Relief from Sorrow and DistressRelief from Sorrow and Distress

Relief from Sorrow and Distressرنج و غم کے ازالے کے لئے

رنج و غم کے ازالے کے لئے

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلیِْ وَ ارْحَمْنِیْ وَ عَافِنیِْ وَ ارْزُقْنِیْ

Allāhummaghfirlī warḥamnī wa ‘āfinī warzuqnī.

O Allah, forgive me and have mercy on me and grant me wellbeing and provide for me.

اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے عافیت دے اور مجھے رزق عطا فرما

Ṣaḥīḥ Muslim: 6851

صحیح مسلم: 6851

Background & narration

Abū Mālik (r.a) narrated from his father that he heard that a man came to the Messenger of Allah (s.a.w) and said, ‘O Messenger of Allah (s.a.w)! How should I call upon my Lord?’ He (s.a.w) said, ‘Join all your fingers together except for the thumb and pray: O Allah, forgive me and have mercy on me and grant me wellbeing and provide for me. Certainly, these words will amass your world and your hereafter.’ [Ṣaḥīḥ Muslim: 6851]

ابو مالکؒ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ ایک آدمی نے آپ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا: اے اللہ کے رسول! جب میں اپنے رب سے دعا کروں تو کیسے کہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے انگوٹھے کے علاوہ باقی انگلیاں جمع کرکے فرمایا: کہو اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلیِْ وَ ارْحَمْنِیْ وَ عَافِنیِْ وَ ارْزُقْنِیْ۔ اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے عافیت دے اور مجھے رزق عطا فرما۔ یقینا یہ کلمات تمہاری دنیا اور آخرت کو جمع کرنے والے ہیں۔ (صحیح مسلم: 6851)

Found in