O Allah! Put affection amongst our hearts, reform our matters within us, guide us to the path of peace, save us from the darkness towards the light, save us from all kinds of obscenity; the apparent as well as the hidden; bless our hearing, our sight, our hearts, our spouses and our children, turn in mercy towards us. Indeed You are the One who greatly accepts repentance, most Merciful. Make us the ones most grateful for Your bounties so we may compete with one another in Praising You for these (bounties) and complete these (bounties) for us.
اے اللہ ! ہمارے دلوں میں الفت ڈال دے اور ہماری باہم اصلاح فرما، ہمیں سلامتی کے راستے دکھا اور ہمیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نجات عطا کر ، ہمیں ظاہری اور چھپے ہوئے گناہوں سے بچا، ہمارے لیے ہماری سماعتوں ، بصارتوں ، دلوں ، بیویوں اور اولاد میں برکت دے ، تو ہم پر مہربان ہو جا، بے شک تو ہی توبہ قبول کرنے والا ، رحم فرمانے والا ہے ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا دے تاکہ ان کے ذریعے ایک دوسرے کے مقابلے میں تیری تعریف کرنے والے بن جائیں اور انہیں (نعمتوں کو) ہم پر پورا کر دے
O Allah, protect me with Islam while standing, protect me with Islam while sitting, protect me with Islam while lying down. Let not my enemies gloat over me in envy. O Allah, I ask you for every good that is stored in your hand, and I seek refuge in you from every evil that is stored in your hand.
اے اللہ! میری حفاظت فرما اسلام کے ساتھ کھڑے ہونے کی حالت میں اور بیٹھے ہونے کی حالت میں (یعنی میں کھڑے، بیٹھے اور سوتے ہر حال میں ایمان و اسلام کے ساتھ محفوظ رہوں) اور میرے دشمنوں اور حاسدوں کو تیرے کسی فیصلہ سے شماتت کا موقع نہ ملے اے اللہ! تیرے ہاتھ میں خیر کے جو خزانے ہیں میں تجھ سے ان کو مانگتا ہوں اور تیرے قبضہ میں جو شر ہے اس سے میں تیری پناہ چاہتا ہوں
السلسلة الصحيحة الصفحة أو الرقم: 1540 | خلاصة حكم المحدث : حسن لشواهده
3رنج و غم کے ازالے کے لئے
رنج و غم کے ازالے کے لئے
اَسْتَغْفِرُاللهَ
Astaghfirullāha.
I seek forgiveness from Allah.
میں الله سے بخشش مانگتا ہوں
Musnad Aḥmad, Vol: 39, 23953 Ḥasan
مسند احمد، ج: 39 ،23953 حسن
Background & narration
Fuḍālah bin ‘Ubaid (r.a) narrated, ‘The Messenger of Allah (s.a.w) said, ‘Man is protected from every trial so long as he continues to seek forgiveness.’
[Musnad Aḥmad, Vol: 39, 23953] Ḥasan
حضرت فضاله بن عُبید رضی الله عنه سے روایت ہے که نبی صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: انسان جب تک الله سے استغفار کر تا ہے اس وقت تک الله کے عذاب سے محفوظ ر ہتا ہے۔
(مسند احمد، ج: 39 ،23953)حسن
4رنج و غم کے ازالے کے لئے
رنج و غم کے ازالے کے لئے
لَا اِلٰهَ اِلَّااللهُ
Lā ilāha illAllāhu.
There is no true deity except Allah.
الله کے سوا کوئی معبود نہیں
Silsilah al-Ṣaḥīḥah: 1932
السلسلة الصحیحة: 1932
Background & narration
The Prophet (s.a.w) said, ‘Whoever says:
There is no true deity except Allah.
It will become a source of salvation for him at some point in time and whatever he suffered before that has been suffered.’
[Silsilah al-Ṣaḥīḥah: 1932]
نبی صلی الله علیه وسلم نے فرمایا جو لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ۔ الله کے سوا کوئی معبود نہیں۔ کہتا ہے تو یه زمانے میں کبھی اسے نجات دے ہی دے گا اس سے پہلے اسے جتنی بھی سزا مل گئی سو مل گئی۔
(السلسلة الصحیحة: 1932)
5رنج و غم کے ازالے کے لئے
رنج و غم کے ازالے کے لئے
لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ
Lā Ḥawla wa lā quwwata illā billāhi.
There is no power or might except with Allah
نہ گناه سے بچنے کی ہمّت ہے نہ نیکی کرنے کی طاقت مگر الله کی توفیق سے ہی ہے
Ṣaḥīḥ al-Targhīb wal-Tarhīb
صحیح الترغیب و الترھیب، ج: 2، 1580
Background & narration
Abū Hurairah (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said to me, ‘Should I not teach you some words that are from under the Throne and from amongst the treasures of Paradise? Say,
There is no power or might except with Allah.’
[Ṣaḥīḥ al-Targhīb wal-Tarhīb ]
حضرت ابو ہریره رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے مجھ سے کہا: کیا میں تمہیں ایسا کلمہ نه سکھا دوں جو عرش کے نیچے اور جنت کے خزانے سے ہے، کہو لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ۔
(صحیح الترغیب و الترھیب، ج: 2، 1580)
6رنج و غم کے ازالے کے لئے
رنج و غم کے ازالے کے لئے
حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِیْلُ
ḤasbunAllahu wa ni‘mal Wakīl.
Sufficient for us is Allah, and [He is] the best Disposer of affairs.
الله ہمیں کافی ہے اور وہی بہترین کار ساز ہے
Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 4563
صحیح البخاری: 4563
Background & narration
Ibn Abbās (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said, ‘The words,
Sufficient for us is Allah, and [He is] the best Disposer of affairs.
was uttered by Ibrāhīm (a.s) when he was thrown in the fire. It was also uttered by Muḥammad (s.a.w) when the people said to frighten the believers, ‘A great army is gathering against you, therefore, fear them,’ but it only increased their faith and they said: ‘Allah is Sufficient for us, and He is the Best Disposer of Affairs.’
[Āli ‘Imrān: 173][Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 4563]
حضرت ابن عباس رضی الله عنه سے روایت ہے که کلمه حَسْبُنَا اللهُ وَ نِعْمَ الْوَکِیْلُ۔ الله ہمیں کافی ہے اور وہی بہترین کار ساز ہے۔ ابراہیم علیه السلام نے اس وقت کہا تھا جب ان کو آگ میں ڈالا گیا تھا اور یہی کلمه محمد صلی الله علیه وسلم نے اس وقت کہا تھا جب لوگوں نے مسلمانوں کو ڈرانے کے لیے کہا تھا که "لوگوں (یعنی قریش) نے تمہارے خلاف بڑا سامان جنگ اکٹھا کر رکھا ہے، ان سے ڈرو لیکن اس بات نے ان مسلمانوں کا ایمان اور بڑھا دیا اور یه مسلمان بولے که ہمارے لیے الله کافی ہے اور وہی بہترین کارساز ہے"۔
(اٰل عمران: 173) (صحیح البخاری: 4563)
O Allah, forgive me and have mercy on me and grant me wellbeing and provide for me.
اے الله! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے عافیت دے اور مجھے رزق عطا فرما
Ṣaḥīḥ Muslim: 6851
صحیح مسلم: 6851
Background & narration
Abū Mālik (r.a) narrated from his father that he heard that a man came to the Messenger of Allah (s.a.w) and said, ‘O Messenger of Allah (s.a.w)! How should I call upon my Lord?’ He (s.a.w) said, ‘Join all your fingers together except for the thumb and pray:
O Allah, forgive me and have mercy on me and grant me wellbeing and provide for me.
Certainly, these words will amass your world and your hereafter.’
[Ṣaḥīḥ Muslim: 6851]
ابو مالکؒ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں که انہوں نے نبی صلی الله علیه وسلم سے سنا که ایک آدمی نے آپ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا: اے الله کے رسول! جب میں اپنے رب سے دعا کروں تو کیسے کہوں؟ آپ صلی الله علیه وسلم نے اپنے انگوٹھے کے علاوه باقی انگلیاں جمع کرکے فرمایا: کہو اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلیِْ وَ ارْحَمْنِیْ وَ عَافِنیِْ وَ ارْزُقْنِیْ۔
اے الله! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے عافیت دے اور مجھے رزق عطا فرما۔ یقینا یه کلمات تمہاری دنیا اور آخرت کو جمع کرنے والے ہیں۔
(صحیح مسلم: 6851)
I only complain of my suffering and my grief to Allah
بے شک میں اپنی بے قراری اور غم کا شکوه الله ہی سے کرتا ہوں
Yūsuf: 86
یوسف: 86
Background & narration
When Prophet Ya‘qūb (a.s) was deeply grieved by the hurtful actions of his sons, he said:
I only complain of my suffering and my grief to Allah.
[Yūsuf: 86]
حضرت یعقوب ؑ نے اپنے بیٹوں سے ملنے والی اذیت اور شدید غم میں یه کہا اِنَّمَآ اَشْکُوْا بَثِّیْ وَ حُزْنِیْ اِلَی اللهِ o
بے شک میں اپنی بے قراری اور غم کا شکوه الله ہی سے کرتا ہوں۔
(یوسف: 86)
9رنج و غم کے ازالے کے لئے
رنج و غم کے ازالے کے لئے
اَللهُ اَللهُ رَبِّیْ لَا اُشْرِكُ بِهِ شَیْئًا
Allāhu, Allāhu Rabbi lā ushriku bihi shai’an.
Allah, Allah is my Lord, I do not associate anything with Him.
الله، الله ہی میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا
Sunan Abū Dāwūd: 1525 Ṣaḥīḥ
سنن أبی داؤد: 1525 صحیح
Background & narration
Asmā’ bint ‘Umais (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said to me, ‘Should I not teach you some words that you should say at the time of distress? Say:
Allah, Allah is my Lord, I do not associate anything with Him.’
[Sunan Abū Dāwūd: 1525] Ṣaḥīḥ
حضرت اسماء بنت عمیس رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے مجھے فرمایا: کیا میں تمہیں ایسے کلمات نه سکھا دوں جو تم پریشانی کی صورت میں پڑھا کرو اَللهُ اَللهُ رَبِّیْ لَا اُشْرِکُ بِهِ شَیْئًا۔۔ الله، الله ہی میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا۔
(سنن أبی داؤد: 1525) صحیح
10رنج و غم کے ازالے کے لئے
رنج و غم کے ازالے کے لئے
یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ اَسْتَغِیْثُ
Yā Ḥayyu yā Qayyumu bi raḥmatika astaghīthu.
O Ever-Living, O Self Subsisting, by Your Mercy I seek (Your) assistance.
اے زنده اور قائم رہنے والے! میں تیری رحمت کے ساتھ مدد طلب کرتا ہوں
Sunan Al-Tirmidhī: 3524 Ḥasan
سنن الترمذی: 3524 حسن
Background & narration
Anas bin Mālik (r.a) said that when the Prophet (s.a.w), was faced with a serious difficulty, he would always supplicate,
O Ever-Living, O Self Subsisting, by Your Mercy I seek (Your) assistance.
[Sunan Al-Tirmidhī: 3524] Ḥasan
حضرت انس بن مالک رضی الله عنه سے روایت ہے که نبی صلی الله علیه وسلم کسی کام کی وجه سے پریشان ہوتے تو یه فرماتے: یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ۔۔ اے زنده اور قائم رہنے والے! میں تیری رحمت کے ساتھ مدد طلب کرتا ہوں۔
(سنن الترمذی: 3524) حسن
There is no true deity except You; exalted are You. Indeed, I have been of the wrongdoers.
تیرے سوا کوئی معبود نہیں، پاک ہے تو، بے شک میں ہی ظالموں میں سے ہوں
Jāmi‘Al-Tirmidhī: 3505 Ṣaḥīḥ
سنن الترمذی: 3505 صحیح
Background & narration
Sa‘d (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said, ‘The supplication made by the Companion of the Fish (Prophet Yūnus (a.s)) in the belly of the fish was:
There is no true deity except You; exalted are You. Indeed, I have been of the wrongdoers.
If any Muslim supplicates with these words, Allah will accept his supplication.’
[Jāmi‘Al-Tirmidhī: 3505] Ṣaḥīḥ
حضرت سعد رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: ذوالنُّون کی دعا جو انہوں نے مچھلی کے پیٹ میں پڑھی، یه ہے:
لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ o تیرے سوا کوئی معبود نہیں، پاک ہے تو، بے شک میں ہی ظالموں میں سے ہوں۔ جس مسلمان نے کسی بات کو اس دعا کے ساتھ مانگا، الله تعالیٰ نے اس کی دعا قبول فرمائی۔
(سنن الترمذی: 3505) صحیح
O Allah, there is no ease except what You make easy, and You alone can turn a difficulty into an ease, when You please.
اے الله! کوئی کام آسان نہیں مگر جسے تو آسان کر دے اور جب تو چاہتا ہے مشکل کو آسان کر دیتا ہے
Ibn Ḥibbān: 974
صحیح ابن حبان، ج: 3، 974 صحیح
Background & narration
Anas bin Mālik (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) used to supplicate,
‘O Allah, there is no ease except what You make easy, and You alone can turn a difficulty into an ease, when You please.’
[Ibn Ḥibbān: 974]
حضرت انس رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم فرمایا کرتے: اَللّٰھُمَّ لَا سَھْلَ اِلَّا مَا جَعَلْتَهُ سَھْلًا وَ اَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ سَھْلًا اِذَا شِئْتَ۔ اے الله! کوئی کام آسان نہیں مگر جسے تو آسان کر دے اور جب تو چاہتا ہے مشکل کو آسان کر دیتا ہے۔
(صحیح ابن حبان، ج: 3، 974)صحیح
O Allah, I seek refuge in You from anxiety and sorrow, from incapacity and laziness, from cowardice and miserliness, from being burdened by debt and from being overpowered by men.
اے الله! میں آپ کی پناه چاہتا ہوں فکر وغم سے اور بے بسی و سستی سے اور بزدلی اور بخل سے اور قرض کے بوجھ اور لوگوں کے سخت غلبے سے
Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 6369
صحیح البخاری: 6369
Background & narration
Anas bin Mālik (r.a) reported: The Prophet (s.a.w) used to supplicate, ‘
O Allah, I seek refuge in You from anxiety and sorrow, from incapacity and laziness, from cowardice and miserliness, from being burdened by debt and from being overpowered by men.’
[Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 6369]
حضرت انس بن مالک رضی الله عنه سے روایت ہے که نبی صلی الله علیه وسلم فرمایا کرتے: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْھَمِّ وَ الْحَزَنِ وَ الْعَجْزِ وَ الْکَسَلِ وََ الْجُبْنِ وَ الْبُخْلِ وَ ضَلَعِ الدَّیْنِ وَ غَلَبَةِ الرِّجَالِ۔ اے الله! میں آپ کی پناه چاہتا ہوں فکر و غم سے اور کمزوری و سستی سے اور بزدلی اور بخل سے اور قرض کے بوجھ اور لوگوں کے سخت غلبے سے۔
(صحیح البخاری: 6369)
O Allah, I hope for Your mercy, so do not entrust me to my self even for as little as a blink of an eye, and set right for me all my affairs. There is no true deity except You.
اے الله! میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں پس ایک لمحه کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نه کر اور میرے سب حالات سنوار دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں
Sunan Abū Dāwūd: 5090 Ṣaḥīḥ
سنن أبی داؤد: 5090 صحیح
Background & narration
‘Abdur Raḥman bin Abī Bakrah (r.a) reported that his father said, that the Messenger of Allah (s.a.w) said, the supplication for a distress person is,
‘O Allah, I hope for Your mercy, so do not entrust me to my self even for as little as a blink of an eye, and set right for me all my affairs. There is no true deity except You.’
[Sunan Abū Dāwūd: 5090] Ṣaḥīḥ
حضرت عبد الرحمن ؒبن ابی بکره اپنے والد سے روایت کرتے ہیں که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: پریشان حال کے لیے یه دعا اَللّٰھُمَّ رَحْمَتَکَ اَرْجُوْ فَلَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ وَّ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ۔ اے الله! میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں پس ایک لمحه کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نه کر اور میرے سب حالات سنوار دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ۔
(سنن أبی داؤد: 5090) صحیح
There is no true deity except Allah, the Most Grand, the Ever Forbearing. There is no true deity except Allah, Lord of the magnificent Throne. There is no true deity except Allah, Lord of the heavens, Lord of the earth and Lord of the noble Throne.
الله کے سوا کوئی معبود نہیں جو بہت بڑا بہت بردبار ہے، الله کے سوا کوئی معبود نہیں جو عرش عظیم کا رب ہے، الله کے سوا کوئی معبود نہیں، جو آسمانوں اور زمین کا رب ہے اور عرش کریم کا رب ہے
Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 6346 Ṣaḥīḥ
صحیح البخاری: 6346
Background & narration
Ibn ‘Abbās (r.a) reported that at the time of difficulty the Messenger of Allah (s.a.w) used to say,
‘There is no true deity except Allah, the Most Grand, the Ever Forbearing. There is no true deity except Allah, Lord of the magnificent Throne. There is no true deity except Allah, Lord of the heavens, Lord of the earth and Lord of the noble Throne.’
[Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 6346] Ṣaḥīḥ
حضرت ابن عباس رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم بے چینی یا پریشانی کے وقت یه دعا کرتے تھے لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ رَبُّ الْاَرْضِ وَ رَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیْمِ۔ الله کے سوا کوئی معبود نہیں جوبہت بڑا بہت بردبار ہے، الله کے سوا کوئی معبود نہیں جو عرش عظیم کا رب ہے، الله کے سوا کوئی معبود نہیں، جو آسمانوں اور زمین کا رب ہے اور عرش کریم کارب ہے۔
(صحیح البخاری: 6346)
There is no true deity except Allah, the Ever Forbearing, the Generous One, glorified is Allah and blessed is Allah, the Lord of the magnificent Throne and all praise is for Allah, Lord of the worlds.
الله کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، بہت بردبار بہت عزت والا ہے، الله پاک ہے اور بہت بابرکت ہے، عرش عظیم کا رب ہے اور سب تعریف الله رب العالمین کے لیے ہے
Al-Mustadrak ‘ala al-Ṣaḥīḥain lil Ḥākim: 1916 Ṣaḥīḥ
المستدرک للحاکم، ج: 2، 1916 صحیح
Background & narration
‘Alī (r.a) bin Abū Ṭalib narrated, ‘The Messenger of Allah (s.a.w) taught me these words and commanded me to read them in a time of distress or during any hardship,
‘There is no true deity except Allah, the Ever Forbearing, the Generous One, glorified is Allah and blessed is Allah, the Lord of the magnificent Throne and all praise is for Allah, Lord of the worlds.’
[Al-Mustadrak ‘ala al-Ṣaḥīḥain lil Ḥākim: 1916] Ṣaḥīḥ
حضرت علی رضی الله عنه بن ابو طالب سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے مجھے یه کلمات سکھائے اور مجھے حکم دیا که جب میں رنج میں ہوں یا کوئی سختی آئے تو میں ان کو کہا کروں لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ، سُبْحَانَ اللهِ وَ تَبَارَکَ اللهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ وَ الْحَمْدُ للهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔ الله کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، بہت بردبار بہت عزت والا ہے، الله پاک ہے اور بہت بابرکت ہے، عرش عظیم کا رب ہے اور سب تعریف الله رب العالمین کے لیے ہے۔
(المستدرک للحاکم، ج: 2، 1916)صحیح
Allāhumma Innī ‘Abduka, Ibnu ‘Abdika, Ibnu Amatika, Nāṣiyatī Biyadika, Māḍin Fiyya Ḥukmuka, ‘Adlun Fiyya Qaḍā’uka, As’aluka Bikullismin Huwa laka, Sammaita bihi Nafsaka, aw ‘Allamtahu Aḥada(n)m min Khalqika, aw Anzaltahu fī Kitābika, Awista’tharta bihi fī ‘Ilmil Ghaibi ‘Indaka, an Taj‘alal Qur’āna Rabi‘a Qalbī, wa Nūra ṣadrī, wa Jalā’a Ḥuznī, wa Dhahāba Hammī.
O Allah, verily I am Your servant, the son of Your servant, the son of your maid-servant. My forelock is in Your hands, Your command continuously prevails over me, Your Decree concerning me is just. I beseech You by every one of Your names: those which You use to refer to Yourself, or have revealed in Your book, or have taught to any one of Your creation, or have chosen to keep hidden with You in the unseen, to make the Qur’ān the springtime of my heart, the light of my chest, the dispelling of my grief, and the deportation of my anxiety.
اے الله! بے شک میں تیرا بنده اور تیرے بندے کا بیٹا اور تیری بندی کا بیٹا ہوں، میری پیشانی تیرے قابو میں ہے، میرے حق میں تیرا حکم جاری ہے، تیرا فیصله میرے بارے میں انصاف پر مبنی ہے، میں سوال کرتا ہوں تیرے ہر اس نام کے ساتھ جو تو نے اپنے لیے رکھا یا تو نے اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھایا یا تو نے اپنی کتاب میں اتارا یا تو نے اسے اپنے پاس علم غیب میں رکھنے کو ترجیح دی که تو قرآن کو میرے دل کی بہار اور سینے کا نور اور میرے غم کو دور کرنے والا اور میری فکر کو لے جانے والا بنا دے
Musnad Aḥmad, Vol: 6, 3712
مسند احمد، ج: 6، 3712 صحیح
Background & narration
‘Abdullāh bin Mas‘ūd (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said, ‘When anyone is afflicted with sorrow or distress, he should say:
O Allah, verily I am Your servant, the son of Your servant, the son of your maid-servant. My forelock is in Your hands, Your command continuously prevails over me, Your Decree concerning me is just. I beseech You by every one of Your names: those which You use to refer to Yourself, or have revealed in Your book, or have taught to any one of Your creation, or have chosen to keep hidden with You in the unseen, to make the Qur’ān the springtime of my heart, the light of my chest, the dispelling of my grief, and the deportation of my anxiety.’
[Musnad Aḥmad, Vol: 6, 3712]
حضرت عبد الله بن مسعود رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: جب کسی کو کوئی غم یا تکلیف پہنچے تووہ کہے اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ عَبْدُکَ، اِبْنُ عَبْدِکَ، اِبْنُ اَمَتِکَ، نَاصِیَتِیْ بِیَدِکَ، مَاضٍ فِیَّ حُکْمُکَ، عَدْلٌ فِیَّ قَضَاؤُکَ، اَسْاَلُکَ بِکُلِّ اسْمٍ ھُوَ لَکَ، سَمَّیْتَ بِهِ نَفْسَکَ اَوْ عَلَّمْتَهُ اَحَدًا مِّنْ خَلْقِکَ اَوْ اَنْزَلْتَهُ فِیْ کِتَابِکَ اَوِ اسْتَأْثَرْتَ بِهِ فِیْ عِلْمِ الْغَیْبِ عِنْدَکَ اَنْ تَجْعَلَ الْقُرْآنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ وَ نُوْرَ صَدْرِیْ وَ جَلَاءَ حُزْنِیْ وَ ذَھَابَ ھَمِّیْ۔
اے الله! بے شک میں تیرا بنده اور تیرے بندے کا بیٹا اور تیری بندی کا بیٹا ہوں، میری پیشانی تیرے قابو میں ہے، میرے حق میں تیرا حکم جاری ہے، تیرا فیصله میرے بارے میں انصاف پر مبنی ہے، میں سوال کرتا ہوں تیرے ہر اس نام کے ساتھ جو تو نے اپنے لیے رکھا یا تو نے اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھایا یا تو نے اپنی کتاب میں اتارا یا تو نے اسے اپنے پاس علم غیب میں رکھنے کو ترجیح دی که تو قرآن کو میرے دل کی بہار اور سینے کا نور اور میرے غم کو دور کرنے والا اور میری فکر کو لے جانے والا بنا دے۔ تو الله اس کی تکلیف و غم کو دور کردے گا اور اس کی جگه اسے خوشی عطا کرے گا۔
(مسند احمد، ج: 6، 3712) صحیح
18رنج و غم کے ازالے کے لئے
رنج و غم کے ازالے کے لئے
For relief from distress and forgiveness of sins, invoke peace and blessings upon the Messenger of Allah (s.a.w) abundantly.
غموں کی دُوری اور گناہوں کی معافی کے لیے نبی صلی الله علیه وسلم پر کثرت سے درود بھیجیں
Sunan al-Tirmidhī: 2457 Ḥasan
سنن الترمذی: 2457 حسن
Background & narration
Ubbay bin Ka‘b (r.a) narrated that he asked, “O Messenger of Allah (s.a.w), I invoke excessive peace and blessing upon you. How much time should I devote for it in my supplication?’ The Messenger of Allah (s.a.w) replied, ‘As much as you wish’. He then asked, ‘Should I dedicate a quarter of my time?’ He (s.a.w) replied, ‘As you wish, but if you increase this it would be better for you’. He further asked, ‘Should I dedicate half of my time?’ He (s.a.w) replied, ‘As you wish, but if you increase this it would be better for you.’ Then he asked, ‘Should I dedicate two-thirds of my time?’ He (s.a.w) replied, ‘As you wish, but if you increase it this it would be better for you.’ Ubbay bin Ka‘b (r.a) then remarked, ‘I will spend all my time of supplication bysending peace and blessings upon you!’ The Messenger of Allah (s.a.w) said, ‘In that case, you will be freed from concerns and your sins will be forgiven.’
[Sunan al-Tirmidhī: 2457] Ḥasan
حضرت ابی بن کعب رضی الله عنه فرماتے ہیں که میں نے عرض کیا۔ اے الله کے رسول صلی الله علیه وسلم میں آپ صلی الله علیه وسلم پر کثرت سے درود بھیجتا ہوں، اپنی دعا میں کتنا وقت درود کے لیے وقف کروں؟ آپ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: جتنا تو چاہے۔ میں نے عرض کیا: ایک چوتھائی صحیح ہے؟ آپ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: جتنا تو چاہے لیکن اس سے زیاده کرے تو تیرے لیے اچھا ہے۔ میں نے عرض کیا: نصف وقت مقرر کروں؟ آپ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: جتنا تو چاہے لیکن اگر اس سے زیاده کرے تو تیرے لیے اچھا ہے۔ میں نے عرض کیا: دو تہائی مقرر کروں۔ رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: جتنا تو چاہے لیکن اگر زیاده کرے تو تیرے ہی لیے اچھا ہے۔ میں نے عرض کیا: اپنی ساری دعا کا وقت درود کے لیے وقف کرتا ہوں۔ اس پر رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: یه تیرے سارے دکھوں اور غموں کے لیے کافی رہے گا اور تیرے گناہوں کی بخشش کا باعث ہو گا۔
(سنن الترمذی: 2457) حسن
O Lord of mankind! Remove the disease. In your hand is all cure, there is no one to relieve sorrow and distress except You.
اے لوگوں کے رب! تکلیف کو دور کر دے، تیرے ہاتھ میں شفا ہے، تیرے سوا کوئی رنج اور تکلیف کو نہیں ہٹا سکتا
Musnad Aḥmad, Vol: 40, 24234 Ṣaḥīḥ
مسند احمد، ج: 40، 24234 صحیح
Background & narration
‘Ā’ishah (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) read, ‘
O Lord of mankind! Remove the disease. In your hand is all cure, there is no one to relieve sorrow and distress except You.
And then blew over him (the sick person).’
[Musnad Aḥmad, Vol: 40, 24234] Ṣaḥīḥ
حضرت عائشه رضی الله عنہا سے روایت ہے که نبی کریم صلی الله علیه وسلم (یه کلمات پڑھ کر مریض کو) دم کیا کرتے تھے: اِمْسَحِ الْبَاْسَ رَبَّ النَّاسِ بِیَدِکَ الشِّفَاءُ لَا یَکْشِفُ الْکَرْبَ اِلَّا اَنْتَ۔ اے لوگوں کے رب! تکلیف کو دور کر دے، تیرے ہاتھ میں شفا ہے، تیرے سوا کوئی رنج اور تکلیف کو نہیں ہٹا سکتا۔
(مسند احمد، ج: 40، 24234) صحیح
O Allah! Distribute amongst us such awe and fear of Yours that will be a means of intervening between us and Your disobedience; and grant us such obedience of Yours that will enable us to reach Your Paradise; and such conviction which will ease upon us the afflictions of the world. O Allah! As long as You keep us alive, benefit us by means of our hearing, our sight and our bodily strengths; make each one of them our heir; avenge for us those who wronged us; help us against our enemies and do not place any difficulties in our Deen nor make the world the greatest of our sorrows nor a (limited) source of our knowledge and do not impose upon us one who has no mercy for us.
اے اللہ ! تو ہمیں اپنا ایسا خوف عطا فرما جو ہمارے اور تیری نافرمانی کے درمیان حائل ہو جائے ، ایسی اطاعت کی توفیق عطا فرما جو ہمیں تیری جنت تک پہنچا دے ، ایسا یقین جس سے ہماری دنیا کی مصیبتیں ہم پر آسان ہو جائیں اے اللہ! جب تک تو ہمیں زندہ رکھ تو ہمارے کانوں ،آنکھوں اور قوتوں سے ہمیں فائدہ پہنچا اور ہر ایک کو ہمارا وارث بنا ،ہمارا انتقام ہمارے ظالموں پر ڈال دے ،ہمارے دشمنوں کے خلاف ہماری مدد فرما ، ہمارے دین کے بارے میں ہم پر مصیبت نہ ڈال، دنیا کو ہمارے لیے بڑے غم کی چیز نہ بنا ،نہ ہمارے علم کا ذریعہ بنا اور ہم پر اس کو نہ مسلط کر جو ہمارے حال پر رحم نہ کرے
There is no god but Allah, the Forbearing, the Generous. Glory be to Allah, the Lord of the Mighty Throne, and all praise is due to Allah, the Lord of the Worlds.
اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں، وہ نہایت بردبار نہایت کرم والا ہے، اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں وہ بلند و بالا اور عظمت والا ہے، اللہ ہر عیب اور نقص سے پاک ہے، وہ ساتوں آسمانوں اور عرش عظیم کا رب ہے، تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے۔
[مسند احمد:712]
Background & narration
Ali رضي الله عنه narrated that the Messenger of Allah ﷺ once said to me: "Shall I not teach you some words that, when you say them, your sins will be forgiven, even though your sins have already been forgiven? Say these words:
لَا اِلٰہَ ِالَّااللّٰہُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ سُبْحَانَ اللّٰہِ رَبِّ السَّمٰوَاتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ."
]Musnad Ahmad: 712[
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: "کیا میں تمہیں ایسے کلمات نہ سکھا دوں کہ جب تم انہیں زبان سے ادا کرلو تو تمہارے گناہ معاف کر دیے جائیں، حالانکہ تمہارے گناہ پہلے ہی معاف ہو چکے ہیں؟ یہ کلمات کہہ لیا کرو:
٠ لَا اِلٰہَ ِالَّااللّٰہُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ سُبْحَانَ اللّٰہِ رَبِّ السَّمٰوَاتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ."
]مسند أحمد: 712[
There is no god but Allah, the Mighty, the Forbearing. There is no god but Allah, Lord of the Mighty Throne. There is no god but Allah, Lord of the heavens, Lord of the Earth, and Lord of the Noble Throne.
اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں جو بڑا عظیم اور نہایت بردبار ہے، اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں جو عرش عظیم کا مالک ہے، اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں جو آسمانوں و زمین کا رب ہے اور عرش کریم کا رب ہے۔
There is no god but Allah, the Generous, the Forbearing. Glory be to Allah, the Lord of the Mighty Throne, and all praise is due to Allah, the Lord of the Worlds.
اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں، جو نہایت کرم والا اور نہایت بردبار ہے، وہ ہر عیب اور نقص سے پاک ہے، اور اللہ بہت برکت والا ہے عرش عظیم کا رب ہے، اور تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے۔