Relief from Sorrow and Distress

رنج و غم کے ازالے کے لئے

رنج و غم کے ازالے کے لئے

لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَكَ اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ ۝

Lā ilāha illā Anta subḥānaka innī kuntu minaẓ ẓālimīn.

There is no true deity except You; exalted are You. Indeed, I have been of the wrongdoers.

تیرے سوا کوئی معبود نہیں، پاک ہے تو، بے شک میں ہی ظالموں میں سے ہوں

Jāmi‘Al-Tirmidhī: 3505 Ṣaḥīḥ

سنن الترمذی: 3505 صحیح

Background & narration

Sa‘d (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said, ‘The supplication made by the Companion of the Fish (Prophet Yūnus (a.s)) in the belly of the fish was: There is no true deity except You; exalted are You. Indeed, I have been of the wrongdoers. If any Muslim supplicates with these words, Allah will accept his supplication.’ [Jāmi‘Al-Tirmidhī: 3505] Ṣaḥīḥ

حضرت سعد رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: ذوالنُّون کی دعا جو انہوں نے مچھلی کے پیٹ میں پڑھی، یه ہے: لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ o تیرے سوا کوئی معبود نہیں، پاک ہے تو، بے شک میں ہی ظالموں میں سے ہوں۔ جس مسلمان نے کسی بات کو اس دعا کے ساتھ مانگا، الله تعالیٰ نے اس کی دعا قبول فرمائی۔ (سنن الترمذی: 3505) صحیح

Found in