Ibn ‘Abbās (r.a) said, when you go to an oppressive ruler and fear that he will dominate you, then say,
Allah is the Greatest, Allah is Mightier than all His creation and Allah is Mightier than all that I fear and all that I am wary of. I seek refuge with Allah. There is no true deity except Him, the One who withholds the seven heavens from falling onto the earth except by His permission, from the evil of your slave so-and-so and his armies and followers and supporters, both among jinn and men. O Allah, be my protector against their evil. Your praise is great and Your protection is immense. Blessed is Your Name. There is no true deity except You.
[Al-Adab al-Mufrad lil-Bukhārī: 708] Ṣaḥīḥ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: جب تم کسی ظالم سلطان (بادشاہ) کے پاس آؤ اور تمہیں یہ خوف ہو کہ وہ تم پر غالب آجائے گا تو تین مرتبہ یہ دعا پڑھو:٠
اَللهُ اَکْبَرُ، اَللهُ اَعَزُّ مِنْ خَلْقِهِ جَمِیْعًا، اَللهُ اَعَزُّ مِمَّا اَخَافُ وَ اَحْذَرُ، اَعُوْذُ بِاللهِ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْمُمْسِکِ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ اَنْ یَّقَعْنَ عَلَی الْاَرْضِ اِلاَّ بِاِذْنِهِ، مِنْ شَرِّ عَبْدِکَ فُلَانٍ وَّ جُنُوْدِهِ وَ اَتْبَاعِهِ وَ اَشْیَاعِهِ مِنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ، اَللّٰھُمَّ کُنْ لِّیْ جَارًا مِّنْ شَرِّھِمْ، جَلََّ ثَنَآؤُکَ وَ عَزَّ جَارُکَ وَ تَبَارَکَ اسْمُکَ وَ لَا اِلٰهَ غَیْرُکَ۔
اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ تعالیٰ اپنی تمام مخلوق پر غالب ہے، اللہ ان چیزوں سے کہیں زیادہ طاقت والا ہے جن سے میں خوف کھاتا اور ڈرتا ہوں اور میں اللہ کی پناہ میں آتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں، ساتوں آسمانوں کو تھامنے والا کہ وہ زمین پر نہ گرجائیں مگر اس کی اجازت سے، تیرے فلاں بندے کے شر سے اور اس کے لشکروں، اس کے پیرو کاروں اور جنوں اور انسانوں میں سے اس کے ساتھیوں کے (شر سے بھی)، اے اللہ! ان کے شر سے میرے لیے پناہ بن جا، تیری تعریف بڑی شان والی ہے اورتیری پناہ بہت مضبوط ہے اور تیرا نام بابرکت ہے اور تیرے
٭ مِنْ شَرِّعَبْدِکَ فُلَانٍ ……فُلَانٍ کے بجائے دشمن کانام لیا جائے۔
(الأدب المفرد للبخاری : 708) صحیح