Supplications for Asking Goodness

دعائے استخارہ اور خیر کے حصول کی دعائیں12 duas

1Seeking Divine Counsel - Istekhara

Seeking Divine Counsel - Istekhara

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْتَخِیْرُكَ بِعِلْمِكَ وَ اَسْتَقْدِرُكَ بِقُدْرَتِكَ وَ اَسْاَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ الْعَظِیْمِ، فَاِنَّكَ تَقْدِرُ وَ لَا اَقْدِرُ وَ تَعْلَمُ وَ لَا اَعْلَمُ وَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ، اَللّٰهُمَّ اِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ اَنَّ هٰذَا الْاَمْرَ خَیْرٌ لِّیْ فِیْ دِیْنِیْ وَ مَعَاشِیْ وَ عَاقِبَةِ اَمْرِیْ، فَاقْدُرْهُ لِیْ وَ یَسِّرْهُ لِیْ، ثُمَّ بَارِكْ لِیْ فِیْهِ وَ اِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ اَنَّ هٰذَا الْاَمْرَ شَرٌّ لِّیْ فِیْ دِیْنِیْ وَ مَعَاشِیْ وَ عَاقِبَةِ اَمْرِیْ، فَاصْرِفْهُ عَنِّیْ وَ اصْرِفْنِیْ عَنْهُ وَ اقْدُرْ لِیَ الْخَیْرَ حَیْثُ كَانَ ثُمَّ اَرْضِنِیْ بِهِ

Allāhumma innī astakhīruka bi ‘ilmika, wa astaqdiruka bi qudratika, wa as’aluka min faḍlikal ‘aẓīmi, fainnaka taqdiru wa lā aqdiru, wa ta‘lamu, wa lā a‘lamu, wa Anta ‘allāmul ghuyūbi, allāhumma in kunta ta‘lamu anna hādhal amra khairul lī fī dīnī wa ma‘āshī wa ‘āqibati amrī, faqdurhu lī wa yassirhu lī, thumma bārik lī fīhi, wa in kunta ta‘lamu anna hādhal amra sharrul lī fī dīnī wa ma’āshī wa ‘āqibati amrī, faṣrifhu ‘annī waṣrifnī ‘anhu waqdur liyal khaira ḥaithu kāna thumma arḍinī bihi.

O Allah, verily, I seek the good with Your knowledge, and I seek the strength with Your power and I seek from Your mighty favour, for certainly You have power whereas I do not have any power. And You know and I do not know, and You have knowledge of the unseen. O Allah, in Your knowledge if this matter (for which the Istikhārah is sought) is good for me in relation to me my religion, my livelihood, and the end of my matter then decree it for me, make it easy for me and then grant me blessings in it. And in Your knowledge if this matter (for which the Istikhārah is sought) is bad for me in relation to my religion, my livelihood, and the end of my matter then turn it away from me and turn me away from it, and decree for me good wherever it be and make me be pleased with it.

اے الله! بے شک میں تجھ سے تیرے علم کی بدولت خیر طلب کرتا ہوں اور تیری قدرت کی بدولت تجھ سے طاقت مانگتا ہوں اور تیرے فضل عظیم کا طلب گار ہوں که بے شک تو ہی قدرت رکھتا ہے اور مجھے کوئی قدرت نہیں علم تجھ ہی کو ہے اور میں کچھ نہیں جانتا اور تو تمام پوشیده باتوں کو جاننے والا ہے اے الله! اگر تو جانتا ہے که یه کام (جس کے لیے استخاره کیا جارہا ہے) میرے دین، معاش اور میرے کام کے انجام کے اعتبار سے میرے لیے بہتر ہے تو اسے میرے لیے مقدر کردے اور اس کو میرے لیے آسان کر دے، پھر اس میں مجھے برکت عطا کر اور اگر تو جانتا ہے که یه کام میرے دین، معاش اور میرے کام کے انجام کے اعتبار سے برا ہے تو اسے مجھ سے دور کر دے اور مجھے بھی اس سے ہٹا دے، پھر میرے لیے خیر مقدر فرما دے، جہاں بھی وه ہو اور اس پر میرے دل کو مطمئن کر دے

Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 1162

صحیح البخاری: 1162

Background & narration

Jābir bin ‘Abdullāh (r.a) narrated that Allah’s Messenger (s.a.w) used to teach us the way of doing Istikhārah, in all matters just like he taught us the Chapters of the Qur’ān. He used to say, If anyone of you intends to do something, he should offer two rak’āt prayers other than the compulsory prayers, and after finishing it, he should say: O Allah, verily, I seek the good with Your knowledge, and I seek the strength with Your power and I seek from Your mighty favour, for certainly You have power whereas I do not have any power. And You know and I do not know, and You have knowledge of the unseen. O Allah, in Your knowledge if this matter (for which the Istikhārah is sought) is good for me in relation to my religion, my livelihood, and the end of my matter then decree it for me, make it easy for me and then grant me blessings in it. And in Your knowledge if this matter (for which the Istikhārah is sought) is bad for me in relation to my religion, my livelihood, and the end of my matter then turn it away from me and turn me away from it, and decree for me good from wherever it may be and then make me be pleased with it. [Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 1162]

حضرت جابر بن عبد الله رضی الله عنه فرماتے ہیں که رسول الله صلی الله علیه وسلم ہمیں تمام کاموں میں استخاره کرنے کی اس طرح تعلیم دیتے جس طرح ہمیں قرآن کی سورت کی تعلیم دیتے، آپ صلی الله علیه وسلم فرماتے تم میں سے کوئی شخص جب کسی کام کا اراده کرے تو فرض کے علاوہ دو رکعتیں ادا کرے پھر یه کہے اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْتَخِیْرُکَ بِعِلْمِکَ وَ اَسْتَقْدِرُکَ بِقُدْرَتِکَ وَ اَسْاَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ الْعَظِیْمِ، فَاِنَّکَ تَقْدِرُ وَ لَا اَقْدِرُ وَ تَعْلَمُ وَ لَا اَعْلَمُ وَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ، اَللّٰھُمَّ اِنْ کُنْتَ تَعْلَمُ اَنَّ ھٰذَا الْاَمْرَ خَیْرٌ لِّیْ فِیْ دِیْنِیْ وَ مَعَاشِیْ وَ عَاقِبَةِ اَمْرِیْ، فَاقْدُرْهُ لِیْ وَ یَسِّرْهُ لِیْ، ثُمَّ بَارِکْ لِیْ فِیْهِ وَ اِنْ کُنْتَ تَعْلَمُ اَنَّ ھٰذَا الْاَمْرَ شَرٌّ لِّیْ فِیْ دِیْنِیْ وَ مَعَاشِیْ وَ عَاقِبَةِ اَمْرِیْ، فَاصْرِفْهُ عَنِّیْ وَ اصْرِفْنِیْ عَنْهُ وَ اقْدُرْ لِیَ الْخَیْرَ حَیْثُ کَانَ ثُمَّ اَرْضِنِیْ بِهِ۔ اے الله! بے شک میں تجھ سے تیرے علم کی بدولت خیر طلب کرتا ہوں اور تیری قدرت کی بدولت تجھ سے طاقت مانگتا ہوں اور تیرے فضل عظیم کا طلب گار ہوں که بے شک تو ہی قدرت رکھتا ہے اور مجھے کوئی قدرت نہیں۔ علم تجھ ہی کو ہے اور میں کچھ نہیں جانتا اور تو تمام پوشیده باتوں کو جاننے والا ہے۔ اے الله! اگر تو جانتا ہے که یه کام (جس کے لیے استخاره کیا جارہا ہے) میرے دین، معاش اور میرے کام کے انجام کے اعتبار سے میرے لیے بہتر ہے تو اسے میرے لیے مقدر کردے اور اس کو میرے لیے آسان کر دے، پھر اس میں مجھے برکت عطا کر اور اگر تو جانتا ہے که یه کام میرے دین، معاش اور میرے کام کے انجام کے اعتبار سے برا ہے تو اسے مجھ سے دور کر دے اور مجھے بھی اس سے ہٹا دے، پھر میرے لیے خیر مقدر فرما دے، جہاں بھی وه ہو اور اس پر میرے دل کو مطمئن کر دے۔ (صحیح البخاری: 1162)

2Asking Goodnessکھانا کھانے کے بعد خیر کی دعا کرنا

Goodness of Food

کھانا کھانے کے بعد خیر کی دعا کرنا

اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَأَطْعِمْنَا خَيْرًا مِنْهُ

O Allah, bless it for us and feed us with something better than it

اے اللہ! ہمارے لیے اس میں برکت عطا فرما اور ہمیں اس سے بہتر کھانا کھلا

[سنن ابي داود:3732]

3Asking Goodnessخیر کا سوال

Asking Goodness in Wind

تیز ہواوٴں کی خیر کا سوال

اللَّهُمَّ إِنِّى أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا وَخَيْرَ مَا فِيهَا وَخَيْرَ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا فِيهَا وَشَرِّ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ

O Allah, I ask You for its goodness, the goodness within it, and the goodness for which it was sent, and I seek refuge in You from its evil, the evil within it, and the evil for which it was sent.

اے اللہ میں تجھ سے اس ( ہوا) کی بھلائی مانگتا ہوں اور جو کچھ اس میں ہے اس کی بھلائی اور جو اس کے ذریعہ بھیجا گیا ہے اس کی بھی بہتری مانگتا ہوں اور اس کے شر اور جو کچھ اس میں ہے اس کے شر اور جو شر اس کے ذریعہ بھیجا گیا ہے اس سے پناہ مانگتا ہوں

[صحيح مسلم:2122]

4Asking Goodnessسواری یا بیوی کی خیر کا سوال

Goodness of Vehicle or Spouse

سواری یا بیوی کی خیر کا سوال

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهَا وَخَيْرِ مَا جُبِلَتْ عَلَيْهِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا جُبِلَتْ عَلَيْهِ

O Allah, I ask You for its goodness and the goodness it was created for, and seek refuge in You from its evil and the evil it was created for.

اے اللہ! میں تجھ سے اس کی خیر مانگتا ہوں اور اس کی پیدائشی عادتوں کی بھلائی چاہتا ہوں اور تیری پناہ مانگتا ہوں اس کے شر سے اور اس کی پیدائشی عادتوں کے شر سے

(سنن ابن ماجة:1918)

5Asking Goodnessلباس پہنتے وقت خیر کا سوال کرنا

Goodness of Garment

لباس پہنتے وقت خیر کا سوال کرنا

اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ كَسَوْتَنِيهِ أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهِ وَخَيْرِ مَا صُنِعَ لَهُ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهِ وَشَرِّ مَا صُنِعَ لَهُ

O Allah, all praise belongs to You. You have clothed me with it. I ask You for its goodness and the goodness for which it was made, and seek refuge in You from its evil and the evil for which it was made.

اے اللہ! سب تعریفیں تیرے لیے ہیں تو نے ہی یہ مجھے پہنایا ہے، میں تجھ سے اس کی خیر اور جس کے لیے یہ کپڑا بنایا گیا ہے اس کی خیر کا سوال کرتا ہوں اور اس کی برائی اور جس کے لیے یہ بنایا گیا ہے اس کی برائی سے تیری پناہ چاہتا ہوں

[سنن ابي داود:4022]

6Asking Goodnessدوسروں کو خیر کی دعا دینا

Asking Goodness

دوسروں کو خیر کی دعا دینا

جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا

May Allah reward you with good

اللہ تجھے اس کا بہتربدلہ دے

[سنن الترمذی:2035]

7Asking Goodnessشادی کی مبارک باد دیتے ہوئے خیر کی دعا دینا

Asking Goodness

شادی کی مبارک باد دیتے ہوئے خیر کی دعا دینا

بَارَكَ اللَّهُ لَكَ وَبَارَكَ عَلَيْكَ وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِى خَيْرٍ

May Allah bless you, and shower His blessings upon you, and may He unite you both in goodness

اللہ تمہیں برکت دے اور اس برکت کو تم پر (قائم و دائم )رکھے، اور تم دونوں کو خیر پر جمع کر دے

[سنن ابي داود:2132]

8Masnoon Duaمسنون دعاء

ہاتھ خیر سے بھرنے والے کلمات

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَعَافِنِیْ وَاهْدِنِیْ وَارْزُقْنِیْ

O Allah forgive me and have mercy on me and keep me in wellness and guide me and provide for me

اے اللہ مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے عافیت میں رکھ ، مجھے ہدایت عطا فرما اور مجھے رزق عطا فرما۔

سنن ابن ماجہ:850 [ضعیف]

9Qurani Duaقرآنى دعاء

Seeking Goodness in Every Task

ہر کام میں خیر طلب کرنے کی دعا

رَبِّ اِنِّیْ لِمَآ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيْر

Rabbi inni lima anzalta ilayya min khairin faqir

My Lord, indeed I am, for whatever good You would send down to me, in need.

اے میرے رب! جو بھی خیر تو مجھ پر نازل فرمائے ، میں اس کا محتاج ہوں

[Surah Al-Qasas: 24]

[سورة القصص: 24]

10Soundness of Heartدل کی سلامتی

Seeking Goodness

خیر کے حصول کی دعا

اَللّٰهُمَّ أَسْتَهْدِيكَ لِأَرْشَدِ أَمْرِي وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِي

O Allah, I seek Your guidance for my affairs and seek refuge in You from the evil of my soul.

اے اللہ! میں تجھ سے اپنے معاملات میں رشد و ہدایت کا طلب گار ہوں اور اپنے نفس کے شر سے تیری پناہ میں آتا ہوں

[مسند احمد :16269]

11Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for All Sorts of Goodness

ہر قسم کی خیر کا سوال کرنا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ مِنَ الْخَيْرِكُلِّهِ عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ اَعْلَمْ وَاَعُوْذُبِكَ مِنَ الشَّرِّكُلِّهِ عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ اَعْلَمْ

Allāhumma innī as’aluka min al-ḫayrikullihi ‘ājilihi wa ājilihi mā ‘alimtu minhu wa mā lam a‘lam, wa a‘ūdhubika min al-šarrikullihi ‘ājilihi wa ājilihi mā ‘alimtu minhu wa mā lam a‘lam.

O Allah! Indeed I ask You for all the goodness of the hastened one (this world) and of the delayed one (the Hereafter), from what I know and what I do not know. O Allah! I seek refuge in You from all the evil of the hastened one (this world) and of the delayed one (the Hereafter), from what I know and what I do not know.

اے اللہ ! بے شک میں تجھ سے جلدی ملنے والی (دنیا کی) اور دیر سے ملنے والی (آخرت کی) تمام بھلائیوں کا سوال کرتا ہوں، ان میں سے جن کو میں جانتا ہوں اور جن کو میں نہیں جانتا اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں جلدی ملنے والی (دنیا کی) اور دیر سے ملنے والی (آخرت کی) تمام برائیوں سے جن کو میں جانتا ہوں اور جن کو میں نہیں جانتا

( سنن ابن ماجہ، کتاب الدعاء : 3846 )

12

Seeking Goodness of Day and Night

دن اور رات کی خیرمانگنا

اَمْسَیْنَا وَ اَمْسَی الْمُلْكُ لِلهِ وَ الْحَمْدُ لِلهِ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ هُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ، رَبِّ اَسْاَلُكَ خَیْرَ مَا فِیْ هٰذِهِ اللَّیْلَةِ وَ خَیْرَ مَا بَعْدَهَا وَ اَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْ هٰذِهِ اللَّیْلَةِ وَ شَرِّ مَا بَعْدَهَا، رَبِّ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْكَسَلِ وَ سُوْءِ الْكِبَرِ، رَبِّ اَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابٍ فِی النَّارِ وَ عَذَابٍ فِی الْقَبْرِ

Amsainā wa amsal mulku lillāhi wal ḥamdu lillāhi, lā ilāha illallāhu, waḥdahū lā sharīka lahū, lahul mulku wa lahul ḥamdu wa huwa ‘alā kulli shai’in qadīrun, rabbi as’aluka khaira mā fī hādhihil lailati, wa khaira mā ba‘dahā, wa a‘ūdhubika min sharri mā fī hādhihil lailati wa sharri mā ba‘dahā, rabbi a‘ūdhubika minal kasali wa sū’il kibari, rabbi a‘ūdhubika min ‘adhābin fin nāri wa ‘adhābin fil qabri. (Once in the evening)

We and the entire dominion have entered a new evening for Allah, and all praise is due to Allah, there is no true deity except Allah, the One, Who has no partner with Him. His is the Sovereignty and all Praise is due to Him and He has power over all things. My Lord, I ask you for the good of this night and the good that follows it, and I seek refuge in You from the evil of this night and the evil that follows it. My Lord, I seek refuge in You from laziness, and from the helplessness of old age. My Lord, I seek refuge in You from the punishment of the hellfire and the punishment of the grave. (Once in the evening)

ہم نے شام کی اور تمام عالم نے شام کی الله کے لیے اور تمام تعریفیں الله کے لیے ہیں، الله کے سواکوئی معبود برحق نہیں، وه اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تمام تعریفیں ہیں اور وه ہر چیز پر قادر ہے، اے میرے رب! میں تجھ سے آج کی رات کی اور جو اس کے بعد ہے اس کی بھلائی مانگتا ہوں اور میں تیری پناه چاہتا ہوں آج کی رات اور جو اس کے بعد ہے اس کی برائی سے، اے میرے رب! میں تیری پناه چاہتا ہوں سستی اور بدترین بڑھاپے سے، اے میرے رب! میں تیری پناه چاہتا ہوں آگ کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے (ایک بار)

Ṣaḥīḥ Muslim: 6908

صحیح مسلم: 6908

Background & narration

‘Abdullāh bin Mas‘ūd (r.a) reported, in the evening the Prophet (s.a.w) would supplicate, We and the entire dominion have entered a new evening for Allah, and all praise is due to Allah, there is no true deity except Allah, the One, Who has no partner with Him. ‘Abdullāh (r.a) says that I think that the Prophet (s.a.w) also said the following with these words: His is the Sovereignty and all Praise is due to Him and He has power over all things. My Lord, I ask you for the good of this night and the good that follows it, and I seek refuge in You from the evil of this night and the evil that follows it. My Lord, I seek refuge in You from laziness, and from the helplessness of old age. My Lord, I seek refuge in You from the punishment of the hellfire and the punishment in the grave. And likewise in the morning he would say: We and the entire dominion have entered a new morning for Allah, and all praise is due to Allah, there is no true deity except Allah, the One, Who has no partner with Him. His is the Sovereignty and all Praise is due to Him and He has power over all things. My Lord, I ask you for the good of this day and the good that follows it, and I seek refuge in You from the evil of this day and the evil that follows it. My Lord, I seek refuge in You from laziness, and from the helplessness of old age. My Lord, I seek refuge in You from the punishment of the hellfire and the punishment of the grave. [Ṣaḥīḥ Muslim: 6908]

حضرت عبد الله رضی الله عنه سے روایت ہے جب الله کے نبی کریم صلی الله علیه وسلم شام کرتے تو فرماتے: اَمْسَیْنَا وَ اَمْسَی الْمُلْکُ لِلهِ وَ الْحَمْدُ لِلهِ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْکَ لَهُ راوی کہتے ہیں میرا خیال ہے آپ صلی الله علیه وسلم نے ان کلمات میں یه بھی فرمایا: لَهُ الْمُلْکُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ، رَبِّ اَسْاَلُکَ خَیْرَ مَا فِیْ ھٰذِهِ اللَّیْلَةِ وَ خَیْرَ مَا بَعْدَھَا وَ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْ ھٰذِهِ اللَّیْلَةِ وَ شَرِّ مَا بَعْدَھَا، رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْکَسَلِ وَ سُوْءِ الْکِبَرِ، رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابٍ فِی النَّارِ وَ عَذَابٍ فِی الْقَبْرِ۔ ہم نے شام کی اور تمام عالم نے شام کی الله کے لیے اور تمام تعریفیں الله کے لیے ہیں، الله کے سواکوئی معبود برحق نہیں، وه اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تمام تعریفیں ہیں اور وه ہر چیز پرقادر ہے، اے میرے رب! میں تجھ سے آج کی رات کی اور جو اس کے بعد ہے اس کی بھلائی مانگتا ہوں اور میں تیری پناه چاہتا ہوں آج کی رات اور جو اسکے بعد ہے اس کی برائی سے، اے میرے رب! میں تیری پناه چاہتا ہوں سستی اور بدترین بڑھاپے سے، اے میرے رب! میں تیری پناه چاہتا ہوں آگ کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے۔(شام ایک بار) اور جب صبح کرتے تو اس طرح فرماتے: اَصْبَحْنَا وَ اَصْبَحَ الْمُلْکُ لِلهِ... ہم نے صبح کی اور تمام عالم نے صبح کی الله کے لیے اور تمام تعریفیں الله کے لیے ہیں، الله کے سواکوئی معبود برحق نہیں، وه اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تمام تعریفیں ہیں اور وه ہر چیز پر قادر ہے، اے میرے رب! میں تجھ سے آج کے دن کی اور جو اس کے بعد ہے اس کی بھلائی مانگتا ہوں اور میں تیری پناه چاہتا ہوں آج کے دن اور جو اس کے بعد ہے اس کی برائی سے، اے میرے رب! میں تیری پناه چاہتا ہوں سستی اور بدترین بڑھاپے سے، اے میرے رب! میں تیری پناه چاہتا ہوں آگ کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے۔ (صبح ایک بار) (صحیح مسلم: 6908)