اور مجھے کوئی قدرت نہیں۔ علم تجھ ہی کو ہے اور میں کچھ نہیں جانتا اور تو تمام پوشیده باتوں کو جاننے والا ہے۔ اے الله! اگر تو جانتا ہے که یه کام (جس کے لیے استخاره کیا جارہا ہے) میرے دین، معاش اور میرے کام کے انجام کے اعتبار سے میرے لیے بہتر ہے تو اسے میرے لیے مقدر کردے اور اس کو میرے لیے آسان کر دے، پھر اس میں مجھے برکت عطا کر اور اگر تو جانتا ہے که یه کام میرے دین، معاش اور میرے کام کے انجام کے اعتبار سے برا ہے تو اسے مجھ سے دور کر دے اور مجھے بھی اس سے ہٹا دے، پھر میرے لیے خیر مقدر فرما دے، جہاں بھی وه ہو اور اس پر میرے دل کو مطمئن کر دے۔ (صحیح البخاری: 1162)