اَللّٰهُمَّ اِنَّا نَجْعَلُكَ فِیْ نُحُوْرِهِمْ وَ نَعُوْذُبِكَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ
Allāhumma innā naj‘aluka fī nuḥūrihim wa na‘ūdhubika min shurūrihim.
O Allah! Indeed, we place You before them (i.e. make You a shield) and we seek refuge in You from their evil.
اے اللہ! بے شک ہم تجھ کو ان کے مقابلے میں رکھتے ہیں اور ان کے شر سے تیری پناہ طلب کرتے ہیں
Sunan Abū Dawūd: 1537 Ṣaḥīḥ
سنن أبی داؤد: 1537 صحیح
Background & narration
Abū Mūsa al-Ash‘arī (r.a) narrated that when the Prophet (s.a.w) feared a (group of) people, he would say: O Allah! Indeed, we place You before them (i.e. make You a shield) and we seek refuge in You from their evil. [Sunan Abū Dawūd: 1537] Ṣaḥīḥ
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کسی قوم سے کوئی اندیشہ یا خوف ہوتا تو اس طرح دعا کرتے: اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَ نَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ۔ اے اللہ! بے شک ہم تجھ کو ان کے مقابلے میں رکھتے ہیں اور ان کے شر سے تیری پناہ طلب کرتے ہیں۔ (سنن أبی داؤد: 1537) صحیح