اَللهُ اَللهُ رَبِّیْ لَا اُشْرِكُ بِهِ شَیْئًا
Allāhu, Allāhu Rabbi lā ushriku bihi shai’an.
Allah, Allah is my Lord, I do not associate anything with Him.
اللہ، اللہ ہی میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا
Sunan Abū Dāwūd: 1525 Ṣaḥīḥ
سنن أبی داؤد: 1525 صحیح
Background & narration
Asmā’ bint ‘Umais (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said to me, ‘Should I not teach you some words that you should say at the time of distress? Say: Allah, Allah is my Lord, I do not associate anything with Him.’ [Sunan Abū Dāwūd: 1525] Ṣaḥīḥ
حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: کیا میں تمہیں ایسے کلمات نہ سکھا دوں جو تم پریشانی کی صورت میں پڑھا کرو اَللهُ اَللهُ رَبِّیْ لَا اُشْرِکُ بِهِ شَیْئًا۔۔ اللہ، اللہ ہی میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا۔ (سنن أبی داؤد: 1525) صحیح