Relief from Sorrow and DistressRelief from Sorrow and Distress

Relief from Sorrow and Distressرنج و غم کے ازالے کے لئے

رنج و غم کے ازالے کے لئے

اَللّٰهُمَّ رَحْمَتَكَ اَرْجُوْ فَلَا تَكِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ وَّ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ كُلَّهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ

Allāhumma raḥmataka arju falā takilnī ilā nafsī ṭarfata‘ainin wa aṣliḥ lī sha’nī kullahū lā ilāha illā Anta.

O Allah, I hope for Your mercy, so do not entrust me to my self even for as little as a blink of an eye, and set right for me all my affairs. There is no true deity except You.

اے اللہ! میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں پس ایک لمحہ کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر اور میرے سب حالات سنوار دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں

Sunan Abū Dāwūd: 5090 Ṣaḥīḥ

سنن أبی داؤد: 5090 صحیح

Background & narration

‘Abdur Raḥman bin Abī Bakrah (r.a) reported that his father said, that the Messenger of Allah (s.a.w) said, the supplication for a distress person is, ‘O Allah, I hope for Your mercy, so do not entrust me to my self even for as little as a blink of an eye, and set right for me all my affairs. There is no true deity except You.’ [Sunan Abū Dāwūd: 5090] Ṣaḥīḥ

حضرت عبد الرحمن ؒبن ابی بکرہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پریشان حال کے لیے یہ دعا اَللّٰھُمَّ رَحْمَتَکَ اَرْجُوْ فَلَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ وَّ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ۔ اے اللہ! میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں پس ایک لمحہ کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر اور میرے سب حالات سنوار دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ۔ (سنن أبی داؤد: 5090) صحیح

Found in