Supplications for Protection from an Enemy

دشمن کے شر سے حفاظت کے لئے

اَللّٰهُمَّ رَبَّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، كُنْ لِّیْ جَارًا مِّنْ فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ وَّ اَحْزَابِهِ مِنْ خَلَائِقِكَ، اَنْ یَّفْرُطَ عَلَیَّ اَحَدٌ مِّنْهُمْ اَوْ یَطْغٰی، عَزَّ جَارُكَ وَ جَلَّ ثَنَاؤُكَ وَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ

Allāhumma rabbas samāwātis sab‘i, wa rabbal ‘arshil ‘aẓīm, ku(n)l lī jāra(n)m min fulānibni fulāni(n)w wa aḥzābihī min khalā’iqika, ai(n)y yafruṭa ‘alayya aḥadu(n)m minhum aw yaṭghā, ‘azza jāruka wa jalla thana’uka, wa lā ilāha illā anta.

O Allah! Lord of the seven Heavens and Lord of the magnificent Throne, be my Protector against so-and-so, the son of so-and-so, and his followers among Your creatures so that none of them exceeds the bounds towards me or oppresses me. Your protection is mighty and Your praise is great. There is no true deity except You.

اے الله! ساتوں آسمانوں اور عرش عظیم کے رب! میرے لیے فلاں ابن فلاں سے پناه بن جا اور تیری مخلوق میں سے جو اس کے گروه ہیں ان سے بھی که ان میں سے کوئی ایک بھی مجھ پر زیادتی یا سرکشی کرے، تیری پناه بہت مضبوط ہے اورتیری تعریف بڑی شان والی ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے

Al-Adab al-Mufrad lil-Bukhārī: 707 Ṣaḥīḥ

الأدب المفرد للبخاری : 707 صحیح

Background & narration

Abdullah bin Mas‘ūd (r.a) said, ‘when there is a ruler in charge of you whose arrogance or injustice is feared, you should say, O Allah! Lord of the seven Heavens and Lord of the magnificent Throne, be my Protector against so-and-so, the son of so-and-so, and his followers among Your creatures so that none of them exceeds the bounds towards me or oppresses me. Your protection is mighty and Your praise is great. There is no true deity except You.’ [Al-Adab al-Mufrad lil-Bukhārī: 707] Ṣaḥīḥ

حضرت عبد الله بن مسعود رضی الله عنه نے فرمایا که جب تم میں سے کسی پر ایسا امام آئے جس کی خود پسندی اور ظلم سے تم ڈرو پس چاہیے که کہو اَللّٰھُمَّ رَبَّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، کُنْ لِّیْ جَارًا مِّنْ فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ وَّ اَحْزَابِهِ مِنْ خَلَائِقِکَ، اَنْ یَّفْرُطَ عَلَیَّ اَحَدٌ مِّنْھُمْ اَوْ یَطْغٰی، عَزَّ جَارُکَ وَ جَلَّ ثَنَاؤُکَ وَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ۔ اے الله! ساتوں آسمانوں اور عرش عظیم کے رب! میرے لیے فلاں ابن فلاں سے پناه بن جا اور تیری مخلوق میں سے جو اس کے گروه ہیں ان سے بھی که ان میں سے کوئی ایک بھی مجھ پر زیادتی یا سرکشی کرے، تیری پناه بہت مضبوط ہے اورتیری تعریف بڑی شان والی ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ (الأدب المفرد للبخاری : 707)صحیح

Found in