Supplications for Protection

حفاظت کی دعائیں43 duas

1Qurani Duaقرآنى دعاء

Seeking Help against Quarrelsome People

فسادی لوگوں کے مقابلے میں مدد طلب کرنے کی دعا

رَبِّ انْصُرْنِیْ عَلَی الْقَوْمِ الْمُفْسِدِیْنَ

Rabbi an-surni 'ala al-qawmi al-mufsideen

My Lord, support me against the corrupting people.

اے میرے رب! فساد کرنے والی قوم کے مقابلہ میں میری مدد فرما

[Surah Al-Ankabut: 30]

[سورة العنكبوت: 30]

2Qurani Duaقرآنى دعاء

Seeking Refuge from Asking Unnecessary Questions

لایعنی سوالات سے بچنے کی دعا

رَبِّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ اَنْ اَسْئَلَكَ مَا لَیْسَ لِیْ بِهِ عِلْم وَاِلَّا تَغْفِرْلِیْ وَتَرْحَمْنِیْ اَكُنْ مِّنَ الْخاسِرِیْنَ

Rabbi inni a'udhu bika an as'alaka ma laysa li bihi 'ilmun wa illa taghfirli wa tarhamni akun min al-khasireen

My Lord, I seek refuge in You from asking that of which I have no knowledge. And unless You forgive me and have mercy upon me, I will be among the losers.

اے میرے رب! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ وہ چیز تجھ سے مانگوں جس کا مجھے علم نہیں اور اگر تو نے مجھے معاف نہ کیا اورمجھ پر رحم نہ فرمایا تو میں خسارہ پانے والوں میں سے ہو جاؤں گا

[Surah Hud: 47]

[سورة هود: 47]

3Qurani Duaقرآنى دعاء

Seeking Refuge from being Overpowered by Disbelievers

کافر قوم کے غلبے سے نجات کی دعا

رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظَّالِمِيْنَ ۝ وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَافِرِيْنَ ۝

Rabbana la taj'alna fitnatan lil-qawmi al-zalimeen wa najjina bi rahmatika min al-qawmi al-kafireen

Our Lord, make us not [objects of] trial for the wrongdoing people. And save us by Your mercy from the disbelieving people.

اے ہمارے رب! ہمیں ظالم لوگوں کے لیے فتنہ نہ بنا اور اپنی رحمت سے ہمیں کافر قوم سے نجات دے

[Surah Yunus: 86-85]

[سورة يونس: 86-85]

4Qurani Duaقرآنى دعاء

Seeking Refuge from going Astray

ہدایت کے بعد دل ٹیڑھا ہونے سے بچنے کی دعا

رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ

Rabbana la tuzigh quloobana ba'da idh hadaytana wa hab lana min ladunka rahmah. Innaka anta al-Wahhabu.

Our Lord, let not our hearts deviate after You have guided us and grant us from Yourself mercy. Indeed, You are the Bestower.

اے ہمارے رب! جب تو نے ہمیں ہدایت دے دی ہے تو ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کر اور ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا کر ،بے شک تو بہت زیادہ عطا کرنے والا ہے

[Surah Ale-Imran: 8]

[سورة آل عمران: 8]

5Qurani Duaقرآنى دعاء

Seeking Refuge from Adapting Ignorant Attitude

جہالت کا رویہ اختیار کرنے سے پناہ طلب کرنا

اَعُوْذُ بِاللهِ اَنْ اَكُوْنَ مِنَ الْجَاهِلِیْنَ

A'udhu billahi an akoona min al-jahilin

I seek refuge in Allah from being among the ignorant.

میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں کہ میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں

[Surah Al-Baqarah: 67]

[سورة البقرة: 67]

6Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Refuge from Bad Character

رذائل اخلاق سے پناہ مانگنا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ مُنْكَرَاتِ الْاَخْلَاقِ وَالْاَعْمَالِ وَالْاَهْوَاءِ

Allāhumma innī a‘ūdhubika min munkarātil-aḫlāqi wal-a‘māli wal-ahwā’.

O Allah! I seek refuge in You from a bad character and bad actions and bad desires.

اے اللہ! بے شک میں برے اخلاق ، برے اعمال اور بری خواہشات سے تیری پناہ مانگتا ہوں

( سنن الترمذی، کتاب الدعوات، باب دعاء امّ سلمة :3591 )

7Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Refuge from Shirk

جانے اور انجانے میں شرک سے بچنے کی دعا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ اَنْ اُشْرِكَ بِكَ وَاَنَا اَعْلَمُ وَاَسْتَغْفِرُكَ لِمَا لَا اَعْلَمُ

Allāhumma innī a‘ūdhubika an ushrika bika wa anā a‘lamu wa astaghfiruka limā lā a‘lamu.

O Allah! I take refuge in You lest I should commit shirk with You knowingly and I seek Your forgiveness for what I commit unknowingly.

اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے کہ میں جانتے بوجھتے تیرے ساتھ شرک کروں اورمیں بخشش مانگتا ہوں اس سے جو میں انجانے میں کروں

( صحیح الجامع الصغیر و زیا دتہ ، ج :1، ص : 694 ، حدیث : 3731 )

8Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Refuge from Poverty and Humiliation

فقرسے پناہ مانگنا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْفَقْرِ وَالْقِلَّةِ وَالذِّلَّةِ وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ اَنْ اَظْلِمَ اَوْ اُظْلَمَ

Allāhumma innī a‘ūdhubika min al-faqr wa al-qillah wa al-ḏillah wa a‘ūdhubika min an aẓlima aw uẓlama.

O Allah! I seek refuge in You from poverty, deficiency and humiliation and I seek refuge in You that I wrong others or that I am wronged.

اے اللہ! بے شک میں محتاجی ، قلت اور ذلت سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور اس بات سے بھی تیری پناہ چاہتا ہوں کہ میں ظلم کروں یا مجھ پرظلم کیا جائے

( سنن أبی داؤد،کتاب الوتر، باب الاستعاذة : 1544 )

9Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Refuge from Bad Fate

بری تقدیر سے بچنے کی دعا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ جَهْدِ الْبَلَاءِ وَدَرَكِ الشَّقَاءِ وَسُوْءِ الْقَضَاءِ وَشَمَاتَةِ الْاَعْدَاءِ

Allāhumma innī a‘ūdhubika min jahdi al-balā’ wa daraki al-šaqā’ wa su’i al-qaḍā’ wa šamātati al-a‘dā’.

O Allah! I seek refuge in You from severe trials and hardships, to be overtaken by wretchedness and bad fate and rejoicing of enemies.

اے اللہ! بے شک میں سخت مشقت، بد بختی کے پا لینے، بری تقدیر اور دشمنوں کے خوش ہونے سے تیری پناہ چاہتا ہوں

( صحیح البخا ری، کتاب الدعوات : 6347 )

10Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking refuge from Decline in bounties and change of state of well being

نعمت کے چلے جانے سے پناہ مانگنا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ وَفُجَائَةِ نِقْمَتِكَ وَجَمِيْعِ سَخَطِكَ

Allāhumma innī a‘ūdhubika min zawāli ni‘matika wa taḥawwuli ‘āfiyatika wa fuǧā’ati niqmatika wa jamī‘i sakhaṭika.

O Allah! I seek refuge in You from a decline in Your bounties, and a change of state of well-being, a sudden onset of Your punishment and (from) all Your wrath.

اے اللہ! بے شک میں تیری عطا کردہ نعمتوں کے زوال سے، تیری عطا کردہ عافیت کے بدل جانے سے، تیری سزا کے اچانک وارِد ہو جانے سے اور تیری ہر قسم کی ناراضگی سے تیری پناہ چاہتا ہوں

( صحیح مسلم، کتاب الرقاق: 6943 )

11Masnoon Duaمسنون دعاء

Refuge from Unbeneficial Knowledge, Fearless Heart and Never Ending Desires

غیر نافع علم اور نہ ڈرنے والے دل سے پناہ مانگنا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ عِلْمٍ لَّا یَنْفَعُ وَمِنْ قَلْبٍ لَّا یَخْشَعُ وَمِنْ نَّفْسٍ لَّا تَشْبَعُ وَمِنْ دَعْوَةٍ لَّا یُسْتَجَابُ لَهَا

Allāhumma innī a‘ūdhubika min ‘ilmin lā yanfa‘u wa min qalbin lā yakhsha‘u wa min nafsin lā tasba‘u wa min da‘watin lā yustajābu lahā.

O Allah! I seek refuge in You from knowledge that is not beneficial and from a heart that does not fear, from a soul that is not satiated and from a prayer that is not answered.

اے اللہ! میں پناہ مانگتا ہوں اس علم سے جو نفع نہ دے اور اس دل سے جو نہ ڈرے اور اس نفس سے جو سیر نہ ہو اور اس دعا سے جو قبول نہ کی جائے

( صحیح مسلم، کتاب الذکر والدعاء : 6906 )

12Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Refuge from Allah's Wrath

اللہ کی ناراضگی سے پناہ مانگنا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ وَبِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ وَاَعُوْذُبِكَ مِنْكَ، لَا اُحْصِیْ ثَنَاءً عَلَیْكَ، اَنْتَ كَمَا اَثْنَیْتَ عَلَی نَفْسِكَ

Allāhumma a‘ūdhubiridhāka min sakhatika wa bimu‘āfātika min ‘uqūbatika wa a‘ūdhubika minka, lā uḥṣī ṯanā’an ‘alayka, anta kamā aṯnayta ‘alā nafsika.

O Allah! I seek refuge in Your pleasure rather than Your anger, in Your forgiveness rather than Your retribution, I seek refuge in You from You. I do not find strength to praise You, You are as You have praised Yourself.

اے اللہ! میں تیرے غصے کی نسبت تیری رضا کی ، تیرے عذاب کی نسبت تیری عافیت چاہتا ہوں اور میں تجھ سے تیری ہی پناہ چاہتا ہوں، مجھ میں تیری تعریف کرنے کی طاقت نہیں، تو ایسا ہی ہے جیسی تو نے خود اپنی تعریف کی

( صحیح مسلم،کتاب الصلاة : 1090 )

13Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking refuge from Debt and Poverty

فقر و قرض سے نجات کی دعا کرنا

اَللّٰهُمَّ رَبَّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، رَبَّنَا وَرَبَّ كُلِّ شَیْئٍ مُّنْزِلَ التَّوْرٰةِ وَالْاِنْجِیْلِ وَالْقُرْآنِ الْعَظِیْمِ، اَنْتَ الْاَوَّلُ فَلَیْسَ قَبْلَكَ شَیْئٌ وَّاَنْتَ الْاٰخِرُ فَلَیْسَ بَعْدَكَ شَیْئٌ وَّاَنْتَ الظَّاهِرُ فَلَیْسَ فَوْقَكَ شَیْئٌ وَّاَنْتَ الْبَاطِنُ فَلَیْسَ دُوْنَكَ شَیْئٌ ، اِقْضِ عَنَّا الدَّیْنَ وَاَغْنِنَا مِنَ الْفَقْرِ

Allahumma Rabba as-samawati as-sabi‘i wa Rabbal-‘Arshil-‘Azīm, Rabbana wa Rabbakulli shay'in munzila at-Tawrati wal-Injīli wal-Qur'ānil-‘Azīm, Anta al-Awwalu falaysa qablaka shay'un wa Anta al-Ākhiru falaysa ba‘daka shay'un wa Anta az-Zāhiru falaysa fawqaka shay'un wa Anta al-Bāṭinu falaysa dūnaka shay'un, iqḍi ‘annā ad-dayna wa-aghninā min al-faqr.

O Allah! Lord of the Seven Heavens and the Great Throne, our Lord and the Lord of all the things, Revealer of the Torah, the Injeel and the Exalted Quran, You are the First so there is nothing before You and You are the Last so there is nothing after You and You are the Manifest so there is nothing above You and You are the Intimate so there is nothing else other than You, settle my debt for me and enrich me from poverty.

اے اللہ! اے ساتوں آسمانوں اور عرش عظیم کے رب، اے ہمارے اور تمام چیزوں کے رب، اے توراة، انجیل اور قرآن عظیم نازل کرنے والے، تو ہی اول ہے پس تجھ سے پہلے کوئی چیز نہیں اور تو ہی آخر ہے، پس تیرے بعد کوئی چیز نہیں اور تو ہی ظاہر ہے، پس تجھ سے اوپر کوئی چیز نہیں اور تو ہی باطن ہے، پس تیرے سوا کوئی چیز نہیں، ہم سے قرض ادا کروا دے اور ہمیں محتاجی سے مالدار کر دے

( سنن ابن ماجہ،کتاب الدعائ : 3831 )

14Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Protection from Allah's Disobedience

اللہ کی نافرمانی سے بچنے کی دعا کرنا

اَللّٰهُمَّ حَبِّبْ إِلَيْنَا الْإِيمَانَ وَزَيِّنْهُ فِي قُلُوبِنَا وَكَرِّهْ إِلَيْنَا الْكُفْرَ وَالْفُسُوقَ وَالْعِصْيَانَ

O Allah, make faith beloved to us and beautify it in our hearts, and make unbelief, wickedness, and disobedience hateful to us, and make us among the rightly-guided

اے اللہ !ایمان کو ہمارے لیے محبوب بنا دے اوراسے ہمارےدلوں میں مزین کردے اور کفر ،نافرمانی اور گناہوں کوہمارے لیےناپسندیدہ بنادے

[صحيح الأدب المفرد:541]

15Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Refuge from Trials

نیکی کی توفیق اور فتنوں سے بچنے کی دعا

اَللّٰهُمَّ ! إِنِّي أَسْأَلُكَ عَمَلًا بِالْحَسَنَاتِ ، وَتَرْكًا لِلْمُنْكَرَاتِ ، وَإِذَا أَرَدْتَ فِي قَوْمٍ فِتْنَةً وَأَنَا فِيْهِمْ ؛ فَاقْبِضْنِي إِلَيْكَ غَيْرَ مَفْتُونٍ

O Allah, I ask you for the ability to perform righteous deeds and to quit evil deeds and if you should put a people to trial and I am among them, then save me from the trial and raise me to you.

اے الله ! بے شک میں تجھ سے نیکیاں کرنے اور برائیوں کو ترک کر دینے کاسوال کرتا ہو ں اور جب تو لوگوں کو فتنے میں مبتلا کرنا چاہے اور میں وہاں موجود ہو ں تومجھے فتنے سے بچا کر اپنے پاس بلا لینا

[السلسلة الصحيحة:3169]

16Masnoon Duaمسنون دعاء

Dua of Ayesha (RA)

عائشہؓ کی دعاء

أَذْهِبِ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ أَنْتَ الطَّبِيبُ وَأَنْتَ الشَّافِي

Remove this harm, O Lord of Mankind! You are Al-Tabeeb and The Healer

اے لوگوں کے رب آپ ہی طبیب ہیں اور شفا دینے والے ہیں اس تکلیف کو دور کر دیں

[مسند احمد:24774]

17Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Refuge from Helplessness

عاجز ہوجانے سے بچنے کی جامع دعا

اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَالْهَرَمِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ اَللّٰهُمَّ آتِ نَفْسِي تَقْوَاهَا وَزَكِّهَا أَنْتَ خَيْرُ مَنْ زَكَّاهَا أَنْتَ وَلِيُّهَا وَمَوْلاَهَا اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عِلْمٍ لاَ يَنْفَعُ وَمِنْ قَلْبٍ لاَ يَخْشَعُ وَمِنْ نَفْسٍ لاَ تَشْبَعُ وَمِنْ دَعْوَةٍ لاَ يُسْتَجَابُ لَهَا

O Allah, I seek refuge in Thee from incapacity, from sloth, from cowardice, from miserliness, decrepitude and from torment of the grave. O Allah, grant to my soul the sense of righteousness and purify it, for Thou art the Best Purifier thereof. Thou art the Protecting Friend thereof, and Guardian thereof. O Allah, I seek refuge in Thee from the knowledge which does not benefit, from the heart that does not entertain the fear (of Allah), from the soul that does not feel contented and the supplication that is not responded.

اے اللہ! بے بسی سے اور کاہلی سے اور بزدلی اور بخیلی اور ذلت ٓمیز بڑھاپے اور قبر کے عذاب سے میں تیری پناہ چاہتا ہوں اے اللہ! تو میرے نفس کو پرہیزگاری عطا فرما اور اس کو پاک کر، تو سب سے اچھا پاک صاف کرنے والا ہے، تو ہی اس نفس کا مولا اور ٓقا ہے اے اللہ! میں ایسے دل سے جو نہ ڈرے اور ایسے نفس سے جو ٓسودہ نہ ہو اور ایسے علم سے جو نفع نہ دے اور ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو، ان سب سے تیری پناہ چاہتا ہوں

Sahih Muslim 2722 In-book reference : Book 48, Hadith 99

[صحیح مسلم:2722]

Background & narration

The Messenger of Allah (s.a.w) said, ‘Allah, the Mighty and Exalted, will say on the Day of Resurrection, ‘O son of Adam, I was ill and you did not visit Me.’ The man will say, ‘O Lord, how could I visit You when You are the Lord of the worlds?’ He will say, ‘Do you not know that My slave so-and-so was ill and you did not visit him? Do you not know that if you had visited him, you would have found Me with him?’ Ṣaḥīḥ Muslim: 6556

رسول الله صلی الله علیهوسلم نے فرمایا: قیامت کےدن الله تعالیٰ فرمائے گا۔ اےابن آدم! میں بیمار ہوا تو تُونے میری عیادت کیوں نهکی؟ وه کہے گا اے میرےرب! میں تیری عیادت کیسےکرتا تُو تو رب العالمین ہے؟الله تعالیٰ فرمائے گا: کیاتجھے علم نه تھا که میرافلاں بنده بیمار ہے؟ لیکن تونے اس کی عیادت نہیںکی۔ کیا تجھے علم نہیں تھاکه اگر تو اس مریض کیعیادت کرتا تو مجھے اسکے پاس پاتا۔ (صحیح مسلم: 6556)

18Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Refuge from Going Astray

گمراہی سے بچنے کی دعا

اَللّٰهُمَّ لَكَ أَسْلَمْتُ وَبِكَ آمَنْتُ وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْكَ أَنَبْتُ وَبِكَ خَاصَمْتُ اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِعِزَّتِكَ لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ أَنْ تُضِلَّنِي أَنْتَ الْحَىُّ الَّذِي لاَ يَمُوتُ وَالْجِنُّ وَالإِنْسُ يَمُوتُونَ ‏

O Allah, it is unto Thee that I surrender myself. I affirm my faith in Thee and repose my trust in Thee and turn to Thee in repentance and with Thy help fought my adversaries. O Allah, I seek refuge in Thee with Thine Power; there is no god but Thou, lest Thou leadest me astray. Thou art ever-living that dieth not, while the Jinn and mankind die.

اے پروردگار! میں تیرا فرمانبردار ہو گیا اور تجھ پر ایمان لایا اور تجھ پر بھروسا کیا اور تیری طرف رجوع کیا اور تیری مدد سے دشمنوں سے لڑا اے مالک میرے! میں تیری عزت کی پناہ مانگتا ہوں کوئی برحق معبود نہیں سوائے تیرے، اس بات سے کہ تو بھٹکا دے مجھ کو، تو وہ زندہ ہے جو کبھی نہیں مرتا، جن اور آدمی مرتے ہیں

[صحیح مسلم:2717]

19Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Refuge from the Evil of Self

نفس کے شر سے پناہ اور بھلائی کے کاموں کی توفیق مانگنا

اَللّٰهُمَّ قِنِي شَرَّ نَفْسِي، وَاعْزِمْ لِي عَلَى أَرْشَدِ أَمْرِي، اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي مَا أَسْرَرْتُ، وَمَا أَعْلَنْتُ، وَمَا أَخْطَأْتُ، وَمَا عَمَدْتُ، وَمَا عَلِمْتُ، وَمَا جَهِلْتُ

O Allah, save me from the evil of myself, assist me with what is most righteous, O Allah forgive my sins committed secretly, and openly, and my mistakes, and those committed deliberately, and intentionally, and in ignorance

اے اللہ!مجھے میرے نفس کے شر سے بچا،اور مجھے اس کام پرپختگی عطا فرماجو زیادہ بھلائی والا ہو،اے اللہ!میرے ان گناہوں کو معاف فرما،جو میں نے چھپ کر کیے،جو میں نے اعلانیہ کیے،جو میں نے غلطی سے کیے اور جو جان بوجھ کر کیے،جن میں جانتاتھا اور جو نادانی میں کیے

هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ، ولم يخرجاه

20Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Refuge from trials of the Day of resurrection

قیامت کے دن کھڑے ہونے میں تنگی سے پناہ مانگنا

اَللّٰهُمَّ إِنِّى أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكَسَلِ وَالْهَرَمِ وَسُوءِ الْكِبَرِ وَفِتْنَةِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْقَبْرِ

O Allah, I seek refuge in You from laziness, and senility, and the helpless old age, and the trials of the world and the punishment of the grave.

اے اللہ !میں تیری پناہ لیتا ہوں سستی طاری ہو جانے سے اور عمر(کے حد سے)بڑھ جانے سے اور بڑھاپے کی خرابی سے اور دنیا کے فتنےسے اور قبر کے عذاب سے

صحیح مسلم:7084

21

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ مُنْكَرَاتِ الْاَخْلَاقِ وَ الْاَعْمَالِ وَ الْاَهْوَاءِ

Allāhumma innī a‘ūdhubika min munkarātil akhlāqi, wal ā‘māli wal ahwā’i.

O Allah! Verily, I seek refuge in You from bad manners, deeds and desires.

اے الله! بے شک میں تیری پناه مانگتا ہوں برے اخلاق، اعمال اور خواہشات سے

Sunan al-Tirmidhī: 3591 Ṣaḥīḥ

سنن الترمذى: 3591 صحيح

Background & narration

[Sunan al-Tirmidhī: 3591] Ṣaḥīḥ

(سنن الترمذى: 3591) صحيح

22

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَ مِنْ شَرِّ مَا لَمْ اَعْمَلْ

Allāhumma innī a‘ūdhubika min sharri mā ‘amiltu wa min sharri mā lam a‘mal.

O Allah! Verily, I seek refuge in You from the evil of that which I have done and the evil of that which I have not done.

اے الله! بے شک میں تیری پناه مانگتا ہوں اس چیز کے شر سے جو میں نے کیا اور اس چیز کے شر سے جو میں نے نہیں کیا

Ṣaḥīḥ Muslim: 6895

صحیح مسلم: 6895

Background & narration

[Ṣaḥīḥ Muslim: 6895]

صحیح مسلم: 6895

23

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْبَرَصِ وَ الْجُنُوْنِ وَ الْجُذَامِ وَ سَیِّءِ الْاَسْقَامِ

Allāhumma innī a‘ūdhubika minal baraṣi, wal junūni, wal judhāmi, wa sayyi’il asqāmi.

O Allah! Verily, I seek refuge in You from leucoderma, madness, leprosy and extremely fatal diseases.

اے الله! بے شک میں تیری پناه مانگتا ہوں برص، پاگل پن، کوڑھ اور انتہائی مہلک بیماریوں سے

Sunan Abū Dāwūd: 1554 Ṣaḥīḥ

سنن أبی داؤد: 1554

Background & narration

[Sunan Abū Dāwūd: 1554] Ṣaḥīḥ

(سنن أبی داؤد: 1554)

24

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ ضِیْقِ الدُّنْیَا وَ ضِیْقِ یَوْمِ الْقِیَامَةِ

Allahumma innī a‘ūdhubika min ḍīqid dunyā waḍīqi yawmil qiyāmati.

O Allah, Verily I seek refuge in You from the constriction of the world and the constriction of the Day of Standing.

اے الله! میں دنیا اور روزِ قیامت کی تنگی سے تیری پناه چاہتا ہوں

Sunan Abū Dāwūd: 5085 Ṣaḥīḥ

سنن ابی داؤد:5085

Background & narration

[Sunan Abū Dāwūd: 5085] Ṣaḥīḥ

(سنن ابی داؤد:5085)

25

اَللّٰهُمَّ اِنِّی اَعُوْذُبِكَ مِنْ قَوْلٍ لَّا یُسْمَعُ وَ عَمَلٍ لَّا یُرْفَعُ وَ قَلْبٍ لَّا یَخْشَعُ وَ عِلْمٍ لَّا یَنْفَعُ

Allahumma innī a‘udhubika min qawlil lā yusma‘u wa ‘amali(n)l lā yurfa‘u wa qalbil lā yakh-sha‘u wa ‘ilmillā yanfa‘u.

O Allah, Verily I seek refuge in You from a word that is not heard, a deed that is not raised, a heart that does not humble and knowledge that does not benefit.

اے الله! میں نه سنی جانے والی بات، نه بلند ہونے والے عمل، خشوع سے خالی دل، اور غیر نافع علم سے تیری پناه میں آتا ہوں

Musnad Aḥmad, Vol: 20,13003 Ṣaḥīḥ

مسند احمد، ج: 20، 13003 صحیح

Background & narration

[Musnad Aḥmad, Vol: 20,13003] Ṣaḥīḥ

(مسند احمد، ج: 20، 13003) صحیح

26

لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ هُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ

Lā ilāha illAllāhu waḥdahū lā sharīka lahu, lahul mulku wa lahul ḥamdu, wa huwa ‘alā kulli shai’in qadīrun.

There is no true deity except Allah, alone, He has no partners. To Him belongs the dominion and for Him is all praise and He is upon all things Always All-Powerful. (100 Times)

الله کے سوا کوئی معبود نہیں، وه اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہت ہے اور اسی کے لیے سب تعریف ہے اور وه ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے (سو بار)

Recite 100 times

0 / 100 · tap the circle to count

Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 3293

صحیح البخاری: 3293

Background & narration

[Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 3293]

حضرت ابو ہریره رضی الله عنه سے مروی ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فر مایا، جو شخص دن میں سو مرتبه یه دعا پڑھے گا، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْکَ لَهُ، لَهُ الْمُلْکُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۔ الله کے سوا کوئی معبود نہیں، وه اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہت ہے اور اسی کے لیے سب تعریف ہے اور وه ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔ تو اسے دس غلام آزاد کر نے کے برابر ثواب ملے گا، سو نیکیاں اس کے نامه اعمال میں لکھی جائیں گی اور سو برائیاں اس سے مٹادی جائیں گی۔ اس روز دن بھر یه دعا شیطان سے اس کی حفاظت کرتی ر ہے گی۔ یہاں تک که شام ہو جائے اور کوئی شخص اس سے بہتر عمل نه لائے گا، مگر جو اس سے بھی زیاده یه کلمه پڑھ لے۔ (صحیح البخاری: 3293) (سو بار)

27

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ جَهْدِ الْبَلَاءِ وَ دَرَكِ الشَّقَاءِ وَ سُوءِ الْقَضَاءِ وَ شَمَاتَةِ الْاَعْدَاءِ

Allāhumma innī a‘ūdhubika min jahdil balā’i wa darakish shaqā’i wa sū’il qaḍā’i wa shamātatil a‘dā’i.

O Allah! Verily, I seek refuge in You from severe trials and hardship, to be overtaken by misfortune, bad fate and the rejoicing of enemies.

اے الله! بے شک میں تیری پناه مانگتا ہوں آزمائش کی سختی، بد بختی کے پا لینے، بری تقدیر اور دشمنوں کے خوش ہونے سے

Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 6347

صحیح البخاری: 6347

Background & narration

[Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 6347]

(صحیح البخاری: 6347)

28

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْفَقْرِ وَ الْقِلَّةِ وَ الذِّلَّـةِ وَ اَعُوْذُبِكَ مِنْ اَنْ اَظْلِمَ اَوْ اُظْلَمَ

Allāhumma innī a‘ūdhubika minal faqri wal qillati wadh dhillati wa a‘ūdhubika min an aẓlima aw uẓlama.

O Allah! Verily I seek refuge in You from poverty, scarcity, humiliation, and I seek refuge in You that I may oppress anyone or that I may be oppressed by anyone.

اے الله! بے شک میں تیری پناه مانگتا ہوں فقر و فاقه، قلت اور ذلت سے اور تیری پناه مانگتا ہوں اس سے که ظلم کروں یا ظلم کیا جاؤں

Sunan Abū Dawūd: 1544 Ṣaḥīḥ

سنن أبی داؤد: 1544 صحیح

Background & narration

[Sunan Abū Dawūd: 1544] Ṣaḥīḥ

٠(سنن أبی داؤد: 1544)صحیح

29

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ وَ تَحَوُّلِ عَافِیَتِكَ وَ فُجَاءَةِ نِقْمَتِكَ وَ جَمِیْعِ سَخَطِكَ

Allāhumma innī a‘ūdhubika min zawāli ni‘matika wa taḥawwuli ‘āfiyatika wa fujā’ati niqmatika wa jamī‘i sakhaṭika.

O Allah! Verily I seek refuge in You from the decline of Your blessings, the change of our state of well-being, the sudden onset of Your punishment and from all that displeases You.

اے الله! بے شک میں تیری پناه مانگتا ہوں، تیری عطا کرده نعمتوں کے زوال سے، تیری عطا کرده عافیت کے بدل جانے سے، تیری سزا کے اچانک وارد ہوجانے سے اور تیری ہر قسم کی ناراضگی سے

Ṣaḥīḥ Muslim: 6943

صحیح مسلم: 6943

Background & narration

[Ṣaḥīḥ Muslim: 6943]

(صحیح مسلم: 6943)

30

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ سَمْعِیْ وَمِنْ شَرِّ بَصَرِیْ وَمِنْ شَرِّ لِسَانِیْ وَمِنْ شَرِّ قَلْبِیْ وَمِنْ شَرِّ مَنِیِّیْ

Allāhumma innī a‘ūdhubika min sharri sam‘ī wa min sharri baṣarī wa min sharri lisānī wa min sharri qalbī wa min sharri maniyyī.

O Allah! Verily I seek refuge in You from the evil of my hearing and the evil of my sight and from the evil of my tongue and from the evil of my heart and from the evil of my semen.

اے الله! میں تیری پناه چاہتا ہوں اپنے کان کی برائی سے، آنکھ کی برائی سے، زبان کی برائی سے، دل کی برائی سے اور ماده منویه کی برائی سے

Sunan Abū Dawūd: 1551 Ṣaḥīḥ

سنن أبی داؤد: 1551 صحیح

Background & narration

[Sunan Abū Dawūd: 1551] Ṣaḥīḥ

٠(سنن أبی داؤد: 1551)صحیح

31

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ عِلْمٍ لَّا یَنْفَعُ وَ مِنْ قَلْبٍ لَّا یَخْشَعُ وَ مِنْ نَفْسٍ لَّا تَشْبَعُ وَ مِنْ دَعْوَةٍ لَا یُسْتَجَابُ لَهَا

Allāhumma innī a‘ūdhubika min ‘ilmil lā yanfa‘u, wa min qalbil lā yakhsha‘u wa min nafsil lā tashba‘u wa min da‘watil lā yustajābu lahā.

O Allah! Verily I seek refuge in You from knowledge which is not beneficial and from a heart which does not fear and from a soul which is not satisfied and from a prayer which is not answered.

اے الله! بے شک میں تیری پناه چاہتا ہوں اس علم سے جو نفع نه دے، اس دل سے جو نه ڈرے، اس نفس سے جو سیر نه ہو اور اس دعا سے جو قبول نه کی جائے

Ṣaḥīḥ Muslim: 6906

صحیح مسلم: 6906

Background & narration

[Ṣaḥīḥ Muslim: 6906]

(صحیح مسلم: 6906)

32

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْجُوْعِ فَاِنَّهُ بِئْسَ الضَّجِیْعُ وَ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْخِیَانَةِ فَاِنَّهَا بِئْسَتِ الْبِطَانَةُ

Allāhumma innī a‘ūdhubika minal jū‘i fa innahu bi’saḍ ḍajī’u wa a‘ūdhubika minal khiyānati fa innahā bi’satil biṭānatu.

O Allah! Verily I seek refuge in You from hunger because it is the worst companion and I seek refuge in You from cheating because it is the worst confidante.

اے الله! بے شک میں تیری پناه مانگتا ہوں بھوک سے کیونکہ وه بدترین ساتھی ہے اور میں تیری پناه مانگتا ہوں خیانت سے کیونکہ وه بدترین راز دار ہے

Sunan Abū Dawūd: 1547; Ṣaḥīḥ

سنن أبی داؤد: 1547 حسن

Background & narration

[Sunan Abū Dawūd: 1547; Ṣaḥīḥ]

٠(سنن أبی داؤد: 1547) حسن

33

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَ الْكَسَلِ وَ الْجُبْنِ وَ الْهَرَمِ وَ الْبُخْلِ وَ اَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْیَا وَ الْمَمَاتِ

Allāhumma innī a‘ūdhubika minal ‘ajzi wal kasali wal jubni wal harami wal bukhli wa a‘ūdhubika min ‘adhābil qabri wa min fitnatil maḥyā wal mamāti.

O Allah! Verily I seek refuge in You from incapacity and laziness and cowardice and senility and miserliness and I seek refuge in You from the torment of grave and from the trials and tribulations of life and death.

اے الله! بے شک میں تیری پناه مانگتا ہوں بے بسی، سستی، بزدلی، بہت بڑھاپے اور بخل سے اور میں تیری پناه مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے اور زندگی اور موت کے فتنوں سے

Ṣaḥīḥ Muslim: 6873

صحیح مسلم: 6873

Background & narration

[Ṣaḥīḥ Muslim: 6873]

(صحیح مسلم: 6873)

34

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ یَوْمِ السُّوْءِ وَ مِنْ لَیْلَةِ السُّوْءِ وَ مِنْ سَاعَةِ السُّوْءِ وَ مِنْ صَاحِبِ السُّوْءِ وَ مِنْ جَارِ السُّوْءِ فِیْ دَارِ الْمُقَامَةِ

Allāhumma innī a‘ūdhubika min yawmis sū’i wa min lailatis sū’i wa min sā‘atis sū’i wa min ṣāḥibis sū’i wa min jāris sū’i fī dāril muqāmati.

O Allah! Verily I seek refuge in You from an evil day, an evil night, an evil moment, an evil companion and from an evil neighbour in the place of residence.

اے الله! بے شک میں تیری پناه مانگتا ہوں برے دن اور بری رات سے، بری گھڑی اور برے دوست سے اور رہنے کی جگہ میں برے ہمسایہ سے

Al-Mu‘jam al-Kabīr lil-Ṭabrānī, vol: 17, 810; Ḥasan

المعجم الکبیر للطبرانی، ج: 17، حدیث: 810 حسن

Background & narration

[Al-Mu‘jam al-Kabīr lil-Ṭabrānī, vol: 17, 810; Ḥasan]

٠(المعجم الکبیر للطبرانی، ج: 17، حدیث: 810) حسن

35

اَعُوْذُ بِاللهِ اَنْ اُرَدَّ اِلٰی اَرْذَلِ الْعُمُرِ وَ اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ البُخْلِ وَ الْجُبْنِ وَ اَعُوْذُ بِاللهِ مِنْ فِتْنَةِ الصَّدْرِ وَ بَغْیِ الرِّجَالِ

A‘ūdhubillāhi an uradda ila ardhalil ‘umuri wa a‘ūdhubika minal bukhli wal jubni wa a‘ūdhubillāhi min fitnatiṣ ṣadri wa baghyir rijāli.

I seek refuge in Allah from being returned to an abject age, and I seek refuge in You from miserliness and cowardice, and I seek refuge in Allah from the trials of the chest (heart) and the oppression of men.

میں الله کی پناه مانگتا ہوں اس سے کہ میں حقیر عمر کی طرف لوٹایا جاؤں اور میں الله کی پناه مانگتا ہوں بخل اور بزدلی سے اور میں الله کی پناه مانگتا ہوں سینے کے فتنے سے اور لوگوں کی سرکشی سے

Ṣaḥīḥ ibn Hibbān, Vol: 3, 1011; Ṣaḥīḥ

صحیح ابن حبان، ج: 3، 1011 صحیح

Background & narration

[Ṣaḥīḥ ibn Hibbān, Vol: 3, 1011; Ṣaḥīḥ]

٠(صحیح ابن حبان، ج: 3، 1011) صحیح

36

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ، اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْفِتَنِ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَ مَا بَطَنَ، اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْاَعْوَرِ الْكَذَّابِ

Allahumma inni a‘ūdhubika min ‘adhabil qabri allahumma inni a‘ūdhubika min ‘adhābin nāri. allāhumma innī a‘udhubika minal fitani ma ẓahara minhā wa mā baṭana. allāhumma inni a‘udhubika min fitnatil a‘waril kadh-dhābi.

O Allah, verily I seek refuge in You from the punishment of the grave. O Allah, verily I seek refuge in You from the punishment of the fire. O Allah, verily I seek refuge in You from all trials: apparent and hidden. O Allah, I seek refuge in You from trials of the one-eyed liar (i.e. Dajjal).

اے الله! میں عذاب قبر سے تیری پناه میں آتا ہوں، اے الله! میں عذاب جہنم سے تیری پناه میں آتا ہوں، اے الله! میں ظاہری اور باطنی فتنوں سے تیری پناه میں آتا ہوں اے الله! میں اس کانے دجال کے فتنے سے تیری پناه میں آتا ہوں جو بہت بڑا جھوٹا ہوگا

Musnad Aḥmad, Vol: 4, 2778 Ṣaḥīḥ

مسند احمد، ج: 4، 2778 صحیح

Background & narration

[Musnad Aḥmad, Vol: 4, 2778] Ṣaḥīḥ

ابو نضره کہتے ہیں که ابن عباس رضی الله عنه اس منبر پر فرماتے تھے: رسول الله صلی الله علیه وسلم ہر نماز کے بعد چار چیزوں سے پناه ما نگتے تھے اور فر ماتے تھے اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْفِتَنِ مَا ظَھَرَ مِنْھَا وَ مَا بَطَنَ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ فِتْنَۃِ الْاَعْوَرِ الْکَذَّابِ۔ اے الله! میں عذاب قبر سے تیری پناه میں آتا ہوں، اے الله! میں عذاب جہنم سے تیری پناه میں آتا ہوں، اے الله! میں ظاہری اور باطنی فتنوں سے تیری پناه میں آتا ہوں اے الله! میں اس کانے دجال کے فتنے سے تیری پناه میں آتا ہوں جو بہت بڑا جھوٹا ہوگا۔ (مسند احمد، ج: 4، 2778) صحیح

37

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ التَّرَدِّیْ وَ الْهَدْمِ وَ الْغَرَقِ وَ الْحَرِیْقِ وَ اَعُوْذُبِكَ اَنْ یَّتَخَبَّطَنِیَ الشَّیْطَانُ عِنْدَ الْمَوْتِ وَ اَعُوْذُبِكَ اَنْ اَمُوْتَ فِیْ سَبِیْلِكَ مُدْبِرًا وَّ اَعُوْذُبِكَ اَنْ اَمُوْتَ لَدِیْغًا

Allāhumma innī a‘ūdhubika minat taraddī wal hadmi wal gharaqi wal ḥarīqi, wa a‘ūdhubika a(n)y yatakhabbaṭaniyash shaiṭānu ‘indal mawti, wa a‘ūdhubika an amūta fī sabīlika mudbira(n)w wa a‘ūdhubika an amūta ladīghan.

O Allah! Verily I seek refuge in You from death caused by falling, by being buried, by drowning and by burning; and I seek refuge in You that Satan confounds me at the time of death and I seek refuge in You that I die in Your way while turning my back (fleeing) and I seek refuge in You that I die by getting stung.

اے الله! بے شک میں گر کر مرنے، دب کر مرنے، ڈوب کر مرنے اور جل کر مرنے سے تیری پناه مانگتا ہوں اور میں تیری پناه مانگتا ہوں اس سے که موت کے وقت شیطان مجھے اچک لے اور میں تیری پناه مانگتا ہوں اس سے که تیرے راستے میں پیٹھ پھیرتے ہوئے مارا جاؤں اور میں تیری پناه مانگتا ہوں اس سے که میری موت (زہریلے جانور کے ) ڈسنے سے واقع ہو

Sunan al-Nasa’ī: 5533 Ṣaḥīḥ

سنن النسائی: 5533 صحیح

Background & narration

[Sunan al-Nasa’ī: 5533] Ṣaḥīḥ

٠ (سنن النسائی: 5533) صحیح

38

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَ الْكَسَلِ وَ الْجُبْنِ وَ الْبُخْلِ وَ الْهَرَمِ وَ الْقَسْوَةِ وَ الْغَفْلَةِ وَ الْعَیْلَةِ وَ الذِّلَّةِ وَ الْمَسْكَنَةِ وَ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْفَقْرِ وَ الْكُفْرِ وَ الْفُسُوْقِ وَ الشِّقَاقِ وَ النِّفَاقِ وَ السُّمْعَةِ وَ الرِّیَاءِ وَ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الصَّمَمِ وَ الْبَكَمِ وَ الْجُنُوْنِ وَ الْجُذَامِ وَ الْبَرَصِ وَ سَیِّءِ الْاَسْقَامِ

Allāhumma innī a‘ūdhubika minal ‘ajzi, wal kasali, wal jubni, wal bukhli, wal harami, wal qaswati, wal ghaflati, wal ‘ailati, wadh dhillati, wal maskanati, wa a‘ūdhubika minal faqri wal kufri wal fusūqi wash shiqāqi wan nifāqi, was sum‘ati war riyā’i, wa a‘ūdhubika minaṣ ṣamami wal bakami, wal junūni wal judhāmi wal baraṣi wa sayyi’il asqāmi.

O Allah! Verily I seek refuge in You from incapacity, laziness, cowardice, miserliness, senility, a hard heart, heedlessness, deprivation, humiliation, destitution. And I seek refuge in you from poverty, disbelief, disobedience, opposition, hypocrisy, bad reputation and showing off. And I seek refuge in You from deafness, dumbness, insanity, leprosy, and leucoderma and from all fatal diseases.

اے الله! میں تیری پناه مانگتا ہوں بے بسی اور سستی سے، بزدلی اور بخل سے، انتہائی بڑھاپے، دل کی سختی اور غفلت سے، مفلسی، ذلت اور ناداری سے اور میں تیری پناه مانگتا ہوں محتاجی اور کفر سے، نافرمانی، مخالفت اور نفاق سے، بری شہرت اور دکھاوے سے اور میں تیری پناه مانگتا ہوں بہرے پن، گونگے پن اور پاگل پن سے، کوڑھ، برص اور تمام بری بیماریوں سے

Al-Mustadrak lil Ḥākim, Vol: 2, 1987 Ṣaḥīḥ

المستدرک للحاکم، ج :2 ،1987 صحیح

Background & narration

[Al-Mustadrak lil Ḥākim, Vol: 2, 1987] Ṣaḥīḥ

٠ (المستدرک للحاکم، ج :2 ،1987) صحیح

39

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ جَارِ السُّوْءِ، وَ مِنْ زَوْجٍ تُشَیِّبُنِیْ قَبْلَ الْمَشِیْبِ، وَ مِنْ وَلَدٍ یَّكُوْنُ عَلَیَّ رَبًّا، وَ مِنْ مَالٍ یَّكُوْنُ عَلَیَّ عَذَاباً، وَ مِنْ خَلِیْلٍ مَّاكِرٍ عَیْنُهُ تَرَانِیْ، وَ قَلْبُهُ یَرْعَانِی اِنْ رَّاٰی حَسَنَةً دَفَنَهَا، وَ اِذَا رَاٰی سَیِّئَةً اَذَاعَهَا

Allāhumma inni a‘udhubika min jāris sū’i wa min zawjin tushaiyibunī qablal mashībi wa min waladi(n)yakūnu ‘alaiya rabban wa mi(n)m māli(n)yakunu ‘alaiya ‘adhāban wa min khalīli(n)mmākirin ‘ainuhu tarānī wa qalbuhu yar‘ānī i(n)r ra’a ḥasanatan dafanahā wa idhā sayyi’atan adha‘ahā.

O Allah, verily I seek refuge in You from evil neighbours, and from a spouse who will cause me to age before my time, and from children who will become dominant over me, and from wealth which will become a means of torment for me, and a treacherous friend whose eyes are always watching me, and in his heart he is probing into my affairs. If he sees any good, he conceals it and when sees any fault he exposes it.

اے الله! میں تیری پناه طلب کرتا ہوں برے پڑوسی سے اور ایسی بیوی سے جو مجھے بڑھاپے سے پہلے بوڑھا کردے اور ایسی اولاد سے جو میرا آقا بن بیٹھے اور ایسے مال سے جو میرے لیے باعث عذاب بن جائے اور ایسے چال باز دوست سے جس کی آنکھ مجھے دیکھ رہی ہو اور جس کا دل میری نگرانی کرتا ہو، اگر وه میری اچھائی دیکھے تو دفن کر دے اور جب برائی دیکھے تو اسے پھیلادے

Al-Silsilah al-Ṣaḥīḥah: 3137

السلسلة الصحیحة: 3137

Background & narration

[Al-Silsilah al-Ṣaḥīḥah: 3137]

(السلسلة الصحیحة: 3137)

40صبح وشام گھبراہٹوں سے امن پانے کی دعا

اَللّٰهُمَّ لَكَ اَسْلَمْتُ وَ بِكَ آمَنْتُ وَ عَلَیْكَ تَوَكَّلْتُ وَ اِلَیْكَ اَنَبْتُ وَ بِكَ خَاصَمْتُ، اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِعِزَّتِكَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ اَنْ تُضِلَّنِیْ، اَنْتَ الْحَیُّ الَّذِیْ لَا یَمُوْتُ وَ الْجِنُّ وَ الْاِنْسُ یَمُوْتُوْنَ

Allahumma laka aslamtu wa bika āmantu wa ‘alaika tawakaltu wa ilaika anabtu wa bika khaṣamtu. Allāhumma inni a‘udhu bi‘izzatika lā illāha illā Anta an tuḍillanī antal ḥayyul ladhī lā yamūtu wal jinnu wal insu yamūtūna.

O Allah, to You I submit, and in You I believe, and upon You I rely, and to You I return, and with Your help I face the enemy. O Allah, verily I seek refuge in Your honour - there is no deity worthy of worship except You - that You let me go astray. You are the Ever-Living who will not die while the Jinn and men will die.

اے الله! میں تیرا فرمانبردار ہوگیا اور تجھ پر ایمان لایا اور تجھ پر بھروسہ کیا اور تیری طرف رجوع کیا اور تیری مدد سے دشمنوں سے لڑا اے میرے الله میں تیری عزت کی پناه مانگتا ہوں تیرے سوا کوئی اله نہیں که تو مجھ کو بھٹکا دے تو زنده ہے کبھی نہیں مرتا اور جن اور انسان مر جاتے ہیں

Ṣaḥīḥ Muslim: 6899

صحیح مسلم:6899

Background & narration

[Ṣaḥīḥ Muslim: 6899]

(صحیح مسلم:6899)

41

اَللّٰهُمَّ رَبَّ السَّمٰوٰتِ وَ رَبَّ الْاَرْضِ وَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، رَبَّنَا وَ رَبَّ كُلِّ شَیْءٍ، فَالِقَ الْحَبِّ وَ النَّوٰی، وَ مُنْزِلَ التَّوْرَاةِ وَ الْاِنْجِیْلِ وَ الْفُرْقَانِ، اَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ شَیْءٍ اَنْتَ آخِذٌ بِنَاصِیَتِهِ اَللّٰهُمَّ اَنْتَ الْاَوَّلُ فَلَیْسَ قَبْلَكَ شَیْءٍ وَ اَنْتَ الْآخِرُ فَلَیْسَ بَعْدَكَ شَیْءٌ، وَ اَنْتَ الظَّاهِرُ فَلَیْسَ فَوْقَكَ شَیْءٌ، وَ اَنْتَ الْبَاطِنُ فَلَیْسَ دُوْنَكَ شَیْءٌ، اِقْضِ عَنَّا الدَّیْنَ وَ اَغْنِنَا مِنَ الْفَقْرِ

Allāhumma Rabbas Samāwāti wa Rabbal Arḍi wa Rabbal ‘Arshil ‘Azīmi, Rabbanā wa Rabba kulli Shai’in, Fāliqal Ḥabbi wan Nawā, wa Munzilat Tawrāti wal Injīli wal Furqāni, A‘ūdhubika min Sharri kulli Shai’in Anta Ākhizunm bi Nāṣiyatihi, Allāhumma Antal Awwalu fa laisa Qablaka Shai’un wa Antal Ākhiru fa laisa Ba‘daka Shai’un , wa Antaẓ Ẓāhiru fa laisa Fawqaka Shai’un, wa Antal Bāṭinu fa laisa Dūnaka Shai’un, Iqḍi ‘annad Daina wa Aghninā minal Faqri.

O Allah! Lord of the heavens and Lord of the earth and Lord of the great throne, Our Lord and the Lord of everything, One who cleaves the grain and the seed, and One who sent down the Torah and the Gospel and the Criterion, I seek refuge from the evil of every thing You have grasped by its forelock. O Allah! You are the First thus there is nothing before You, You are the Final thus there is nothing after You, You are the Ascendant thus there is nothing above You, and You are the Intimate thus there is nothing besides You, remove from us our debts and enrich us against poverty.

اے الله! آسمانوں اور زمین کے رب اور عرش عظیم کے رب، ہمارے اور تمام چیزوں کے رب، دانے اور گٹھلی کو پھاڑنے والے، توراة، انجیل اور فرقان نازل کرنے والے! میں ہر اس چیز کے شر سے تیری پناه چاہتا ہوں جس کی پیشانی تو پکڑے ہوئے ہے اے الله! تو ہی اول ہے، پس تجھ سے پہلے کوئی چیز نہیں تو ہی آخر ہے، پس تیرے بعد کوئی چیز نہیں تو ہی ظاہر ہے، پس تجھ سے اوپر کوئی چیز نہیں اور تو ہی باطن ہے، پس تیرے سوا کوئی چیز نہیں ہم سے قرض ادا کر دے اور ہمیں فقر سے غنی کر دے

Ṣaḥīḥ Muslim: 6889

صحیح مسلم :6889

Background & narration

[Ṣaḥīḥ Muslim: 6889]

سہیل رضی الله عنه سے روایت ہے که جب ہم میں سے کوئی سونے لگتا تو ابو صالح اسے حکم د یتے که دائیں کر وٹ پر سوؤ اور یه دعا پڑھو اَللّٰھُمَّ رَبَّ السَّمٰوٰتِ وَ رَبَّ الْاَرْضِ وَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، رَبَّنَا وَ رَبَّ کُلِّ شَیْءٍ، فَالِقَ الْحَبِّ وَ النَّوٰی، وَ مُنْزِلَ التَّوْرَاةِ وَ الْاِنْجِیْلِ وَ الْفُرْقَانِ، اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ کُلِّ شَیْءٍ اَنْتَ آخِذٌ بِنَاصِیَتِہِ اَللّٰھُمَّ اَنْتَ الْاَوَّلُ فَلَیْسَ قَبْلَکَ شَیْءٍ وَ اَنْتَ الْآخِرُ فَلَیْسَ بَعْدَکَ شَیْءٌ، وَ اَنْتَ الظَّاھِرُ فَلَیْسَ فَوْقَکَ شَیْءٌ، وَ اَنْتَ الْبَاطِنُ فَلَیْسَ دُوْنَکَ شَیْءٌ، اِقْضِ عَنَّا الدَّیْنَ وَ اَغْنِنَا مِنَ الْفَقْرِ۔ اے الله! آسمانوں اور زمین کے رب اور عرش عظیم کے رب، ہمارے اور تمام چیزوں کے رب، دانے اور گٹھلی کو پھاڑنے والے، توراة، انجیل اور فرقان نازل کرنے والے! میں ہر اس چیز کے شر سے تیری پناه چاہتا ہوں جس کی پیشانی تو پکڑے ہوئے ہے۔ اے الله! تو ہی اول ہے، پس تجھ سے پہلے کوئی چیز نہیں۔ تو ہی آخر ہے، پس تیرے بعد کوئی چیز نہیں۔ تو ہی ظاہر ہے، پس تجھ سے اوپر کوئی چیز نہیں اور تو ہی باطن ہے، پس تیرے سوا کوئی چیز نہیں۔ ہم سے قرض ادا کر دے اور ہمیں فقر سے غنی کر دے۔ (صحیح مسلم :6889)

42

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ، وَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْیَا وَ الْمَمَاتِ، وَ مِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِیْحِ الدَّجَّالِ

Allahumma inni a‘udhubika min ‘adhābi jahannama wa min ‘adābil qabri wa min fitnatil maḥyā walmamāti wa min sharri fitnatil masīḥid Dajjāli.

O Allah, verily I seek refuge in You from the punishment of Hell, and from the punishment of the grave, and from the trials of life and death, and from the trials of Dajjal, the false messiah.

اے الله! میں جہنم اور قبر کے عذاب سے، زندگی اور موت کے فتنه سے اور فتنه مسیح دجال کے شر سے تیری پناه مانگتا ہوں

Ṣaḥīḥ Muslim: 1324

صحیح مسلم: 1324

Background & narration

[Ṣaḥīḥ Muslim: 1324]

حضرت ابو ہریره رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: تشہد میں چار چیزوں سے الله کی پناه ضرور طلب کرو۔ فرمایا:٠ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ جَھَنَّمَ، وَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَ مِنْ فِتْنَۃِ الْمَحْیَا وَ الْمَمَاتِ، وَ مِنْ شَرِّ فِتْنَۃِ الْمَسِیْحِ الدَّجَّالِ۔ اے الله! میں جہنم اور قبر کے عذاب سے، زندگی اور موت کے فتنه سے اور فتنه مسیح دجال کے شر سے تیری پناه مانگتا ہوں۔ (صحیح مسلم: 1324)

43

Dua for Replacing Misfortune with Blessings

بدبختی کو سعادت میں بدلنے کی دعا

اللَّهُمَّ إِنْ كُنْتَ كَتَبْتَ عَلَيَّ شِقْوَةً أَوْ ذَنْبًا فَامْحُهُ، فَإِنَّكَ تَمْحُو مَا تَشَاءُ وَتُثْبِتُ، وَعِنْدَكَ أُمُّ الْكِتَابِ، فَاجْعَلْهُ سَعَادَةً وَمَغْفِرَةً.

O Allah! If You have written for me misfortune or sin, then erase it, for You erase whatever You will and establish whatever You will, and with You is the Mother of the Book. So make it happiness and forgiveness.

اے اللہ! اگر تو نے میرے لیے بدبختی یا گناہ کا فیصلہ لکھ دیا ہے تو اسے مٹا دے کہ تو جو چیز چاہتا ہے، مٹا دیتا ہے اور جو چاہتا ہے، باقی رکھتا ہے؛ تیرے پاس ہی اصل کتاب ہے تو گناہ اور شقاوت کو سعادت اور مغفرت میں بدل دے!

Ibn Jarir in his Tafsir: 20478

ابن جریر فی تفسیره: 20478