Warding off Evil-Whisperings

وسوسوں سے نجات کے لئے16 duas

1Qurani Duaقرآنى دعاء

Seeking Refuge from the Whispers of Shaitan

شیطانی وسوسوں سے بچنے کی دعا

رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ ۝ وَاَعُوْذُبِكَ رَبِّ اَنْ يَّحْضُرُوْنِ

Rabbi a'udhu bika min hamazat al-shayateen wa a'udhu bika rabbi an yahduroon

My Lord, I seek refuge in You from the incitements of the devils. And I seek refuge in You, my Lord, lest they be present with me.

اے میرے رب! میں شیاطین کی اکساہٹوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں اے میرے رب !کہ وہ میرے پاس آئیں

[Surah Al-Mu'minun: 98-97]

[سورة المؤمنون: 98-97]

2

Seek Refuge in Allah.

الله کی پناه طلب کریں

وَ اِمَّا یَنْزَغَنَّکَ مِنَ الشَّیْطٰنِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللهِ اِنَّهٗ ھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ o And if an evil suggestion comes to you from Satan, then seek refuge in Allah. Indeed, He is the Hearing, the Knowing. Surah Fuṣṣilat: 36

فصلت: 36

Background & narration

وَ اِمَّا یَنْزَغَنَّکَ مِنَ الشَّیْطٰنِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللهِ اِنَّهٗ ھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ o And if an evil suggestion comes to you from Satan, then seek refuge in Allah. Indeed, He is the Hearing, the Knowing. Surah Fuṣṣilat: 36

وَ اِمَّا یَنْزَغَنَّکَ مِنَ الشَّیْطٰنِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللهِ اِنَّهٗ ھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ o اور اگر تمہیں شیطان کی جانب سے کوئی وسوسه محسوس ہو تو الله کی پناه مانگ لیا کرو، بے شک وه سننے والا جاننے والا ہے۔ (فصلت: 36)

3

Believe with conviction that there will be no reckoning upon whisperings.

اس بات کا یقین رکھیں کہ وسوسے پر مؤاخذه نہیں

اِنَّ اللهَ تَجَاوَزَ لِاُمَّتِیْ عَمَّا وَسْوَسَتْ اَوْ حَدَّثَتْ بِهِ اَنْفُسُھَا مَا لَمْ تَعْمَلْ بِهِ اَوْ تَکَلَّمْ Allah has forgiven for my Ummah that which is whispered to them and which crosses their minds, so long as they do not act upon it or speak of it. Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 6664

صحیح البخاری: 6664

Background & narration

اِنَّ اللهَ تَجَاوَزَ لِاُمَّتِیْ عَمَّا وَسْوَسَتْ اَوْ حَدَّثَتْ بِهِ اَنْفُسُھَا مَا لَمْ تَعْمَلْ بِهِ اَوْ تَکَلَّمْ۔ Allah has forgiven for my Ummah that which is whispered to them and which crosses their minds, so long as they do not act upon it or speak of it. Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 6664

اِنَّ اللهَ تَجَاوَزَ لِاُمَّتِیْ عَمَّا وَسْوَسَتْ اَوْ حَدَّثَتْ بِهِ اَنْفُسُھَا مَا لَمْ تَعْمَلْ بِهِ اَوْ تَکَلَّمْ۔ بے شک الله تعالیٰ نے میری امت سے درگزر کیا ہے اُن وسوسوں یا باتوں کے بارے میں جو اُس کے نفس میں آئیں لیکن اس نے اُن پر عمل نہیں کیا اور نه اُن کے بارے میں بات کی۔ (صحیح البخاری: 6664)

4

اَعُوْذُ بِاللهِ

A‘ūdhubillāh.

Read: A‘ūdhubillāh excessively.

اَعُوْذُ بِاللهِ کثرت سے پڑھیں

Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 3276

صحیح البخاری:3276

Background & narration

Abū Hurairah (r.a) narrated that the Prophet (s.a.w) said, ‘Satan comes to one of you and provokes you to wonder ‘Who created such and such a thing, and who created such and such?’ until he provokes you to wonder who created your Lord? When he casts such a whisper in your heart then seek refuge with Allah (s.w.t.) and cast aside the whisper.’ [Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 3276]

حضرت ابو ہریره رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا:٠ تم میں سے کسی کے پاس شیطان آتا ہے اور تمہارے دل میں پہلے تو یه سوال پیدا کرتا ہے که فلاں چیز کس نے پیدا کی، فلاں چیز کس نے پیدا کی؟ اور آخر میں بات یہاں تک پہنچا دیتا ہے که خود تمہارے رب کو کس نے پیدا کیا؟ جب وه کسی شخص کو ایسا وسوسه ڈالے تو اسے الله سے پناه مانگنی چاہیے اور شیطانی خیال کو چھوڑ دینا چاہیے۔ (صحیح البخاری:3276)

5

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ

A‘ūdhubillāhi minash Shaiṭānir Rajīmi.

If experiencing evil whisperings and distractions during Ṣalah or recitation of the Qur’ān, seek refuge in Allah (s.w.t) from Satan by saying: 'I seek refuge in Allah from Satan the accursed.' and spit towards your left three times.

نماز اور قراءت کے دوران وسوسے کی صورت میں اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ پڑھ کر بائیں طرف تین دفعہ تھتکاریں

Ṣaḥīḥ Muslim: 5738

صحیح مسلم : 5738

Background & narration

‘Uthmān bin Abū al-‘Ās (r.a) came to Allah’s Messenger (s.a.w) and said, ‘O Allah’s Messenger (s.a.w), the Satan intervenes between me and my prayer and my reciting of the Qur’ān and he confounds me.’ Thereupon Allah’s Messenger (s.a.w) said, ‘That is (the doing of Satan) who is known as Khinzab, and when you perceive his affect, seek refuge with Allah (s.w.t) from him (‘Audhubillahi minash Shaitān…) and spit three times to your left.‘Uthman (r.a) said,‘I did that and Allah (s.w.t) dispelled Satan from me.’ [Ṣaḥīḥ Muslim: 5738]

حضرت عثمان بن ابو عاص رضی الله عنه نبی کریم صلی الله علیه وسلم کے پاس آئے اور کہا:٠ یا رسول الله صلی الله علیه وسلم! شیطان میرے اور میری نماز کے درمیان حائل ہوتا ہے نیز میری قراءت میں شک ڈالتا ہے۔ رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا:٠ اس شیطان کا نام ِخنزَب ہے جب اس کی اکساہٹ محسوس کرو تو (دوران نماز ہی) تعوذ (اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ‪...‬) پڑھو اور بائیں طرف تین مرتبه تھتکارو۔ حضرت عثمان رضی الله عنه فرماتے ہیں میں نے ایسا ہی کیا اور الله تعالیٰ نے شیطان کومجھ سے دور کردیا۔ (صحیح مسلم : 5738)

6

Recite Surah Al-Ikhlās and Mu‘awwidhatain (Al-Falaq and Al-Nās).

سُوْرَةُ الْاِخْلَاصِ اور معوذتین (سُوْرَةُ الْفَلَقِ، سُوْرَةُ النَّاسِ) پڑھیں

Ṣaḥīḥ Bukhārī: 5748

صحیح البخاری: 5748

Background & narration

‘Ā’ishah (r.a) narrated, ‘Whenever the Prophet (s.a.w) went to bed at night, he would cup his hands together and blow in them after reciting Al-Ikhlāṣ, Al-Falaq and Al-Nās. He would then pass his hands over whatever parts of his body he was able to reach, starting with his head, face and front. He would do that three times.’ [Ṣaḥīḥ Bukhārī: 5748]

حضرت عائشه رضی الله عنہا نے بیان کیا که رسول الله صلی الله علیه وسلم جب اپنے بستر پر آرام فرمانے کے لیے لیٹتے تو اپنی دونوں ہتھیلیوں پر قُلْ ھُوَ اللهُ اَحَدٌ… اور معوذتین (اَلْفَلَق، اَلنَّاس) پڑھ کر دم کرتے پھر دونوں ہاتھوں کو چہره پر اور جسم کے جس حصه تک ہاتھ پہنچ پاتا پھیرتے۔ حضرت عائشه رضی الله عنہا نے فرمایا که جب آپ صلی الله علیه وسلم بیمار ہوتے تو آپ صلی الله علیه وسلم مجھے اسی طرح کرنے کا حکم دیتے تھے۔ (صحیح البخاری: 5748)

7

رَبِّ اَعُوْذُبِكَ مِنْ هَمَزٰتِ الشَّیٰطِیْنِ ۝ وَ اَعُوْذُبِكَ رَبِّ اَنْ یَّحْضُرُوْنِ ۝

Rabbi a‘ūdhubika min hamazātish shayāṭīni. Wa a‘ūdhubika Rabbi a(n)y yaḥḍurūn.

My Lord! I seek refuge in You from the incitements of the Satans, and I seek refuge in You, my Lord, lest they be present with me.

اے میرے رب! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناه چاہتا ہوں اور اے میرے رب میں تیری پناه چاہتا ہوں که وه میرے پاس حاضر ہوں

Al-Mu’minūn: 97-98

المؤمنون: 98-97

Background & narration

[Al-Mu’minūn: 97-98]

المؤمنون: 98-97

8

اَعُوْذُ بِاللهِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ مِنْ هَمْزِهِ وَ نَفْخِهِ وَ نَفْثِهِ

A‘ūdhu billāhis samī ’il ‘alīmi minash shaiṭānir rajīmi min hamzihi wa nafkhihi wa nafthihi.

I seek refuge in Allah, the All-Hearing, the All-Knowing, from Satan, the rejected, from his incitement, from his blowing, and his spittle.

میں الله کی پناه لیتا ہوں، جو سننے والا اور جاننے والا ہے، شیطان مردود سے، اس کی اکساہٹ، اس کی پھونک اور اس کے وسوسے سے

Sunan Abū Dawūd: 775 Ṣaḥīḥ

سنن أبی داؤد: 775 صحیح

Background & narration

Abū Sa‘īd al-Khudri (r.a) narrated, ‘When the Messenger of Allah (s.a.w), got up to pray at night (i.e. Tahajjud prayer) he pronounced the Takbīr (Allāhu Akbar) and then said, SubḥānakAllahumma wabi ḥamdika watabārakasmuka wata‘ālā jadduka walā ilāha ghairuk. He then said, Lā ilāha illAllahu three times, Then Allahu Akbar Kabīran three times and then I seek refuge in Allah, the All-Hearing, the All-Knowing, from Satan, the rejected, from his incitement, from his blowing, and his spittle. He then recited (the Qur’ān).’ [Sunan Abū Dawūd: 775] Ṣaḥīḥ

حضرت ابو سعید خدری رضی الله عنه بیان کرتے ہیں که رسول الله صلی الله علیه وسلم جب رات کو قیام فرماتے تو تکبیر کہتے پھر یوں کہتے [سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ وَ بِحَمْدِکَ وَ تَبَارَکَ اسْمُکَ وَ تَعَالٰی جَدُّکَ وَ لَا اِلٰهَ غَیْرُکَ] پھر کہتے [لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ] تین بار، پھر کہتے [اَللهُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا] تین بار، اَعُوْذُ بِاللهِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ مِنْ ھَمْزِهِ وَ نَفْخِهِ وَ نَفْثِهِ، میں الله کی پناه لیتا ہوں، جو سننے والا اور جاننے والا ہے، شیطان مردود سے، اس کی اکساہٹ، اس کی پھونک اور اس کے وسوسے سے۔ اس کے بعد آپ صلی الله علیه وسلم قراءت فرماتے۔ (سنن أبی داؤد: 775)صحیح

9

هُوَ الْاَوَّلُ وَ الْاٰخِرُ وَ الظَّاهِرُ وَ الْبَاطِنُ وَ هُوَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ ۝

Huwal awwalu wal ākhiru waẓ ẓāhiru wal bāṭinu, wa huwa bikulli shai’in ‘alīm.

He is the First and the Last, the Ascendant and the Intimate, and He is, of all things, Knowing.

وہی اوّل بھی ہے اور آخر بھی، ظاہر بھی ہے اور پوشیده بھی، اور وه ہر چیز کا علم رکھتا ہے

Sunan Abū Dawūd: 5110 Ḥasan

سنن أبی داؤد: 5110 حسن

Background & narration

Abū Zumail (Samak bin Walid Hanafi) (r.h) said, I asked Ibn ‘Abbās (r.a), ‘What should be done about the feelings I find in my heart?’ He asked, ‘What is it?’ I replied, ‘I swear by Allah (s.w.t), I cannot speak about it.’ He asked me, ‘Is it doubt?’ and he laughed. He then said ‘No one can escape that, even Allah, the Exalted, has revealed, So if you are in doubt, [O Muḥammad (s.a.w) ], about that which We have revealed to you, then ask those who have been reading the Scripture before you…’ [Yūnus: 94] He (s.a.w) said, ‘If you find something in your heart, then say: He is the First and the Last, the Ascendant and the Intimate, and He is, of all things, Knowing. [Al-Hadīd: 3] [Sunan Abū Dawūd: 5110] Ḥasan

حضرت ابو زُمَیل رحمه الله (سماک بن ولید حنفی) کہتے ہیں که میں نے حضرت ابن عباس رضی الله عنه سے سوال کیا: اس کیفیت کا کیا ہو جو میں اپنے سینے میں پاتا ہوں؟ انہوں نے پوچھا: وه کیا ہے؟ میں نے کہا: الله کی قسم! میں اسے زبان پر نہیں لا سکتا۔ انہوں نے کہا: کیا وه شک شبه والی بات ہے؟ اور وه ہنس دیے اور بولے:٠ اس سے کسی کو نجات نہیں۔ حتی که الله تعالیٰ نے یه آیت اتاری (فَاِنْ کُنْتَ فِیْ شَکٍّ مِّمَّآ اَنْزَلْنَآ اِلَیْکَ فَسْئَلِ الَّذِیْنَ یَقْرَءُوْنَ الْکِتٰبَ) (یونس: 94) پھر انہوں نے مجھ سے کہا: جب تم اپنے جی میں کچھ محسوس کرو تو یه پڑھا کرو۔ ھُوَ الْاَوَّلُ وَ الْاٰخِرُ وَ الظَّاھِرُ وَ الْبَاطِنُ وَ ھُوَ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ o وہی اوّل بھی ہے اور آخر بھی، ظاہر بھی ہے اور پوشیدہ بھی، اور وه ہر چیز کا علم رکھتا ہے۔ (الحد ید: 3) (سنن أبی داؤد: 5110) حسن

10

اَللهُ اَكْبَرُ، اَللهُ اَكْبَرُ، اَللهُ اَكْبَرُ، اَلْحَمْدُ للهِ الَّذِیْ رَدَّ كَیْدَهُ اِلَی الْوَسْوَسَةِ

Allāhu akbaru, Allāhu akbaru, Allāhu akbaru, alḥamdulillāhil ladhī radda kaidahu ilal waswasati.

Allah is the Greatest, Allah is the Greatest, Allah is the Greatest, all praises be to Allah Who has reduced his (Satan’s) guile to evil prompting.[i.e. did not let such thoughts turn into conviction or action].

الله سب سے بڑا ہے، الله سب سے بڑا ہے، الله سب سے بڑا ہے، تمام تعریف الله کے لیے ہے جس نے اس (شیطان) کی چال کو وسوسے تک محدود رکھا (یعنی اسے یقین اور عمل کا حصه نہیں بننے دیا)

Sunan Abū Dāwūd: 5112 Ṣaḥīḥ

سنن أبی داؤد: 5112 صحیح

Background & narration

‘Abdullah bin ‘Abbās (r.a) narrated: A man came to the Prophet (s.a.w) said, ‘O Messenger of Allah (s.a.w)! One of us has thoughts of such nature that he would rather be reduced to charcoal than speak about them.’ He (s.a.w) said, Allah is the Greatest, Allah is the Greatest, Allah is the Greatest, all praises be to Allah Who has reduced his (Satan’s) guile to evil prompting. [i.e. did not let such thoughts turn into conviction or action]. [Sunan Abū Dāwūd: 5112] Ṣaḥīḥ

حضرت ابن عباس رضی الله عنه سے مروی ہے که ایک آدمی نبی کریم صلی الله علیه وسلم کی خدمت میں آیا اور کہنے لگا: اے الله کے رسول صلی الله علیه وسلم! ہمارے دل میں کچھ خیالات آتے ہیں اور وه اشارے کنائے سے کچھ اس طرح کہہ رہا تھا که ان خیالات کو زبان پر لانے کی بجائے کوئله ہو جانا اسے زیادہ پسند ہے تو رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا:٠ اَللهُ اَکْبَرُ، اَللهُ اَکْبَرُ، اَللهُ اَکْبَرُ، اَلْحَمْدُ للهِ الَّذِیْ رَدَّ کَیْدَهُ اِلَی الْوَسْوَسَةِ۔ الله سب سے بڑا ہے، الله سب سے بڑا ہے، الله سب سے بڑا ہے، تمام تعریف الله کے لیے ہے جس نے اس (شیطان) کی چال کو وسوسے تک محدود رکھا (یعنی اسے یقین اور عمل کا حصه نہیں بننے دیا)۔ (سنن أبی داؤد: 5112) صحیح

11Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for Good End in All Matters

ہر کام کا انجام بخیر ہونے کی دعا مانگنا

اَللّٰهُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِی الْاُمُوْرِكُلِّهَا وَاَجِرْنَا مِنْ خِزْیِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْاٰخِرَةِ

Allāhumma aḥsin ‘āqibatanā fī al-umūrikullihā wa ajirnā min khizyi al-dunyā wa ‘adhābi al-ākhirah.

O Allah! Grant a good end in all our matters and save us from humiliation of the world and the torment of the Hereafter.

اے اللہ ! سب کاموں میں ہمارا انجام اچھا کر اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے بچا

( مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج : 10، ص : 206 )

12Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for Allah's Awe and Fear

اللہ کی خشیت طلب کرنا

اَللّٰهُمَ اقْسِمْ لَنَا مِنْ خَشْیَتِكَ مَا تَحُوْلُ بِهِ بَیْنَنَا وَبَیْنَ مَعَاصِیْكَ وَمِنْ طَاعَتِكَ مَا تُبَلِّغُنَا بِهِ جَنَّتَكَ وَمِنَ الْیَقِیْنِ مَا تُهَوِّنُ بِهِ عَلَیْنَا مَصَائِبَ الدُّنْیَا، اَللّٰهُمَ مَتِّعْنَابِاَسْمَاعِنَا واَبْصَارِنَا وَقُوَّتِنَا مَا اَحْیَیْتَنَا وَاجْعَلْهُ الْوَارِثَ مِنَّا وَاجْعَلْ ثَاْرَناَ عَلَی مَنْ ظَلَمَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی مَنْ عَادَانَا وَلَا تَجْعَلْ مُصِيْبَتَنَا فِیْ دِيْنِنَا وَلَا تَجْعَلِ الدُّنْيَا اَكْبَرَ هَمِّنَا وَلَا مَبْلَغَ عِلْمِنَا وَلَا تُسَلِّطْ عَلَیْنَا مَنْ لَّا يَرْحَمُنَا

O Allah! Distribute amongst us such awe and fear of Yours that will be a means of intervening between us and Your disobedience; and grant us such obedience of Yours that will enable us to reach Your Paradise; and such conviction which will ease upon us the afflictions of the world. O Allah! As long as You keep us alive, benefit us by means of our hearing, our sight and our bodily strengths; make each one of them our heir; avenge for us those who wronged us; help us against our enemies and do not place any difficulties in our Deen nor make the world the greatest of our sorrows nor a (limited) source of our knowledge and do not impose upon us one who has no mercy for us.

اے اللہ ! تو ہمیں اپنا ایسا خوف عطا فرما جو ہمارے اور تیری نافرمانی کے درمیان حائل ہو جائے ، ایسی اطاعت کی توفیق عطا فرما جو ہمیں تیری جنت تک پہنچا دے ، ایسا یقین جس سے ہماری دنیا کی مصیبتیں ہم پر آسان ہو جائیں اے اللہ! جب تک تو ہمیں زندہ رکھ تو ہمارے کانوں ،آنکھوں اور قوتوں سے ہمیں فائدہ پہنچا اور ہر ایک کو ہمارا وارث بنا ،ہمارا انتقام ہمارے ظالموں پر ڈال دے ،ہمارے دشمنوں کے خلاف ہماری مدد فرما ، ہمارے دین کے بارے میں ہم پر مصیبت نہ ڈال، دنیا کو ہمارے لیے بڑے غم کی چیز نہ بنا ،نہ ہمارے علم کا ذریعہ بنا اور ہم پر اس کو نہ مسلط کر جو ہمارے حال پر رحم نہ کرے

(الکلم الطیب، ج : 1 )

13Masnoon Duaمسنون دعاء

Dua for Prosperity

خیر و برکت کی جامع دعا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ خَيْرَالْمَسْاَلَةِ وَخَيْرَ الدُّعَاءِ وَخَيْرَ النَّجَاحِ وَخَيْرَ الْعَمَلِ وَخَيْرَ الثَّوَابِ وَخَيْرَ الْحَيَاةِ وَخَيْرَ الْمَمَاتِ وَثَبِّتْنِیْ وَثَقِّلْ مَوَازِيْنِیْ وَحَقِّقْ اِيْمَانِیْ وَارْفَعْ دَرَجَاتِیْ وَتَقَبَّلْ صَلَاتِیْ وَاغْفِرْ خَطِيْئَتِیْ وَاَسْئَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلٰی مِنَ الْجَنَّةِ، اللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ فَوَاتِحَ الْخَيْرِ وَخَوَاتِمَهُ وَجَوَامِعَهُ وَاَوَّلَهُ وَظَاهِرَهُ وَبَاطِنَهُ وَالدَّرَجَاتِ الْعُلٰی مِنَ الْجَنَّةِ آمِيْن اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ خَيْرَ مَا آتِی وَخَيْرَ مَا اَفْعَلُ وَخَيْرَ مَا اَعْمَلُ وَخَيْرَ مَا بَطَنَ وَخَيْرَ مَا ظَهَرَ وَالدَّرَجَاتِ الْعُلٰی مِنَ الْجَنَّةِ آمِيْن اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ اَنْ تَرْفَعَ ذِكْرِیْ وَتَضَعَ وِزْرِیْ وَتُصْلِحَ اَمْرِیْ وَتُطَهِّرَ قَلْبِیْ وَتُحَصِّنَ فَرْجِیْ وَتُنَوِّرَ لِیْ قَلْبِیْ وَتَغْفِرَ لِیْ ذَنْبِیْ وَاَسْئَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلٰی مِنَ الْجَنَّةِ آمِيْن اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ اَنْ تُبَارِكَ لِیْ فِیْ نَفْسِیْ وَفِیْ سَمْعِیْ وَفِیْ بَصَرِیْ وَفِیْ رُوْحِیْ وَفِیْ خَلْقِیْ وَفِیْ خُلُقِیْ وَفِیْ اَهْلِیْ وَفِیْ مَحْيَایَ وَفِیْ مَمَاتِیْ وَفِیْ عَمَلِیْ فَتَقَبَّلْ حَسَنَاتِیْ وَاَسْئَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلٰی مِنَ الْجَنَّةِ آمِيْن

O Allah! Indeed I ask You that I make the best appeal and the best supplication, for the best salvation, the best deeds, the best reward, the best life and the best death and to keep me steadfast, and to make heavy my scale (of good deeds) and establish my faith and elevate my ranks, accept my prayers and forgive my mistakes. I ask You for the highest levels of Paradise. O Allah! Indeed I ask You for the onset of goodness and its completion (in goodnesses), its foremost and its last, its apparent and its hidden, I ask You for the highest levels of Paradise. 'Aameen' O Allah! I ask You for goodness of what You have given, and put goodness in whatever I will do and in all the deeds that I will do, of what is hidden and what is evident and I ask You for the highest levels of Paradise. 'Aameen'. O Allah! I ask You to elevate my remembrance and unload my burdens and reform my affairs, You purify too my heart and safeguard my private parts, illuminate my heart and forgive my sins. I ask You for the highest levels of Paradise. 'Aameen' O Allah! Indeed I ask You to (put) blessing in my self (nafs) , in my hearing and my sight and in my soul and my creation, in my conduct and my family, in my life and my death and in my deeds, so accept my good deeds and I ask You for the highest levels of Paradise. 'Aameen'.

اے اللہ ! بے شک میں تجھ سے بہترین سوال کرنا، بہترین دعا، بہترین نجات، بہترین عمل، بہترین ثواب، بہترین زندگی اور بہترین موت مانگتا ہوں اور مجھے ثابت قدم رکھ، میرا نامۂ اعمال وزنی کر، میرا ایمان ثابت کر، میرے درجے بلند کر، میری نماز قبول کر اور میری خطا بخش دے میں تجھ سے جنت کے بلند درجوں کا سوال کرتا ہوں ، اے اللہ! بے شک میں تجھ سے بھلائی کا آغاز اور اس کا (بھلائی پر) اختتام، اس کاجامع ہونا، اس کی ابتداء ، اس کا ظاہر اور اس کا باطن اور جنت کے بلند درجے مانگتا ہوں، آمین اے اللہ ! میں تجھ سے سوال کر تا ہوں خیر کا جو تو مجھے دے اور خیر کا جو میں کام کروں اور خیر کا جو میں عمل کروں اور ظاہر و باطن میں خیر کا اور جنت کے بلند درجے مانگتا ہوں، آمین اے اللہ ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو میرا ذکر بلند کر دے ، اور میرے بوجھ اتار دے، میرے کام کی اصلاح کر دے، میرے دل کو پاک کر دے، میری شرم گاہ کو محفوظ رکھ، میرے دل کو میرے لیے منو ّر کر دے ، میر ے گناہ بخش دے اور میں تجھ سے جنت کے بلند درجوں کا سوال کرتا ہوں، آمین اے اللہ ! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو میرے نفس میں، میری سماعت اور میری نگاہ میں، میری روح اور میری تخلیق میں، میرے اخلاق اور میرے گھر والوں میں ، میری زندگی اور میری موت میں اور میرے عمل میں برکت دے تو میری نیکیاں قبول کر اور میں تجھ سے جنت کے بلند درجوں کا سوال کرتا ہوں ،آمین

( المستدرک للحاکم، ج :2، ص : 1954 )

14Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Refuge from trials of the Day of resurrection

قیامت کے دن کھڑے ہونے میں تنگی سے پناہ مانگنا

اَللّٰهُمَّ إِنِّى أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكَسَلِ وَالْهَرَمِ وَسُوءِ الْكِبَرِ وَفِتْنَةِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْقَبْرِ

O Allah, I seek refuge in You from laziness, and senility, and the helpless old age, and the trials of the world and the punishment of the grave.

اے اللہ !میں تیری پناہ لیتا ہوں سستی طاری ہو جانے سے اور عمر(کے حد سے)بڑھ جانے سے اور بڑھاپے کی خرابی سے اور دنیا کے فتنےسے اور قبر کے عذاب سے

صحیح مسلم:7084

15

دنیا اورآخرت کو جمع کرنے والے کلمات

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِى وَارْحَمْنِى وَاهْدِنِى وَارْزُقْنِى

O Allah forgive me and have mercy on me and guide me and provide for me.

اے اللہ! مجھےبخش دے ،اور مجھ پر رحم فرما۔اور مجھے ہدایت دے اور مجھے رزق عطا فرما

[صحیح مسلم:7024]

16

صبح و شام عافیت پانے کا سوال

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ الْعَافِیَةَ فِی الدُّنْیَا وَ الْآخِرَةِ، اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ الْعَفْوَ وَ الْعَافِیَةَ فِیْ دِیْنِیْ وَ دُنْیَایَ وَاَهْلِیْ وَ مَالِیْ، اَللّٰهُمَّ اسْتُرْعَوْرَاتِیْ وَ آمِنْ رَوْعَاتِیْ، اَللّٰهُمَّ احْفَظْنِیْ مِنْ بَیْنِ یَدَیَّ وَ مِنْ خَلْفِیْ وَ عَنْ یَّمِیْنِیْ وَ عَنْ شِمَالِیْ وَ مِنْ فَوْقِیْ وَ اَعُوْذُ بِعَظَمَتِكَ اَنْ اُغْتَالَ مِنْ تَحْتِیْ

Allāhumma innī as’alukal ‘āfiyata fid dunyā wal ākhirati, allāhumma innī as’alukal ‘afwa wal ‘āfiyata fī dīnī wa dunyāya, wa ahlī wa mālī, allāhummastur ‘awrātī wa āmi(n)r raw‘ātī, allāhummḥfaẓnī mim bainī yadayya wa min khalfī, wa‘a(n)y yamīnī wa ‘an shimālī wa min fawqī wa a‘ūdhubi ‘aẓamatika an ughtāla min taḥtī. (Once in the morning and evening)

O Allah! Verily I ask You for wellness in this life and in the hereafter. O Allah! I ask You for forgiveness and well-being in my religion and in my worldly affairs and in my family and my wealth. O Allah! Cover up my defects and change my fear into peace. O Allah! Protect me from front and from behind and on my right and on my left and from above and I seek refuge in Your Magnificence lest I am destroyed from beneath me. (Once in the morning and evening)

اے الله! بے شک میں آپ سے دنیا اور آخرت میں عافیت مانگتا ہوں، اے الله! بے شک میں آپ سے درگزر کا اور اپنے دین، دنیا، اہل اور مال کی عافیت کا سوال کرتا ہوں، اے الله! میرے عیب ڈھانپ دے اور مجھے خوف سے امن دے اے الله! میری حفاظت کر، میرے سامنے سے اور میرے پیچھے سے اور میرے دائیں سے اور میرے بائیں سے اور میرے اوپر سے اور میں پناه چاہتا ہوں تیری عظمت کے ذریعے اس سے که میں نیچے سے ہلاک کیا جاؤں (ایک بار)

Abū Dawūd: 5074; Ṣaḥīḥ

سنن أبی داؤد: 5074 صحیح

Background & narration

‘Abdullah Ibn ‘Umar (r.a) said, the Prophet (s.a.w) never left saying these words in the morning and in the evening: O Allah! Verily I ask You for wellness in this life and in the hereafter. O Allah! I ask You for forgiveness and well-being in my religion and in my worldly affairs and in my family and my wealth. O Allah! Cover up my defects and change my fear into peace. O Allah! Protect me from front and from behind and on my right and on my left and from above and I seek refuge in Your Magnificence lest I am destroyed from beneath me. [Abū Dawūd: 5074; Ṣaḥīḥ]

حضرت عبد الله بن عمر رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم صبح و شام یه دعائیں پڑھنا ترک نہیں فرماتے تھے: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الْعَافِیَةَ فِی الدُّنْیَا وَ الْآخِرَةِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الْعَفْوَ وَ الْعَافِیَةَ فِیْ دِیْنِیْ وَ دُنْیَایَ وَاَھْلِیْ وَ مَالِیْ، اَللّٰھُمَّ اسْتُرْعَوْرَاتِیْ وَ آمِنْ رَوْعَاتِیْ، اَللّٰھُمَّ احْفَظْنِیْ مِنْ بَیْنِ یَدَیَّ وَ مِنْ خَلْفِیْ وَ عَنْ یَّمِیْنِیْ وَ عَنْ شِمَالِیْ وَ مِنْ فَوْقِیْ وَ اَعُوْذُ بِعَظَمَتِکَ اَنْ اُغْتَالَ مِنْ تَحْتِیْ۔ اے الله! بے شک میں آپ سے دنیا اور آخرت میں عافیت مانگتا ہوں، اے الله! بے شک میں آپ سے درگزر کا اور اپنے دین، دنیا، اہل اور مال کی عافیت کا سوال کرتا ہوں، اے الله! میرے عیب ڈھانپ دے اور مجھے خوف سے امن دے۔ اے الله! میری حفاظت کر، میرے سامنے سے اور میرے پیچھے سے اور میرے دائیں سے اور میرے بائیں سے اور میرے اوپر سے اور میں پناه چاہتا ہوں تیری عظمت کے ذریعے اس سے که میں نیچے سے ہلاک کیا جاؤں۔ (صبح و شام ایک بار) (سنن أبی داؤد: 5074) صحیح