Seeking Ease in Matters

آسانی کے حصول کی دعائیں12 duas

1Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for Ease in Difficulties

مشکل میں آسانی کی دعا کرنا

اَللّٰهُمَّ لَاسَهْلَ اِلاَّ مَاجَعَلْتَهُ سَهْلًا وَاَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ سَهْلًا اِذَا شِئْتَ

Allāhumma lā sahla illā mā ja‘altahu sahlan wa anta taj‘alul-ḥazna sahlan idhā shi’ta.

O Allah! There is no ease except which You have made easy and You ease out the difficulty.

اے اللہ! کوئی کام آسان نہیں مگر جسے تو آسان کر دے اور جب تو چاہتا ہے، مشکل کو آسان کر دیتا ہے

( صحیح ابن حبان، کتاب الرقائق، باب الأدعےة ، ج : 3، حدیث : 974 ) صحیح

2Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Refuge from Grief and Sorrows

غم دور کرنے کے لیے دعا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ عَبْدُكَ، ابْنُ عَبْدِكَ، ابْنُ اَمَتِكَ، نَاصِیَتِیْ بِیَدِكَ، مَاضٍ فِیَّ حُكْمُكَ، عَدْلٌ فِیَّ قَضَاؤُكَ، اَسْئَلُكَ بِكُلِّ اسْمٍ هُوَلَكَ، سَمَّیْتَ بِهِ نَفْسَكَ اَوْعَلَّمْتَهُ اَحَدًا مِّنْ خَلْقِكَ اَوْ اَنْزَلْتَهُ فِیْ كِتَابِكَ اَوِ اسْتَاْثَرْتَ بِهِ فِیْ عِلْمِ الْغَیْبِ عِنْدَكَ اَنْ تَجْعَلَ الْقُرْآنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ وَنُوْرَ صَدْرِیْ وَجَلَاءَ حُزْنِیْ وَذَهَابَ هَمِّیْ

Allāhumma innī ‘abduka, ibnu ‘abdika, ibnu amatika, nāsiyati biyadika, māḍin fīyya ḥukmuka, ‘adlun fīyyā qaḍā’uka, as’aluka bikulli ismin huwa laka, sammayta bihi nafsaka aw ‘allamtahu aḥadan min khalqika aw anzaltahu fī kitābika aw ista’tharta bihi fī ‘ilmil-ghaybi ‘indaka an taj‘ala al-Qur’āna rabī‘a qalbī wa nūra ṣadrī wa jalā’a ḥuznī wa ḏahāba hammi

O Allah! Indeed I am Your servant, the son of Your bondsman and bondswoman, my forehead is in Your Hand, Your command is constant and Your decree is based on justice for me. I ask You with every name of Yours that You have named for Yourself or taught anyone of Your creation or revealed in Your Book or preferred to keep hidden with Yourself that You make Quran the delight of my heart, the light of my chest, the means of removing my grief and sorrows.

اے اللہ ! میں تیرا بندہ ہوں اور تیرے بندے کا بیٹا ہوں اور تیری بندی کا بیٹا ہوں، میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، میرے بارے میں تیرا حکم جاری ہے، میرے بارے میں تیرا فیصلہ انصاف پر مبنی ہے، میں تیرے ہر اس نام کے ساتھ جو تو نے اپنے لیے پسند کیا یا اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھایا یا اپنی کتاب میں تو نے اس کو نازل کیا ہے یا تو نے اسے اپنے علم غیب میں رکھنے کو ترجیح دی ہے، سوال کرتا ہوں کہ تو قرآن کو میرے دل کی بہار ، میرے سینے کا نور ،میرے رنج اور میری پریشانیوں کو دور کرنے کا ذریعہ بنا دے

( مصنف ابن ابی شیبة، ج:10،حدیث : 29808 )

3Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking Allah through His Knowledge of Unseen

اللہ کے عالم الغیب ہونے کے وسیلے سے دعا کرنا

اَللّٰهُمَّ بِعِلْمِكَ الْغَيْبِ وَقُدْرَتِكَ عَلَی الْخَلْقِ اَحْيِنِیْ مَاعَلِمْتَ الْحَيَاةَخَيْرًا لِّیْ وَتَوَفَّنِیْ اِذَا عَلِمْتَ الْوَفَاةَ خَيْرًا لِّیْ،اللّٰهُمَّ وَاَسْئَلُكَ خَشْيَتَكَ فِی الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ واَسْئَلُكَ كَلِمَةَ الْحَقِّ فِی الرِّضَاءِ وَالْغَضَبِ وَاَسْئَلُكَ الْقَصْدَ فِی الْفَقْرِ وَالْغِنَی وَاَسْئَلُكَ نَعِيْمًا لَّا يَنْفَدُ وَاَسْئَلُكَ قُرَّةَ عَيْنٍ لَّا تَنْقَطِعُ وَاَسْئَلُكَ الرِّضَاءَ بَعْدَ الْقَضَاءِ وَاَسْئَلُكَ بَرْدَ الْعَيْشِ بَعْدَ الْمَوْتِ وَاَسْئَلُكَ لَذَّةَ النَّظَرِ اِلَی وَجْهِكَ وَالشَّوْقَ اِلَی لِقَاءِكَ فِیْ غَيْرِ ضَرَّاءَ مُضِرَّةٍ وَّلَا فِتْنَةٍ مُّضِلَّةٍ، اللّٰهُمَّ زَيِّنَّا بِزِيْنَةِ الْاِيْمَانِ وَاجْعَلْنَا هُدَاةً مُّهْتَدِيْنَ

O Allah! By Your knowledge of the unseen and by Your power over Your creation, keep me alive as long as You know that being alive is best for me and grant me death when You know that death is best for me. O Allah! Indeed I ask You of Your fear in the hidden and evident; I ask of You for a truthful speech in the state of contentment and in fury and I ask You for moderation in wealth and in poverty and never-ending favours, I ask You for unceasing coolness of the eyes, I ask You for contentment on Your decree and the pleasure of life after death and I ask You for the delight of looking at Your Countenance and eagerness of meeting You without undergoing any harmful difficulty or a trail that leads astray. O Allah! Adorn us with the beauty of faith and make us a guide of the righteous people.

اے اللہ! تو اپنے علم غیب اور مخلوق پر اپنی قدرت کی بدولت، مجھے زندہ رکھ جب تک تو سمجھتا ہے کہ میرے لیے زندہ رہنا بہتر ہے اور مجھے موت دے جب تک تو سمجھتا ہے کہ میرے لیے موت بہتر ہے اے اللہ! اور میں غیب اور حاضر میں تجھ سے ڈرتے رہنے کا سوال کرتا ہوں، رضامندی اور غضب کی حالت میں حق بات کہنے کی توفیق چاہتا ہوں، محتاجی اور غنی ٰمیں میانہ روی کا سوال کرتا ہوں ، نہ ختم ہونے والی نعمت مانگتا ہوں، نہ منقطع ہونے والی آنکھوں کی ٹھنڈک مانگتا ہوں ، تقدیر کے فیصلے پر راضی رہنے کا سوال کرتا ہوں ، موت کے بعد اچھی زندگی کا طالب ہوں ، تیرے چہرے کی طرف دیکھنے کی لذت کا آرزو مند ہوں، تیری ملاقات کا شوق رکھتا ہوں بغیر کسی نقصان پہنچانے والی تکلیف کے اور بغیر گمراہ کرنے والے فتنہ کے ، اے اللہ! تو ہم کو ایمان کی زینت سے مزیّن کر دے اور ہم کو ہدایت یافتہ لوگوں کا رہنما بنا دے

( سنن النسائی، کتاب السھو : 1306 )

4Qurani Duaقرآنى دعاء

Asking for Allah's Mercy and Goodness

رحمت اور ہر معاملے میں بھلائی طلب کرنا

رَبَّنَآ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّهيِّء لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا

Rabbana atina min ladunka rahmah wa hayyi lana min amrina rashada

Our Lord, grant us from Yourself mercy and prepare for us from our affair right guidance.

اے ہمارے رب! ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا کر اور ہمارے لیے ہمارے معاملے میں بھلائی عطا فرما

[Surah Al-Kahf: 10]

[سورة الكهف: 10]

5Qurani Duaقرآنى دعاء

Dua for the Expansion of Chest

انشراح صدر کی دعا

رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۝ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۝ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي ۝ يَفْقَهُوا قَوْلِي ۝

Rabbi ishrah li sadri wa yassir li amri wahlul 'uqdatan min lisaani yafqahu qawli

O My Lord, expand for me my chest. And ease for me my task. And untie the knot from my tongue. That they may understand my speech.

اے میرے رب! میرا سینہ کھول دے اور میرا کام آسان کر دے اور میری زبان کی گرہ کھول دے تاکہ وہ میری بات سمجھ سکیں

[Surah Ta-Ha: 28-25]

[سورة طٰه: 28-25]

6Qurani Duaقرآنى دعاء

Acknowledging one's Sins and Glorifying Allah

گناہوں کا اعتراف اور تسبیح بیان کرنا

لَآ اِلَهَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحانَكَ اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِيْنَ

La ilaha illa anta subhanaka inni kuntu min al-thalimeen

There is no deity except You; exalted are You. Indeed, I have been of the wrongdoers.

تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے،پاک ہے تو، بے شک میں ظالموں میں سے ہوں

[Surah Al-Anbiya: 87]

[سورة الأنبياء: 87]

7رنج و غم کے ازالے کے لئے

رنج و غم کے ازالے کے لئے

اَللهُ اَللهُ رَبِّیْ لَا اُشْرِكُ بِهِ شَیْئًا

Allāhu, Allāhu Rabbi lā ushriku bihi shai’an.

Allah, Allah is my Lord, I do not associate anything with Him.

الله، الله ہی میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا

Sunan Abū Dāwūd: 1525 Ṣaḥīḥ

سنن أبی داؤد: 1525 صحیح

Background & narration

Asmā’ bint ‘Umais (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said to me, ‘Should I not teach you some words that you should say at the time of distress? Say: Allah, Allah is my Lord, I do not associate anything with Him.’ [Sunan Abū Dāwūd: 1525] Ṣaḥīḥ

حضرت اسماء بنت عمیس رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے مجھے فرمایا: کیا میں تمہیں ایسے کلمات نه سکھا دوں جو تم پریشانی کی صورت میں پڑھا کرو اَللهُ اَللهُ رَبِّیْ لَا اُشْرِکُ بِهِ شَیْئًا۔۔ الله، الله ہی میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا۔ (سنن أبی داؤد: 1525) صحیح

8Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Forgiveness, Spacious Home and Barakah

استغفار اور رزق میں برکت کا سوال

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلیِ ذَنْبِیْ وَوَسِّعْ لِیْ فِیْ دَارِیْ وَبَارِكْ لِیْ فِیْ رِزْقِیْ

Allāhumma ighfir lī dhambī wa wasi‘ li fī dārī wa bārik lī fī rizqī.

O Allah! Forgive me for my sin and make my home spacious and increase me in my provisions.

اے اللہ ! میراگناہ بخش دے، میرے گھر میں وسعت فرما اور میرے رزق میں برکت عطا فرما

( سنن الکبر ی للنسائی، باب ما یقول اذا توضأ : 9828 ) صحیح

9رنج و غم کے ازالے کے لئے

رنج و غم کے ازالے کے لئے

لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ رَبُّ الْاَرْضِ وَ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِیْمِ

Lā ilāha illAllāhul ‘Aẓīmul Ḥalīmu, lā ilāha illAllāhu Rabbul ‘arshil ‘aẓīmi, lā ilāha illallāhu Rabbus samāwāti wa Rabbul arḍi wa Rabbul ‘arshil karīmi.

There is no true deity except Allah, the Most Grand, the Ever Forbearing. There is no true deity except Allah, Lord of the magnificent Throne. There is no true deity except Allah, Lord of the heavens, Lord of the earth and Lord of the noble Throne.

الله کے سوا کوئی معبود نہیں جو بہت بڑا بہت بردبار ہے، الله کے سوا کوئی معبود نہیں جو عرش عظیم کا رب ہے، الله کے سوا کوئی معبود نہیں، جو آسمانوں اور زمین کا رب ہے اور عرش کریم کا رب ہے

Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 6346 Ṣaḥīḥ

صحیح البخاری: 6346

Background & narration

Ibn ‘Abbās (r.a) reported that at the time of difficulty the Messenger of Allah (s.a.w) used to say, ‘There is no true deity except Allah, the Most Grand, the Ever Forbearing. There is no true deity except Allah, Lord of the magnificent Throne. There is no true deity except Allah, Lord of the heavens, Lord of the earth and Lord of the noble Throne.’ [Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 6346] Ṣaḥīḥ

حضرت ابن عباس رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم بے چینی یا پریشانی کے وقت یه دعا کرتے تھے لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ رَبُّ الْاَرْضِ وَ رَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیْمِ۔ الله کے سوا کوئی معبود نہیں جوبہت بڑا بہت بردبار ہے، الله کے سوا کوئی معبود نہیں جو عرش عظیم کا رب ہے، الله کے سوا کوئی معبود نہیں، جو آسمانوں اور زمین کا رب ہے اور عرش کریم کارب ہے۔ (صحیح البخاری: 6346)

10Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for Good End in All Matters

ہر کام کا انجام بخیر ہونے کی دعا مانگنا

اَللّٰهُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِی الْاُمُوْرِكُلِّهَا وَاَجِرْنَا مِنْ خِزْیِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْاٰخِرَةِ

Allāhumma aḥsin ‘āqibatanā fī al-umūrikullihā wa ajirnā min khizyi al-dunyā wa ‘adhābi al-ākhirah.

O Allah! Grant a good end in all our matters and save us from humiliation of the world and the torment of the Hereafter.

اے اللہ ! سب کاموں میں ہمارا انجام اچھا کر اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے بچا

( مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج : 10، ص : 206 )

11Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Refuge from Constriction on the Day of Resurrection

قیامت کے دن کی تنگی سے پناہ مانگنا

اَللّٰهُمَّ إِنِّى أَعُوذُ بِكَ مِنْ ضِيقِ الدُّنْيَا وَضِيقِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ

O Allah, Verily I seek refuge in You from the constriction of the world and the constriction of the Day of Resurrection.

اے اللہ! بے شک میں تیری پناہ لیتا ہوں دنیا کی تنگی سے اور قیامت کے دن کی تنگی سے

[سنن ابوداود:5087]

12Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for Allah's Awe and Fear

اللہ کی خشیت طلب کرنا

اَللّٰهُمَ اقْسِمْ لَنَا مِنْ خَشْیَتِكَ مَا تَحُوْلُ بِهِ بَیْنَنَا وَبَیْنَ مَعَاصِیْكَ وَمِنْ طَاعَتِكَ مَا تُبَلِّغُنَا بِهِ جَنَّتَكَ وَمِنَ الْیَقِیْنِ مَا تُهَوِّنُ بِهِ عَلَیْنَا مَصَائِبَ الدُّنْیَا، اَللّٰهُمَ مَتِّعْنَابِاَسْمَاعِنَا واَبْصَارِنَا وَقُوَّتِنَا مَا اَحْیَیْتَنَا وَاجْعَلْهُ الْوَارِثَ مِنَّا وَاجْعَلْ ثَاْرَناَ عَلَی مَنْ ظَلَمَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی مَنْ عَادَانَا وَلَا تَجْعَلْ مُصِيْبَتَنَا فِیْ دِيْنِنَا وَلَا تَجْعَلِ الدُّنْيَا اَكْبَرَ هَمِّنَا وَلَا مَبْلَغَ عِلْمِنَا وَلَا تُسَلِّطْ عَلَیْنَا مَنْ لَّا يَرْحَمُنَا

O Allah! Distribute amongst us such awe and fear of Yours that will be a means of intervening between us and Your disobedience; and grant us such obedience of Yours that will enable us to reach Your Paradise; and such conviction which will ease upon us the afflictions of the world. O Allah! As long as You keep us alive, benefit us by means of our hearing, our sight and our bodily strengths; make each one of them our heir; avenge for us those who wronged us; help us against our enemies and do not place any difficulties in our Deen nor make the world the greatest of our sorrows nor a (limited) source of our knowledge and do not impose upon us one who has no mercy for us.

اے اللہ ! تو ہمیں اپنا ایسا خوف عطا فرما جو ہمارے اور تیری نافرمانی کے درمیان حائل ہو جائے ، ایسی اطاعت کی توفیق عطا فرما جو ہمیں تیری جنت تک پہنچا دے ، ایسا یقین جس سے ہماری دنیا کی مصیبتیں ہم پر آسان ہو جائیں اے اللہ! جب تک تو ہمیں زندہ رکھ تو ہمارے کانوں ،آنکھوں اور قوتوں سے ہمیں فائدہ پہنچا اور ہر ایک کو ہمارا وارث بنا ،ہمارا انتقام ہمارے ظالموں پر ڈال دے ،ہمارے دشمنوں کے خلاف ہماری مدد فرما ، ہمارے دین کے بارے میں ہم پر مصیبت نہ ڈال، دنیا کو ہمارے لیے بڑے غم کی چیز نہ بنا ،نہ ہمارے علم کا ذریعہ بنا اور ہم پر اس کو نہ مسلط کر جو ہمارے حال پر رحم نہ کرے

(الکلم الطیب، ج : 1 )