اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهَا وَخَيْرِ مَا جُبِلَتْ عَلَيْهِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا جُبِلَتْ عَلَيْهِ
O Allah, I ask You for its goodness and the goodness it was created for, and seek refuge in You from its evil and the evil it was created for.
اے اللہ! میں تجھ سے اس کی خیر مانگتا ہوں اور اس کی پیدائشی عادتوں کی بھلائی چاہتا ہوں اور تیری پناہ مانگتا ہوں اس کے شر سے اور اس کی پیدائشی عادتوں کے شر سے
(سنن ابن ماجة:1918)