Accepted Supplications

مقبول دعائیں19 duas

1Qurani Duaقرآنى دعاء

Absolute Trust in Allah

اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسہ اور رجوع کرنا

رَبَّنَا عَلَیْكَ تَوَكَّلْنَا وَاِلَيْكَ اَنَبْنَا وَاِلَيْكَ الْمَصِيْرُ

Rabbana 'alayka tawakkalna wa ilayka anabna wa ilayka al-masir

Our Lord, upon You we have relied, and to You we have returned, and to You is the destination.

اے ہمارے رب! تجھ پر ہم نے بھروسہ کیا اور تیری طرف ہم نے رجوع کیا اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے

[Surah Al-Mumtahina: 4]

[سورة الممتحنة: 4]

2Qurani Duaقرآنى دعاء

Complaining to Allah of Suffering and Grief

اپنے غم اور حزن کا مداوا اللہ سے چاہنا

اِنَّمَآ اَشْكُوْا بَثِّیْ وَحُزْنِیْ اِلَی اللهِ

Innama ashku baththi wa huzni ila Allah

I only complain of my suffering and my grief to Allah .

بے شک میں اپنی بے قراری اور اپنے غم کا شکوہ اللہ سے کرتا ہوں

[Surah Yusuf: 86]

[سورة يوسف: 86]

3Qurani Duaقرآنى دعاء

Seeking Allah's Mercy

اللہ کی رحمت طلب کرنا

اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ

Anni massaniya al-durru wa anta arhamu al-rahimeen

Indeed, adversity has touched me, and you are the most merciful of the merciful.

(اے رب! ) بے شک مجھے تکلیف پہنچی ہے اور تو رحم کرنے والوں میں سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے

[Surah Al-Anbiya: 83]

[سورة الأنبياء: 83]

4Qurani Duaقرآنى دعاء

Asking Allah, the Rabb of the Throne

اللہ پر توکل کرنا

حَسْبِیَ اللهُ لَآ اِلَهَ اِلَّا هُوَ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ ×7

Hasbiya Allahu la ilaha illa Huwa 'alayhi tawakkaltu wa Huwa Rabbu al-'Arsh al-'Azim

Sufficient for me is Allah ; there is no deity except Him. On Him I have relied, and He is the Lord of the Great Throne.

میرے لیے اللہ کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرش ِعظیم کا رب ہے

Recite 7 times

0 / 7 · tap the circle to count

[Surah At-Tawbah: 129]

[سورة التوبة: 129]

Background & narration

Abu Darda' (may Allah be pleased with him) reported: "Whoever says this seven times in the morning and seven times in the evening, Allah will suffice him in his troubles." Sunan Abu Dawood: 5081

ابو درداء رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں :جس نے صبح اور شام کے وقت سات مرتبہ یہ کہا ، اللہ اس کی پریشانیوں میں اس کو کافی ہو جائے گا۔ ] سنن أبی داود: 5081[

5Qurani Duaقرآنى دعاء

Seeking Goodness from Allah, the King

اللہ تعالیٰ سے خیر کا سوال کرنا

اَللّٰهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِی الْمُلْكَ مَنْ تَشَآءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَآءُ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ بِیَدِكَ الْخَیْرُ ۖ اِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَیْئٍ قَدِیْر ۝ تُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَتُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّيْلِ وَتُخْرِجُ الْحَیَّ مِنَ الْمَیِّتِ وَتُخْرِجُ الْمَیِّتَ مِنَ الْحَیِّ وَتَرْزُقُ مَنْ تَشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ ۝

Allahumma malika al-mulk, tu'ti al-mulka man tasha'u wa tanzi' al-mulka mimman tasha'u wa tu'izzu man tasha'u wa tudhillu man tasha'u biyadika al-khair, innaka 'ala kulli shay'in qadir. Tuwliju al-layla fi al-nahari wa tuwliju al-nahara fi al-layl wa turziq man tasha'u bi ghayri hisab.

O Allah, Owner of Sovereignty, You give sovereignty to whom You will and You take sovereignty away from whom You will. You honor whom You will and You humble whom You will. In Your hand is [all] good. Indeed, You are over all things competent. You cause the night to enter the day, and You cause the day to enter the night; and You bring the living out of the dead, and You bring the dead out of the living. And You give provision to whom You will without account.

اے اللہ بادشاہت کے مالک! تو جسے چاہتا ہے بادشاہت دیتا ہے اور جس سے چاہتا ہے بادشاہت چھین لیتا ہے اور تو جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے، تیرے ہاتھ میں ہر بھلائی ہے، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے تو رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور تو زندہ کو مردہ سے نکالتا ہے اور تو مردہ کو زندہ سے نکالتا ہے اور تو جسے چاہتا ہے بے حساب رزق دیتا ہے

[Surah Ale-Imran: 27-26]

[سورة آل عمران: 27-26]

6Masnoon Duaمسنون دعاء

Supplicating Through the Means of Allah's Face

اللہ تعالیٰ کے چہرے کے وسیلے سے دعا کرنا

أَعُوذُ بِوَجْهِ اللَّهِ الْعَظِيمِ الَّذِي لَيْسَ شَيْءٌ أَعْظَمَ مِنْهُ وَبِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ الَّتِي لَا يُجَاوِزُهُنَّ بَرٌّ وَلَا فَاجِرٌ وَبِأَسْمَاءِ اللَّهِ الْحُسْنَى كُلِّهَا مَا عَلِمْتُ مِنْهَا وَمَا لَمْ أَعْلَمْ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَبَرَأَ وَذَرَأَ

I seek refuge with the immense Face of Allah - there is nothing greater than it - and with the complete words of Allah which neither the good person nor the corrupt can exceed and with all the most beautiful names of Allah, what I know of them and what I do not know, from the evil of what He has created and originated and multiplied.

میں اللہ کے عظیم چہرے کی پناہ مانگتا ہوں جس سے عظیم کوئی اور چیز نہیں ہے اور اس کے مکمل کلمات کے ساتھ پناہ چاہتا ہوں جن سے کوئی نیک یا بد آگے نہیں بڑھ سکتا اور اللہ کے تمام اسمائے حسنی کے ساتھ پناہ چاہتا ہوں جن کو میں جانتا ہوں اور جن کو میں نہیں جانتا اس چیز کے شر سے جس کو اللہ نے بنایا ،پیدا کیا اور پھیلایا

[موطأ مالك:1707،مشكاة المصابيح:2479]

7Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking Through Allahs Great Name

اسم اعظم کے ذریعے سے سوال کرنا

اللّهُـمَّ إِنِّـي أَسْأَلُـكَ بِأَنَّ لَكَ الْحَـمْدُ لا إِلـهَ إِلاّ أَنْـتَ وَحْـدَكَ لا شَـريكَ لَـكَ المَنّـانُ يا بَديـعَ السَّمواتِ وَالأَرْضِ يا ذا الجَلالِ وَالإِكْـرامِ يا حَـيُّ يا قَـيّومُ إِنِّـي أَسْأَلُـكَ الجَـنَّةَ وَأَعـوذُ بِـكَ مِنَ الـنّارِ

O Allah, I ask You, as You are the Owner of praise, there is none worthy of worship but You alone, You have no partner. You are the Giver of all good. O Creator of the heavens and the earth, Owner of majesty and honor. O Living and Everlasting One, I ask you for Paradise, and I seek refuge in You from the fire.

اے اللہ! یقیناً میں تجھ سے اس لیے سوال کر رہا ہوں کہ ہر قسم کی تعریف تیرے ہی لیے ہے تجھ اکیلے کے سوا کوئی معبود نہیں، تیرا کوئی حصے دار نہیں، (تو) بے حد احسان کرنے والا ہے اے آسمانوں اور زمین کو بے مثل پیدا کرنے والے، اے صاحب جلال اور عزت والے! اے زندہٗ جاوید! اے قائم و دائم! اے اللہ! بے شک میں تجھ سے جنت کا سوال کرتا ہوں اور آگ سے تیری پناہ میں آتا ہوں

Abu Dawud, An-Nasa'i, Ibn Majah, At-Tirmidhi. See also Al-Albani, Sahih Ibn Majah 2/329.

ابو داود، النسائی، ابن ماجہ (2/329)

8Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking Through Allahs Great Name

اسم اعظم کے ذریعے سے سوال کرنا

اَللّٰهُمَّ إِنِّـي أَسْأَلُـكَ يا اللهُ بِأَنَّـكَ الوَاحِـدُ الأَحَـدُ الصَّـمَدُ الَّـذي لَـمْ يَلِـدْ وَلَمْ يُولَدْ، وَلَمْ يَكـنْ لَهُ كُـفُواً أَحَـدْ ، أَنْ تَغْـفِرْ لي ذُنـُوبِي إِنَّـكَ أَنْـتَ الغَفُـورُ الرَّحِّـيم

O Allah, I ask You. O Allah, You are the One, the Only, Self-Sufficient Master, Who was not begotten and begets not, and none is equal to Him. Forgive me my sins, surely you are Forgiving, Merciful.

اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں، اے اللہ! اس لیے کہ تو واحد ہے، یکتا ہے، ایسا بے نیاز ہے کہ جس کی کوئی اولاد نہیں ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے اور نہ اس کا کوئی ہم پلہ ہے (میں سوال کرتا ہوں) کہ تو میرے گناہ بخش دے، یقیناً تو بہت زیادہ بخشنے والا بڑا مہربان ہے

An-Nasa'i 3/52, Ahmad 4/338. See also Al-Albani, Sahih An-Nasa'i 1/280 and Sifat Salatun-Nabi, pg. 204.

النسائی: (3/52)، احمد (4/338)

9Masnoon Duaمسنون دعاء

Everything is Possible Due to Allah's Might

ہر کام اللہ کی طاقت و قدرت سے ہی ہو پانا

اَللّٰهُمَّ أَنْتَ عَضُدِى وَنَصِيرِى بِكَ أَحُولُ وَبِكَ أَصُولُ وَبِكَ أُقَاتِلُ

O Allah, You are my aider and helper; by You I move about, by You I attack, and by You I fight.

اے اللہ ! تو میرا بازو اور میرا مددگار ہے ، تیری ہی مدد سے میں چلتا پھرتا اور حملہ کرتا ہوں اور لڑائی کرتا ہوں

سنن أبي داود:2634

10Masnoon Duaمسنون دعاء

Supplicating Using Allah Ability as a Means

اللہ کے اختیار کے وسیلے سے دعا

اَللّٰهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ مِلْءُ السَّمَوَاتِ وَمِلْءُ الأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا وَمِلْءُ مَا شِئْتَ مِنْ شَىْءٍ بَعْدُ أَهْلَ الثَّنَاءِ وَالْمَجْدِ لاَ مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ وَلاَ مُعْطِىَ لِمَا مَنَعْتَ وَلاَ يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ

Our Lord, for You is praise that fills the heavens and fills the earth and whatever is in between them, and fills whatever else You will. (You are) most worthy of praise and majesty; no one can prevent what You have willed to bestow and no one can bestow what You have willed to prevent, the wealth of the wealthy one will not help him against You.

اے اللہ! اے ہمارے رب! تیرے ہی لیے ہر قسم کی تعریف ہے جس سے کہ آسمان بھر جائیں، زمین بھر جائے اور ہر وہ چیز جسے تو چاہے کہ وہ بھرجائے اے وہ ذات جو تعریف اور بزرگی کے لائق ہے جوتوعطا فرمائے اسے کوئی روکنے والا نہیں اور جوتوروک لے اسے کوئی دینے والا نہیں اور کسی صاحب حیثیت کو اس کی حیثیت تیرے ہاں کوئی فائدہ نہیں دے سکتی

صحیح مسلم:1100

11Masnoon Duaمسنون دعاء

Supplicating using Allah's Power as a Means

اللہ کی قدرت کے وسیلے سے دعا

اَللّٰهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشَاءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ رَحْمَانَ الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ ، وَرَحِيمَهُمَا تُعْطِيَهُمَا مَنْ تَشَاءُ ، وَتَمْنَعُ مِنْهُمَا مَنْ تَشَاءُ ، ارْحَمْنِي رَحْمَةً تُغْنِينِي بِهَا عَنْ رَحْمَةِ مَنْ سِوَاكَ

O Allah! Owner of Sovereignty, You give sovereignty to whom You will, and You take sovereignty away from whom You will. You honour whom You will and You humble whom You will. In Your hand is [all] good. You are over all things competent. Merciful of the world and the hereafter and Most Gracious of them both. You give them both to whom you will and You prevent from them both to whom you will. Endow such mercy on me which will free me from the mercy of anyone except You.

اے اللہ بادشاہت کےمالک ! تو جسے چاہتا ہے بادشاہت دیتا ہے اور جس سے چاہے ملک چھین لیتا ہے اور جس کو تو چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جس کو تو چاہتا ہے ذلیل کردیتا ہے تیرے ہی ہاتھ میں خیر وبھلائی ہے ، اور تو ہی ہر چیز پر قدر ت رکھتا ہے دنیا اور آخرت کا رحمن اور ان دونوں کا رحیم! تو جسے چاہتا ہے دنیا و آخرت دیتا ہے اور ان کو جن سے چاہتا ہے روک دیتا ہے ، مجھ پر ایسی رحمت سے رحم فرماجو مجھ کو تیرے علاوہ کی رحمت سے بے نیاز کردے

صحيح الترغيب والترهيب:1821

12

سُبْحَانَ اللهِ وَ الْحَمْدُ للهِ وَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَ اللهُ اَكْبَرُ

SubḥānAllāhi wal ḥamdullilāhi, wa lā ilāha illallāhu wAllāhu akbaru.

Glory be to Allah, and all praise is for Allah, and none has the right to be worshipped except Allah, and Allah is the greatest.

الله پاک ہے، تمام تعریف الله ہی کے لیے ہے، الله کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے اور الله سب سے بڑا ہے

Ṣaḥīḥ Muslim: 6847

صحیح مسلم: 6847

Background & narration

Abū Hurairah (r.a) reported Allah’s Messenger (s.a.w) said: ‘The uttering of these words: Glory be to Allah, and all praise is for Allah, and none has the right to be worshipped except Allah, and Allah is the greatest. is dearer to me than all that the sun rises upon.’ [Ṣaḥīḥ Muslim: 6847]

حضرت ابو ہریره رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: مجھے یه کہنا سُبْحَانَ اللهِ وَ الْحَمْدُ للهِ وَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَ اللهُ اَکْبَرُ۔ الله پاک ہے، تمام تعریف الله ہی کے لیے ہے، الله کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے اور الله سب سے بڑا ہے۔ ان تمام چیزوں سے زیاده پسند ہے جن پر سورج نکلتا ہے۔ (صحیح مسلم: 6847)

13

لَا اِلٰه اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَكَ اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ ۝

Lā Ilāha Illā Anta Subḥānaka Innī Kuntu minaẓ Ẓālimīna.

There is no true deity except You; exalted are You. Indeed, I have been of the wrongdoers.

تیرے سوا کوئی معبود نہیں، پاک ہے تو، بے شک میں ہی ظالموں میں سے ہوں

Jāmi‘ Al-Tirmidhī: 3505 Ṣaḥīḥ

سنن الترمذی: 3505 صحیح

Background & narration

Sa‘d (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said, ‘The supplication made by the Companion of the Fish (Prophet Yūnus (a.s)) in the belly of the fish was: There is no true deity except You; exalted are You. Indeed, I have been of the wrongdoers. If any Muslim supplicates with these words, Allah will accept his supplication.’ [Jāmi‘ Al-Tirmidhī: 3505] Ṣaḥīḥ

حضرت سعد رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: ذُوالنُّون کی دعا جو انہوں نے مچھلی کے پیٹ میں پڑھی، یه ہے لَا اِلٰه اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ۔ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، پاک ہے تو، بے شک میں ہی ظالموں میں سے ہوں۔ جس مسلمان نے کسی بات کو اس دعا کے ساتھ مانگا، الله تعالیٰ نے اس کی دعا قبول فرمائی۔ (سنن الترمذی: 3505)صحیح

14

یَا بَدِیْعَ السَّمٰوٰتِ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ

Yā Badī‘as samāwāti, yā Ḥayyu yā Qayyumu, innī as’aluka.

O Originator of the heavens, O Ever Living, O Self Subsisting, indeed I ask You.

اے آسمانوں کو نئے سرے سے بنانے والے! اے زنده رہنے والے! اے قائم رکھنے والے! بے شک میں آپ سے سوال کرتا ہوں

Al-Adab al-Mufrad lil-Bukhārī: 705

الأدب المفرد للبخاری: 705

Background & narration

Anas bin Mālik (r.a) said, ‘I was with the Prophet (s.a.w) when a man made supplication, saying, O Originator of the heavens, O Ever Living, O Self Subsisting, indeed I ask You. He (s.a.w) said, ‘Do you know by what he has made supplication? By the One in whose hand my soul is! He has asked Allah by that Name with which if He is asked, He answers.’ [Al-Adab al-Mufrad lil-Bukhārī: 705]

حضرت انس رضی الله عنه سے روایت ہے که میں نبی صلی الله علیه وسلم کے ساتھ تھا تو ایک شخص نے دعا کرتے ہوئے کہا: یَا بَدِیْعَ السَّمٰوٰتِ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ۔ اے آسمانوں کو نئے سرے سے بنانے والے! اے زنده رہنے والے! اے قائم رکھنے والے! بے شک میں آپ سے سوال کرتا ہوں۔ تو آپ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: کیا تم جانتے ہو که اس نے کس چیز کے ساتھ دعا کی۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اس نے الله کے اس نام کے ساتھ دعا کی ہے جس کے ساتھ دعا کی جائے تو قبول کی جاتی ہے۔ (الأدب المفرد للبخاری: 705)

15

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ بِاَنِّیْ اَشْهَدُ اَنَّكَ اَنْتَ اللهُ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْاَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِیْ لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْ وَ لَمْ یَكُنْ لَهُ كُفُوًا اَحَدٌ

Allāhumma innī as’aluka bi annī ash-hadu annaka antAllāhu, lā ilāha illā Antal Aḥaduṣ Ṣamadul ladhī lam yalid wa lam yūlad wa lam yaku(n)l lahu kufuwan aḥadun.

O Allah, indeed I ask You, because I bear witness that indeed you are Allah, there is no true deity except You, the One, the Eternal Refuge, He neither begets nor is born, nor is there to Him any equivalent.

اے الله! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کیونکه میں گواہی دیتا ہوں که بے شک تو ہی الله ہے، تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں، تواکیلا، بے نیاز ہے، جس سے نه کوئی پیدا ہوا اور نه ہی وه کسی سے پیدا ہوا اور نه اس کا کوئی ہمسر ہے

Sunan al-Tirmidhī: 3475

سنن الترمذی: 3475 صحیح

Background & narration

Abdullāh bin Buraidah (r.a) reported that the Prophet (s.a.w) heard a man saying: O Allah, indeed I ask You, because I bear witness that indeed you are Allah, there is no true deity except You, the One, the Eternal Refuge, He neither begets nor is born, nor is there to Him any equivalent. The Prophet (s.a.w) said, ‘You have asked Allah (s.w.t) by His Greatest Name. When one supplicates by this Name He answers, and when one asks Him by this name, He grants.’ [Sunan al-Tirmidhī: 3475]

حضرت عبد الله بن بریده اسلمی رضی الله عنه اپنے والد سے روایت کرتے ہیں که نبی صلی الله علیه وسلم نے ایک شخص کو دعا میں پکارتے ہوئے سنا اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ بِاَنِّیْ اَشْھَدُ اَنَّکَ اَنْتَ اللهُ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْاَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِیْ لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْ وَ لَمْ یَکُنْ لَهُ کُفُوًا اَحَدٌ۔ اے الله! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کیونکه میں گواہی دیتا ہوں که بے شک تو ہی الله ہے، تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں، تواکیلا، بے نیاز ہے، جس سے نه کوئی پیدا ہوا اور نه ہی وه کسی سے پیدا ہوا اور نه اس کا کوئی ہمسر ہے۔ تو آپ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اس نے الله کے اس نام کے ساتھ دعا کی ہے جس کے ساتھ دعا کی جائے تو قبول کی جاتی ہے اور اگر سوال کیا جائے تو عطا کیا جاتا ہے۔ (سنن الترمذی: 3475) صحیح

16

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ بِاَنَّ لَكَ الْحَمْدَ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ، یَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْاِكْرَامِ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ

Allāhumma innī as’aluka bi anna lakal ḥamda, lā ilāha illā antal mannānu badī‘us samāwāti wal arḍi, yā dhal jalāli wal ikrāmi yā Ḥayyu yā Qayyūmu.

O Allah, indeed I ask You because for You is all praise, there is no true deity except You, the Benefactor, the Originator of the heavens and the earth. O Possessor of Majesty and Splendour, O Ever Living, O Self-Subsistent.

اے الله! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس وجه سے که سب تعریف تیرے لیے ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، بہت احسان کرنے والا، آسمانوں اور زمین کو نئے سرے سے پیدا کرنے والا، اے بزرگی اور عزت والے، اے ہمیشہ زنده رہنے والے، اور اے ہمیشہ قائم رہنے والے

Sunan Abū Dāwūd: 1495 Ṣaḥīḥ

سنن أبی داؤد:1495 صحیح

Background & narration

Anas bin Mālik (r.a) narrated, ‘I was sitting with the Messenger of Allah (s.a.w) and a man was offering prayers, he then made a supplication: O Allah, indeed I ask You because for You is all praise, there is no true deity except You, the Benefactor, the Originator of the heavens and the earth. O Possessor of Majesty and Splendour, O Ever Living, O Self-Subsistent. The Prophet (s.a.w) then said, ‘he has supplicated to Allah (s.w.t) using His greatest name, when supplicated by this Name, He answers, and when asked by this Name He grants.’ [Sunan Abū Dāwūd: 1495] Ṣaḥīḥ

حضرت انس رضی الله عنه سے روایت ہے که وه رسول الله صلی الله علیه وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اور ایک آدمی نماز پڑھ رہا تھا اس نے دعا کی اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ بِاَنَّ لَکَ الْحَمْدَ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ، یَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْاِکْرَامِ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ۔ اے الله! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس وجه سے که سب تعریف تیرے لیے ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، بہت احسان کرنے والا، آسمانوں اور زمین کو نئے سرے سے پیدا کرنے والا، اے بزرگی اور عزت والے، اے ہمیشہ زنده رہنے والے، اور اے ہمیشہ قائم رہنے والے۔ تو نبی صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: تحقیق اس نے الله سے اس کے اس عظیم نام کے ساتھ دعا کی ہے جس سے دعا کی جائے تو وه قبول کرتا ہے، مانگا جائے تو دیتا ہے٠ (سنن أبی داؤد:1495) صحیح

17

لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ هُوَ عَلٰی كُلِّ شَیئٍ قَدِیْرٌ، اَلْحَمْدُ للهِ وَ سُبْحَانَ اللهِ وَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَ اللهُ اَكْبَرُ وَ لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ

Lā ilāha illAllāhu waḥdahu lā sharīkalahu, lahul mulku wa lahul ḥamdu wa huwa ‘alā kulli shai’in qadīrun, alḥamdulillāhi wa subḥānAllāhi wa lā ilāha illAllāhu wAllahu akbaru wa lā ḥawla wa lā quwwata illā billāhi, Allāhummaghfirlī.

There is no true deity except Allah Alone, no partner has He. To Him belongs the dominion and to Him belongs all praise and He is over all things All Powerful. All praise is for Allah and Glorified is Allah and there is no true deity except Allah and Allah is the Greatest and there is no power or might except with Allah.

الله کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وه اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے، اسی کے لیے تمام تعریف ہے اور وه ہر چیز پر قادر ہے سب تعریف الله کے لیے ہے اور الله تعالیٰ ہر عیب سے پاک ہے، الله کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، الله تعالیٰ سب سے بڑا ہے اور الله کی توفیق کے بغیر گناه چھوڑنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت نہیں ہے اے الله مجھے بخش دے

Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 1154

صحیح البخاری: 1154

Background & narration

‘Ubādah bin Al-Ṣāmit (r.a) reported that the Prophet (s.a.w) said, ‘Whoever wakes up at night and then says, There is no true deity except Allah Alone, no partner has He. To Him belongs the dominion and to Him belongs all praise and He is over all things All Powerful. All praise is for Allah and Glorified is Allah and there is no true deity except Allah and Allah is the Greatest and there is no power or might except with Allah. and then says, O Allah, forgive me. then supplicates – he will be answered. And if he performs ablution and offers Ṣalah, his Ṣalah will be accepted.’ [Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 1154]

حضرت عباده بن صامت رضی الله عنه سے روایت ہے که نبی صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: رات کے وقت جس کی آنکھ کھل جائے اور وه جاگنے پر یه کلمات کہے لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْکَ لَهُ، لَهُ الْمُلْکُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیئٍ قَدِیْرٌ، اَلْحَمْدُ للهِ وَ سُبْحَانَ اللهِ وَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَ اللهُ اَکْبَرُ وَ لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ۔ الله کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وه اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے، اسی کے لیے تمام تعریف ہے اور وه ہر چیز پر قادر ہے۔ سب تعریف الله کے لیے ہے اور الله تعالٰی ہر عیب سے پاک ہے، الله کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، الله تعالیٰ سب سے بڑا ہے اور الله کی توفیق کے بغیر گناہ چھوڑنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت نہیں ہے۔ پھر دعا کرے اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ اے الله مجھے بخش دے۔ یا کوئی دعا کرے تو دعا قبول کی جاتی ہے اور اگر وه وضو کرے اور نماز پڑھے تو اس کی نماز مقبول ہوگی۔ (صحیح البخاری: 1154)

18Praise & Glorification

Asking Allah through His Great Names

اسم اعظم کے ذریعے سے سوال کرنا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ بِاَنَّ لَكَ الْحَمْدَ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ، یَاذَاالْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ

Allāhumma innī as'aluka bi'anna laka al-ḥamda, lā ilāha illā anta al-mannānu badi'u as-samāwāti wa al-ardhi, yā dhā al-jalāli wa al-ikrāmi yā ḥayyu yā qayyūm

O Allah! I ask of You, as all praise is for You, there is no deity execpt You, the most Gracious, Originator of the Heavens and the Earth, O the most Majestic and Honourable, O the Eternal and Self Subsisting.

اے اللہ! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں بوجہ اس کے کہ سب تعریف تیرے لیے ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، بہت احسان کرنے والا، آسمانوں اور زمین کو نئے سرے سے پیدا کرنے والا، اے بزرگی اور عزت والے، اے ہمیشہ زندہ رہنے والے، اور اے ہمیشہ قائم رہنے والے

(سنن أبی داؤد، کتاب الوتر ، باب الدعاء :1495 ) صحیح

19Praise & Glorification

Asking Allah through His Great Names

اسم اعظم کے ذریعے سے سوال کرنا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ بِاَنِّی اُشْهِدُكَ اَنَّكَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْاَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِی لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُنْ لَكَ كُفُوًا اَحَدٌ

Allāhumma as'aluka bi anni ush-hiduka annaka lā ilāha illā anta al-aḥadu aṣ-ṣamadu alladhī lam yalid wa lam yūlad wa lam yakun laka kufuwan aḥadun

O Allah, Indeed I ask You, as I bear witness that there is no deity except You, The One, Eternal Refuge, He One who neither begets nor is born, Nor is there to You any equivalent.

اے اللہ! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں ، بے شک میں تجھ کو گواہ بناتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے، بے نیاز ہے،وہ جس سے نہ کوئی پیدا ہوا اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا اور نہ تیرے لیے کوئی ہمسر ہے

(صحیح ابن حبان، کتاب الرقائق، باب الأدعیة، ج : 3، حدیث :891 ) صحیح