Supplications for Protection from an Enemy

دشمن کے شر سے حفاظت کے لئے

ظالم کے غلبہ پانے کا ڈر ہو تو یہ دعا پڑھیں

اَللهُ اَكْبَرُ، اَللهُ اَعَزُّ مِنْ خَلْقِهِ جَمِیْعًا، اَللهُ اَعَزُّ مِمَّا اَخَافُ وَ اَحْذَرُ، اَعُوْذُ بِاللهِ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْمُمْسِكِ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ اَنْ یَّقَعْنَ عَلَی الْاَرْضِ اِلاَّ بِاِذْنِهِ، مِنْ شَرِّ عَبْدِكَ فُلَانٍ وَّ جُنُوْدِهِ وَ اَتْبَاعِهِ وَ اَشْیَاعِهِ مِنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ، اَللّٰهُمَّ كُنْ لِّیْ جَارًا مِّنْ شَرِّهِمْ، جَلََّ ثَنَآؤُكَ وَ عَزَّ جَارُكَ وَ تَبَارَكَ اسْمُكَ وَ لَا اِلٰهَ غَیْرُكَ

Allāhu Akbaru, Allāhu a‘azzu min khalqihī jamī‘an, Allāhu a‘azzu mimmā akhāfu wa aḥdharu, a‘ūdhu billāhil ladhī lā ilāha illā huwal mumsikis samāwātis sab‘i ai(n)y yaqa‘na ‘alal arḍi illā bi idhnihī, min sharri ‘abdika fulāni(n)w wa junūdihī wa atba‘ihī wa ashya‘ihī, minal jinni wal insi, Allāhumma ku(n)l lī jāram min sharrihim, jalla thanā’uka wa ‘azza jāruka, wa tabārakasmuka wa lā ilāha ghairuka. (Thrice)

Allah is the Greatest, Allah is Mightier than all His creation and Allah is Mightier than all that I fear and all that I am wary of. I seek refuge with Allah. There is no true deity except Him, the One who withholds the seven heavens from falling onto the earth except by His permission, from the evil of your slave so-and-so and his armies and followers and supporters, both among jinn and men. O Allah, be my protector against their evil. Your praise is great and Your protection is immense. Blessed is Your Name. There is no true deity except You. * Mention the name of the enemy in place of fulānin (so-and-so) (Thrice)

الله سب سے بڑا ہے، الله تعالیٰ اپنی تمام مخلوق پر غالب ہے، الله ان چیزوں سے کہیں زیادہ طاقت والا ہے جن سے میں خوف کھاتا اور ڈرتا ہوں اور میں الله کی پناه میں آتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں، ساتوں آسمانوں کو تھامنے والا که وه زمین پر نه گرجائیں مگر اس کی اجازت سے، تیرے فلاں بندے کے شر سے اور اس کے لشکروں، اس کے پیرو کاروں اور جنوں اور انسانوں میں سے اس کے ساتھیوں کے (شر سے بھی)، اے الله! ان کے شر سے میرے لیے پناه بن جا، تیری تعریف بڑی شان والی ہے اورتیری پناه بہت مضبوط ہے اور تیرا نام بابرکت ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں (تین بار) ٭ مِنْ شَرِّعَبْدِکَ فُلَانٍ ……فُلَانٍ کے بجائے دشمن کانام لیا جائے

Al-Adab al-Mufrad lil-Bukhārī: 708 Ṣaḥīḥ

الأدب المفرد للبخاری : 708 صحیح

Background & narration

Ibn ‘Abbās (r.a) said, when you go to an oppressive ruler and fear that he will dominate you, then say, Allah is the Greatest, Allah is Mightier than all His creation and Allah is Mightier than all that I fear and all that I am wary of. I seek refuge with Allah. There is no true deity except Him, the One who withholds the seven heavens from falling onto the earth except by His permission, from the evil of your slave so-and-so and his armies and followers and supporters, both among jinn and men. O Allah, be my protector against their evil. Your praise is great and Your protection is immense. Blessed is Your Name. There is no true deity except You. [Al-Adab al-Mufrad lil-Bukhārī: 708] Ṣaḥīḥ

حضرت ابن عباس رضی الله عنه سے روایت ہے که انہوں نے کہا: جب تم کسی ظالم سلطان (بادشاہ) کے پاس آؤ اور تمہیں یه خوف ہو که وه تم پر غالب آجائے گا تو تین مرتبه یه دعا پڑھو:٠ اَللهُ اَکْبَرُ، اَللهُ اَعَزُّ مِنْ خَلْقِهِ جَمِیْعًا، اَللهُ اَعَزُّ مِمَّا اَخَافُ وَ اَحْذَرُ، اَعُوْذُ بِاللهِ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْمُمْسِکِ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ اَنْ یَّقَعْنَ عَلَی الْاَرْضِ اِلاَّ بِاِذْنِهِ، مِنْ شَرِّ عَبْدِکَ فُلَانٍ وَّ جُنُوْدِهِ وَ اَتْبَاعِهِ وَ اَشْیَاعِهِ مِنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ، اَللّٰھُمَّ کُنْ لِّیْ جَارًا مِّنْ شَرِّھِمْ، جَلََّ ثَنَآؤُکَ وَ عَزَّ جَارُکَ وَ تَبَارَکَ اسْمُکَ وَ لَا اِلٰهَ غَیْرُکَ۔ الله سب سے بڑا ہے، الله تعالیٰ اپنی تمام مخلوق پر غالب ہے، الله ان چیزوں سے کہیں زیادہ طاقت والا ہے جن سے میں خوف کھاتا اور ڈرتا ہوں اور میں الله کی پناه میں آتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں، ساتوں آسمانوں کو تھامنے والا که وه زمین پر نه گرجائیں مگر اس کی اجازت سے، تیرے فلاں بندے کے شر سے اور اس کے لشکروں، اس کے پیرو کاروں اور جنوں اور انسانوں میں سے اس کے ساتھیوں کے (شر سے بھی)، اے الله! ان کے شر سے میرے لیے پناه بن جا، تیری تعریف بڑی شان والی ہے اورتیری پناه بہت مضبوط ہے اور تیرا نام بابرکت ہے اور تیرے ٭ مِنْ شَرِّعَبْدِکَ فُلَانٍ ……فُلَانٍ کے بجائے دشمن کانام لیا جائے۔ (الأدب المفرد للبخاری : 708) صحیح

Found in