اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ كَسَوْتَنِيهِ أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهِ وَخَيْرِ مَا صُنِعَ لَهُ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهِ وَشَرِّ مَا صُنِعَ لَهُ
O Allah, all praise belongs to You. You have clothed me with it. I ask You for its goodness and the goodness for which it was made, and seek refuge in You from its evil and the evil for which it was made.
اے اللہ! سب تعریفیں تیرے لیے ہیں تو نے ہی یہ مجھے پہنایا ہے، میں تجھ سے اس کی خیر اور جس کے لیے یہ کپڑا بنایا گیا ہے اس کی خیر کا سوال کرتا ہوں اور اس کی برائی اور جس کے لیے یہ بنایا گیا ہے اس کی برائی سے تیری پناہ چاہتا ہوں
[سنن ابي داود:4022]