اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ خَيْرَالْمَسْاَلَةِ وَخَيْرَ الدُّعَاءِ وَخَيْرَ النَّجَاحِ وَخَيْرَ الْعَمَلِ وَخَيْرَ الثَّوَابِ وَخَيْرَ الْحَيَاةِ وَخَيْرَ الْمَمَاتِ وَثَبِّتْنِیْ وَثَقِّلْ مَوَازِيْنِیْ وَحَقِّقْ اِيْمَانِیْ وَارْفَعْ دَرَجَاتِیْ وَتَقَبَّلْ صَلَاتِیْ وَاغْفِرْ خَطِيْئَتِیْ وَاَسْئَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلٰی مِنَ الْجَنَّةِ، اللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ فَوَاتِحَ الْخَيْرِ وَخَوَاتِمَهُ وَجَوَامِعَهُ وَاَوَّلَهُ وَظَاهِرَهُ وَبَاطِنَهُ وَالدَّرَجَاتِ الْعُلٰی مِنَ الْجَنَّةِ آمِيْن اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ خَيْرَ مَا آتِی وَخَيْرَ مَا اَفْعَلُ وَخَيْرَ مَا اَعْمَلُ وَخَيْرَ مَا بَطَنَ وَخَيْرَ مَا ظَهَرَ وَالدَّرَجَاتِ الْعُلٰی مِنَ الْجَنَّةِ آمِيْن اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ اَنْ تَرْفَعَ ذِكْرِیْ وَتَضَعَ وِزْرِیْ وَتُصْلِحَ اَمْرِیْ وَتُطَهِّرَ قَلْبِیْ وَتُحَصِّنَ فَرْجِیْ وَتُنَوِّرَ لِیْ قَلْبِیْ وَتَغْفِرَ لِیْ ذَنْبِیْ وَاَسْئَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلٰی مِنَ الْجَنَّةِ آمِيْن اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ اَنْ تُبَارِكَ لِیْ فِیْ نَفْسِیْ وَفِیْ سَمْعِیْ وَفِیْ بَصَرِیْ وَفِیْ رُوْحِیْ وَفِیْ خَلْقِیْ وَفِیْ خُلُقِیْ وَفِیْ اَهْلِیْ وَفِیْ مَحْيَایَ وَفِیْ مَمَاتِیْ وَفِیْ عَمَلِیْ فَتَقَبَّلْ حَسَنَاتِیْ وَاَسْئَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلٰی مِنَ الْجَنَّةِ آمِيْن
O Allah! Indeed I ask You that I make the best appeal and the best supplication, for the best salvation, the best deeds, the best reward, the best life and the best death and to keep me steadfast, and to make heavy my scale (of good deeds) and establish my faith and elevate my ranks, accept my prayers and forgive my mistakes. I ask You for the highest levels of Paradise. O Allah! Indeed I ask You for the onset of goodness and its completion (in goodnesses), its foremost and its last, its apparent and its hidden, I ask You for the highest levels of Paradise. 'Aameen' O Allah! I ask You for goodness of what You have given, and put goodness in whatever I will do and in all the deeds that I will do, of what is hidden and what is evident and I ask You for the highest levels of Paradise. 'Aameen'. O Allah! I ask You to elevate my remembrance and unload my burdens and reform my affairs, You purify too my heart and safeguard my private parts, illuminate my heart and forgive my sins. I ask You for the highest levels of Paradise. 'Aameen' O Allah! Indeed I ask You to (put) blessing in my self (nafs) , in my hearing and my sight and in my soul and my creation, in my conduct and my family, in my life and my death and in my deeds, so accept my good deeds and I ask You for the highest levels of Paradise. 'Aameen'.
اے اللہ ! بے شک میں تجھ سے بہترین سوال کرنا، بہترین دعا، بہترین نجات، بہترین عمل، بہترین ثواب، بہترین زندگی اور بہترین موت مانگتا ہوں اور مجھے ثابت قدم رکھ، میرا نامۂ اعمال وزنی کر، میرا ایمان ثابت کر، میرے درجے بلند کر، میری نماز قبول کر اور میری خطا بخش دے میں تجھ سے جنت کے بلند درجوں کا سوال کرتا ہوں ، اے اللہ! بے شک میں تجھ سے بھلائی کا آغاز اور اس کا (بھلائی پر) اختتام، اس کاجامع ہونا، اس کی ابتداء ، اس کا ظاہر اور اس کا باطن اور جنت کے بلند درجے مانگتا ہوں، آمین اے اللہ ! میں تجھ سے سوال کر تا ہوں خیر کا جو تو مجھے دے اور خیر کا جو میں کام کروں اور خیر کا جو میں عمل کروں اور ظاہر و باطن میں خیر کا اور جنت کے بلند درجے مانگتا ہوں، آمین اے اللہ ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو میرا ذکر بلند کر دے ، اور میرے بوجھ اتار دے، میرے کام کی اصلاح کر دے، میرے دل کو پاک کر دے، میری شرم گاہ کو محفوظ رکھ، میرے دل کو میرے لیے منو ّر کر دے ، میر ے گناہ بخش دے اور میں تجھ سے جنت کے بلند درجوں کا سوال کرتا ہوں، آمین اے اللہ ! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو میرے نفس میں، میری سماعت اور میری نگاہ میں، میری روح اور میری تخلیق میں، میرے اخلاق اور میرے گھر والوں میں ، میری زندگی اور میری موت میں اور میرے عمل میں برکت دے تو میری نیکیاں قبول کر اور میں تجھ سے جنت کے بلند درجوں کا سوال کرتا ہوں ،آمین
( المستدرک للحاکم، ج :2، ص : 1954 )