Supplicating using Allah's Power as a Means

اللہ کی قدرت کے وسیلے سے دعا

Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللّٰهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشَاءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ رَحْمَانَ الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ ، وَرَحِيمَهُمَا تُعْطِيَهُمَا مَنْ تَشَاءُ ، وَتَمْنَعُ مِنْهُمَا مَنْ تَشَاءُ ، ارْحَمْنِي رَحْمَةً تُغْنِينِي بِهَا عَنْ رَحْمَةِ مَنْ سِوَاكَ

O Allah! Owner of Sovereignty, You give sovereignty to whom You will, and You take sovereignty away from whom You will. You honour whom You will and You humble whom You will. In Your hand is [all] good. You are over all things competent. Merciful of the world and the hereafter and Most Gracious of them both. You give them both to whom you will and You prevent from them both to whom you will. Endow such mercy on me which will free me from the mercy of anyone except You.

اے اللہ بادشاہت کےمالک ! تو جسے چاہتا ہے بادشاہت دیتا ہے اور جس سے چاہے ملک چھین لیتا ہے اور جس کو تو چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جس کو تو چاہتا ہے ذلیل کردیتا ہے تیرے ہی ہاتھ میں خیر وبھلائی ہے ، اور تو ہی ہر چیز پر قدر ت رکھتا ہے دنیا اور آخرت کا رحمن اور ان دونوں کا رحیم! تو جسے چاہتا ہے دنیا و آخرت دیتا ہے اور ان کو جن سے چاہتا ہے روک دیتا ہے ، مجھ پر ایسی رحمت سے رحم فرماجو مجھ کو تیرے علاوہ کی رحمت سے بے نیاز کردے

صحيح الترغيب والترهيب:1821

Found in