لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ هُوَ عَلٰی كُلِّ شَیئٍ قَدِیْرٌ، اَلْحَمْدُ للهِ وَ سُبْحَانَ اللهِ وَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَ اللهُ اَكْبَرُ وَ لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ
Lā ilāha illAllāhu waḥdahu lā sharīkalahu, lahul mulku wa lahul ḥamdu wa huwa ‘alā kulli shai’in qadīrun, alḥamdulillāhi wa subḥānAllāhi wa lā ilāha illAllāhu wAllahu akbaru wa lā ḥawla wa lā quwwata illā billāhi, Allāhummaghfirlī.
There is no true deity except Allah Alone, no partner has He. To Him belongs the dominion and to Him belongs all praise and He is over all things All Powerful. All praise is for Allah and Glorified is Allah and there is no true deity except Allah and Allah is the Greatest and there is no power or might except with Allah.
اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے، اسی کے لیے تمام تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے سب تعریف اللہ کے لیے ہے اور اللہ تعالیٰ ہر عیب سے پاک ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، اللہ تعالیٰ سب سے بڑا ہے اور اللہ کی توفیق کے بغیر گناہ چھوڑنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت نہیں ہے اے اللہ مجھے بخش دے
Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 1154
صحیح البخاری: 1154
Background & narration
‘Ubādah bin Al-Ṣāmit (r.a) reported that the Prophet (s.a.w) said, ‘Whoever wakes up at night and then says, There is no true deity except Allah Alone, no partner has He. To Him belongs the dominion and to Him belongs all praise and He is over all things All Powerful. All praise is for Allah and Glorified is Allah and there is no true deity except Allah and Allah is the Greatest and there is no power or might except with Allah. and then says, O Allah, forgive me. then supplicates – he will be answered. And if he performs ablution and offers Ṣalah, his Ṣalah will be accepted.’ [Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 1154]
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رات کے وقت جس کی آنکھ کھل جائے اور وہ جاگنے پر یہ کلمات کہے لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْکَ لَهُ، لَهُ الْمُلْکُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیئٍ قَدِیْرٌ، اَلْحَمْدُ للهِ وَ سُبْحَانَ اللهِ وَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَ اللهُ اَکْبَرُ وَ لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ۔ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے، اسی کے لیے تمام تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ سب تعریف اللہ کے لیے ہے اور اللہ تعالٰی ہر عیب سے پاک ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، اللہ تعالیٰ سب سے بڑا ہے اور اللہ کی توفیق کے بغیر گناہ چھوڑنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت نہیں ہے۔ پھر دعا کرے اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ اے اللہ مجھے بخش دے۔ یا کوئی دعا کرے تو دعا قبول کی جاتی ہے اور اگر وہ وضو کرے اور نماز پڑھے تو اس کی نماز مقبول ہوگی۔ (صحیح البخاری: 1154)