Tufail bin Abi bin Ka'b narrated from his father, Ubayy رضي اللہ عنہ, who said: I asked, "O Messenger of Allah, I send many prayers upon you, so how much of my supplication should I dedicate to sending blessings upon you?" The Prophet ﷺ replied, "As much as you like." I asked, "A quarter of my time?" He said, "As much as you like, but if you do more, it will be better for you." I asked, "Half of my time?" He replied, "As much as you like, but if you do more, it will be better for you." I asked, "Two-thirds?" He said, "As much as you like, but if you do more, it will be better for you." I then said, "I will dedicate all of my supplication time to sending blessings upon you." The Prophet ﷺ responded, "Then that will be sufficient for all your worries and your sins will be forgiven."
]Sunan al-Tirmidhi: 2457[.
طفیل بن ابی بن کعب aاپنے والد سے روایت کرتے ہیں ...اُبی tکہتے ہیں کہ میں نے کہا:اے اللہ کے رسول ! میں آپ پر کثرت سے درود بھیجتا ہوں، اپنی دعا میں کتنا وقت درود کے لیے وقف کروں؟ آپ نے فرمایا:''جتنا تو چاہے'' ۔میں نے کہا:ایک چوتھائی ؟آپ نے فرمایا: ''جتنا تو چاہے لیکن اس سے زیادہ کرے تو تیرے لیے اچھا ہے ''۔میں نے کہا: نصف وقت ؟ آپ نے فرمایا:''جتنا تو چاہے لیکن اگر اس سے زیادہ کرے تو تیرے لیے اچھا ہے''۔میں نے کہا: دو تہائی ؟آپ نے فرمایا:''جتناتو چاہے لیکن اگر زیادہ کرے تو تیرے ہی لیے اچھا ہے ''۔ میں نے کہا :میںاپنی ساری دعا کا وقت درود کے لیے وقف کرتا ہوں۔آپ نے فرمایا : ''یہ تیرے سارے دکھوں اور غموں کے لیے کافی رہے گا اور تیرے گناہوں کوبخش دیا جائے گا''۔
] سنن الترمذی: 2457[