Supplications for Protection

حفاظت کی دعائیں

اَللّٰهُمَّ رَبَّ السَّمٰوٰتِ وَ رَبَّ الْاَرْضِ وَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، رَبَّنَا وَ رَبَّ كُلِّ شَیْءٍ، فَالِقَ الْحَبِّ وَ النَّوٰی، وَ مُنْزِلَ التَّوْرَاةِ وَ الْاِنْجِیْلِ وَ الْفُرْقَانِ، اَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ شَیْءٍ اَنْتَ آخِذٌ بِنَاصِیَتِهِ اَللّٰهُمَّ اَنْتَ الْاَوَّلُ فَلَیْسَ قَبْلَكَ شَیْءٍ وَ اَنْتَ الْآخِرُ فَلَیْسَ بَعْدَكَ شَیْءٌ، وَ اَنْتَ الظَّاهِرُ فَلَیْسَ فَوْقَكَ شَیْءٌ، وَ اَنْتَ الْبَاطِنُ فَلَیْسَ دُوْنَكَ شَیْءٌ، اِقْضِ عَنَّا الدَّیْنَ وَ اَغْنِنَا مِنَ الْفَقْرِ

Allāhumma Rabbas Samāwāti wa Rabbal Arḍi wa Rabbal ‘Arshil ‘Azīmi, Rabbanā wa Rabba kulli Shai’in, Fāliqal Ḥabbi wan Nawā, wa Munzilat Tawrāti wal Injīli wal Furqāni, A‘ūdhubika min Sharri kulli Shai’in Anta Ākhizunm bi Nāṣiyatihi, Allāhumma Antal Awwalu fa laisa Qablaka Shai’un wa Antal Ākhiru fa laisa Ba‘daka Shai’un , wa Antaẓ Ẓāhiru fa laisa Fawqaka Shai’un, wa Antal Bāṭinu fa laisa Dūnaka Shai’un, Iqḍi ‘annad Daina wa Aghninā minal Faqri.

O Allah! Lord of the heavens and Lord of the earth and Lord of the great throne, Our Lord and the Lord of everything, One who cleaves the grain and the seed, and One who sent down the Torah and the Gospel and the Criterion, I seek refuge from the evil of every thing You have grasped by its forelock. O Allah! You are the First thus there is nothing before You, You are the Final thus there is nothing after You, You are the Ascendant thus there is nothing above You, and You are the Intimate thus there is nothing besides You, remove from us our debts and enrich us against poverty.

اے الله! آسمانوں اور زمین کے رب اور عرش عظیم کے رب، ہمارے اور تمام چیزوں کے رب، دانے اور گٹھلی کو پھاڑنے والے، توراة، انجیل اور فرقان نازل کرنے والے! میں ہر اس چیز کے شر سے تیری پناه چاہتا ہوں جس کی پیشانی تو پکڑے ہوئے ہے اے الله! تو ہی اول ہے، پس تجھ سے پہلے کوئی چیز نہیں تو ہی آخر ہے، پس تیرے بعد کوئی چیز نہیں تو ہی ظاہر ہے، پس تجھ سے اوپر کوئی چیز نہیں اور تو ہی باطن ہے، پس تیرے سوا کوئی چیز نہیں ہم سے قرض ادا کر دے اور ہمیں فقر سے غنی کر دے

Ṣaḥīḥ Muslim: 6889

صحیح مسلم :6889

Background & narration

[Ṣaḥīḥ Muslim: 6889]

سہیل رضی الله عنه سے روایت ہے که جب ہم میں سے کوئی سونے لگتا تو ابو صالح اسے حکم د یتے که دائیں کر وٹ پر سوؤ اور یه دعا پڑھو اَللّٰھُمَّ رَبَّ السَّمٰوٰتِ وَ رَبَّ الْاَرْضِ وَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، رَبَّنَا وَ رَبَّ کُلِّ شَیْءٍ، فَالِقَ الْحَبِّ وَ النَّوٰی، وَ مُنْزِلَ التَّوْرَاةِ وَ الْاِنْجِیْلِ وَ الْفُرْقَانِ، اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ کُلِّ شَیْءٍ اَنْتَ آخِذٌ بِنَاصِیَتِہِ اَللّٰھُمَّ اَنْتَ الْاَوَّلُ فَلَیْسَ قَبْلَکَ شَیْءٍ وَ اَنْتَ الْآخِرُ فَلَیْسَ بَعْدَکَ شَیْءٌ، وَ اَنْتَ الظَّاھِرُ فَلَیْسَ فَوْقَکَ شَیْءٌ، وَ اَنْتَ الْبَاطِنُ فَلَیْسَ دُوْنَکَ شَیْءٌ، اِقْضِ عَنَّا الدَّیْنَ وَ اَغْنِنَا مِنَ الْفَقْرِ۔ اے الله! آسمانوں اور زمین کے رب اور عرش عظیم کے رب، ہمارے اور تمام چیزوں کے رب، دانے اور گٹھلی کو پھاڑنے والے، توراة، انجیل اور فرقان نازل کرنے والے! میں ہر اس چیز کے شر سے تیری پناه چاہتا ہوں جس کی پیشانی تو پکڑے ہوئے ہے۔ اے الله! تو ہی اول ہے، پس تجھ سے پہلے کوئی چیز نہیں۔ تو ہی آخر ہے، پس تیرے بعد کوئی چیز نہیں۔ تو ہی ظاہر ہے، پس تجھ سے اوپر کوئی چیز نہیں اور تو ہی باطن ہے، پس تیرے سوا کوئی چیز نہیں۔ ہم سے قرض ادا کر دے اور ہمیں فقر سے غنی کر دے۔ (صحیح مسلم :6889)

Found in