یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ اَسْتَغِیْثُ
Yā Ḥayyu yā Qayyumu bi raḥmatika astaghīthu.
O Ever-Living, O Self Subsisting, by Your Mercy I seek (Your) assistance.
اے زندہ اور قائم رہنے والے! میں تیری رحمت کے ساتھ مدد طلب کرتا ہوں
Sunan Al-Tirmidhī: 3524 Ḥasan
سنن الترمذی: 3524 حسن
Background & narration
Anas bin Mālik (r.a) said that when the Prophet (s.a.w), was faced with a serious difficulty, he would always supplicate, O Ever-Living, O Self Subsisting, by Your Mercy I seek (Your) assistance. [Sunan Al-Tirmidhī: 3524] Ḥasan
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کسی کام کی وجہ سے پریشان ہوتے تو یہ فرماتے: یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ۔۔ اے زندہ اور قائم رہنے والے! میں تیری رحمت کے ساتھ مدد طلب کرتا ہوں۔ (سنن الترمذی: 3524) حسن