Relief from Sorrow and DistressSupplications for Healing

Supplications for Healingبیماریوں سے شفا کے لئے

اِمْسَحِ الْبَاْسَ رَبَّ النَّاسِ بِیَدِكَ الشِّفَاءُ لَا یَكْشِفُ الْكَرْبَ اِلَّا اَنْتَ

Imsaḥil ba’sa Rabban nāsi biyadikash shifā’u lā yakshiful karba illā anta.

O Lord of mankind! Remove the disease. In your hand is all cure, there is no one to relieve sorrow and distress except You.

اے لوگوں کے رب! تکلیف کو دور کر دے، تیرے ہاتھ میں شفا ہے، تیرے سوا کوئی رنج اور تکلیف کو نہیں ہٹا سکتا

Musnad Aḥmad, Vol: 40, 24234 Ṣaḥīḥ

مسند احمد، ج: 40، 24234 صحیح

Background & narration

‘Ā’ishah (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) read, ‘ O Lord of mankind! Remove the disease. In your hand is all cure, there is no one to relieve sorrow and distress except You. And then blew over him (the sick person).’ [Musnad Aḥmad, Vol: 40, 24234] Ṣaḥīḥ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (یہ کلمات پڑھ کر مریض کو) دم کیا کرتے تھے: اِمْسَحِ الْبَاْسَ رَبَّ النَّاسِ بِیَدِکَ الشِّفَاءُ لَا یَکْشِفُ الْکَرْبَ اِلَّا اَنْتَ۔ اے لوگوں کے رب! تکلیف کو دور کر دے، تیرے ہاتھ میں شفا ہے، تیرے سوا کوئی رنج اور تکلیف کو نہیں ہٹا سکتا۔ (مسند احمد، ج: 40، 24234) صحیح

Found in