سُبْحَانَ اللهِ وَ الْحَمْدُ للهِ وَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَ اللهُ اَكْبَرُ
SubḥānAllāhi wal ḥamdullilāhi, wa lā ilāha illallāhu wAllāhu akbaru.
Glory be to Allah, and all praise is for Allah, and none has the right to be worshipped except Allah, and Allah is the greatest.
اللہ پاک ہے، تمام تعریف اللہ ہی کے لیے ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے اور اللہ سب سے بڑا ہے
Ṣaḥīḥ Muslim: 6847
صحیح مسلم: 6847
Background & narration
Abū Hurairah (r.a) reported Allah’s Messenger (s.a.w) said: ‘The uttering of these words: Glory be to Allah, and all praise is for Allah, and none has the right to be worshipped except Allah, and Allah is the greatest. is dearer to me than all that the sun rises upon.’ [Ṣaḥīḥ Muslim: 6847]
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے یہ کہنا سُبْحَانَ اللهِ وَ الْحَمْدُ للهِ وَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَ اللهُ اَکْبَرُ۔ اللہ پاک ہے، تمام تعریف اللہ ہی کے لیے ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے اور اللہ سب سے بڑا ہے۔ ان تمام چیزوں سے زیادہ پسند ہے جن پر سورج نکلتا ہے۔ (صحیح مسلم: 6847)