اللَّهُمَّ إِنِّى أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا وَخَيْرَ مَا فِيهَا وَخَيْرَ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا فِيهَا وَشَرِّ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ
O Allah, I ask You for its goodness, the goodness within it, and the goodness for which it was sent, and I seek refuge in You from its evil, the evil within it, and the evil for which it was sent.
اے اللہ میں تجھ سے اس ( ہوا) کی بھلائی مانگتا ہوں اور جو کچھ اس میں ہے اس کی بھلائی اور جو اس کے ذریعہ بھیجا گیا ہے اس کی بھی بہتری مانگتا ہوں اور اس کے شر اور جو کچھ اس میں ہے اس کے شر اور جو شر اس کے ذریعہ بھیجا گیا ہے اس سے پناہ مانگتا ہوں
[صحيح مسلم:2122]