Increase In Sustenance

رزق کی کشادگی23 duas

1Qurani Duaقرآنى دعاء

Seeking Goodness in Every Task

ہر کام میں خیر طلب کرنے کی دعا

رَبِّ اِنِّیْ لِمَآ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيْر

Rabbi inni lima anzalta ilayya min khairin faqir

My Lord, indeed I am, for whatever good You would send down to me, in need.

اے میرے رب! جو بھی خیر تو مجھ پر نازل فرمائے ، میں اس کا محتاج ہوں

[Surah Al-Qasas: 24]

[سورة القصص: 24]

2Masnoon Duaمسنون دعاء

Dua for Beneficial Knowledge, Pure Provision and Acceptable Deeds

علم نافع، پاک رزق اور قبولیت والے عمل کی دعا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ عِلْمًا نَّافِعًا وَرِزْقًا طَیِّبًا وَعَمَلًا مُّتَقَبَّلًا

Allāhumma innī as’aluka ‘ilman nāfi‘an wa rizqan ṭayyiban wa ‘amalan mutaqabbalan.

O Allah! I ask You for beneficial knowledge, pure provision and acceptable deeds.

اے اللہ! میں تجھ سے نفع بخش علم، پاکیزہ رزق اور قبول ہونے والے عمل کا سوال کرتا ہوں

( سنن ابن ماجہ، کتاب اقامة الصلاة، باب مایقال بعد التسلیم : 925 ) صحیح

3Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for Beneficial Knowledge

علم نافع کا سوال کرنا

اَللّٰهُمَّ انْفَعْنِیْ بِمَا عَلَّمْتَنِیْ وَعَلِّمْنِیْ مَا یَنْفَعُنِیْ وَزِدْنِیْ عِلْمًا

Allāhumma anfa‘nī bimā ‘allamtanī wa ‘allimnī mā yanfa‘unī wa zidnī ‘ilmā.

O Allah! benefit me through what You taught me and teach me what is beneficial for me and increase me in knowledge.

اے اللہ ! مجھے فائدہ دے اس کے ساتھ جو تو نے مجھے سکھایا ہے اور مجھے سکھا جو میرے لیے فائدہ مند ہے اور میرے علم میں اضافہ فرما

( سنن ابن ماجہ، کتاب الدعائ، باب دعاء رسول اللّٰہ ۖ : 3833 )صحیح

4Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for Barakah in Provisions till the End

عمر رسیدہ ہونے تک رزق کی وسعت کا سوال

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ اَوْسَعَ رِزْقِكَ عَلَیَّ عِنْدَ كِبَرِ سِنِّیْ وَانْقِطَاعِ عُمُرِیْ

Allāhumma aj‘al aws‘a rizqika ‘alayya ‘indaka kibari sinnī wa anqitā‘i ‘umrī.

O Allah! Expand Your provisions for me near old age and till the end of my life.

اے اللہ ! مجھ پر میرے بڑھاپے کے قریب اور میری عمر کے خاتمے تک اپنا رزق کشادہ رکھنا

( صحیح الجامع الصغیروز یا دتہ، ج : 1، ص : 270، حدیث : 1255 ) حسن

5Masnoon Duaمسنون دعاء

Refuge from Unlawful and Enrichment in Halal

حلال کے کافی ہونے کا سوال کرنا

اَللّٰهُمَّ اكْفِنِیْ بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ

Allāhumma akfinī biḥalālik ‘an ḥarāmika wa aghninnī bifadlika ‘amman siwāka.

O Allah! Suffice me with Your halal (lawful) and (save me) from Your haram (unlawful), and enrich me with Your favours so that I am not dependent upon anyone except You.

اے اللہ! میری کفایت کر اپنے حلال کے ساتھ ، اپنے حرام سے (بچا) اور مجھے اپنے فضل سے اپنے سوا ہر کسی سے بے نیاز کر دے

(سنن الترمذی، کتاب الدعوات ، احادیث شتی من ابواب الدعوات : 3563 ) حسن

6Masnoon Duaمسنون دعاء

Dua for Contentment and Barakah in Blessings

رزق میں قناعت اور برکت کا سوال کرنا

اَللّٰهُمَّ قَنِّعْنِیْ بِمَارَزَقْتَنِیْ وَبَارِكْ لِیْ فِيْهِ وَاخْلُفْ عَلَیَّ كُلَّ غَائِبَةٍ لِّیْ بِخَيْرٍ

Allāhumma qannī‘nī bimā razaqtanī wābārik lī fīhi wa akhluf ‘alayya kulla ghā’ibatin lī bi khayr.

O Allah! Make me content upon what ever (blessings) You have granted me and bless me in it and compensate me with goodness for all that is out of sight.

اے اللہ! جو رزق تونے مجھے عطا کیا ہے اس میں مجھے قناعت اور برکت عطا فرما اور مجھے ہر غائب ہونے والی چیز کا بدل بھلائی کے ساتھ عطا فرما

( المستدرک علی الصحیحین للحاکم ،کتاب الدعاء :1921 ) ضعیف

7Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking Allah for His Bounty and Pleasure

اللہ تعالیٰ سے اس کی عطا اور رضا مانگنا

اَللّٰهُمَّ زِدْنَا وَلَا تَنْقُصْنَا وَاَكْرِمْنَا وَلَا تُهِنَّا وَاَعْطِنَا وَلَا تَحْرِمْنَا وَآثِرْنَا وَلَا تُؤْثِرْ عَلَیْنَا وَاَرْضِنَا وَارْضَ عَنَّا

Allāhumma zidnā walā tanqusnā wa akrimnā walā tuhinna wa a‘ṭinā walā taḥrimnā wa āthirnā walā tu’thir ‘alaynā wa arḍinā wa arḍa ‘annā.

O Allah! Increase for us and do not diminish, honour us and do not humiliate us, grant us and do not deprive us, enable us to prevail (upon others) and do not let us be surpassed by others; please us and be pleased with us.

اے اللہ ! ہمیں زیادہ دے اور کم نہ کر، ہمیں عزت دے اور ذلیل نہ کر اور ہمیں عطا کر اور محروم نہ کر، ہمیں دوسروں پر مقدم کر اور ہم پر کسی کو مقدم نہ کر اور ہمیں راضی کر اور ہم سے راضی ہوجا

( سنن الترمذی، کتاب التفسیر : 3173 )

8Masnoon Duaمسنون دعاء

Dua for Prosperity

خیر و برکت کی جامع دعا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ خَيْرَالْمَسْاَلَةِ وَخَيْرَ الدُّعَاءِ وَخَيْرَ النَّجَاحِ وَخَيْرَ الْعَمَلِ وَخَيْرَ الثَّوَابِ وَخَيْرَ الْحَيَاةِ وَخَيْرَ الْمَمَاتِ وَثَبِّتْنِیْ وَثَقِّلْ مَوَازِيْنِیْ وَحَقِّقْ اِيْمَانِیْ وَارْفَعْ دَرَجَاتِیْ وَتَقَبَّلْ صَلَاتِیْ وَاغْفِرْ خَطِيْئَتِیْ وَاَسْئَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلٰی مِنَ الْجَنَّةِ، اللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ فَوَاتِحَ الْخَيْرِ وَخَوَاتِمَهُ وَجَوَامِعَهُ وَاَوَّلَهُ وَظَاهِرَهُ وَبَاطِنَهُ وَالدَّرَجَاتِ الْعُلٰی مِنَ الْجَنَّةِ آمِيْن اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ خَيْرَ مَا آتِی وَخَيْرَ مَا اَفْعَلُ وَخَيْرَ مَا اَعْمَلُ وَخَيْرَ مَا بَطَنَ وَخَيْرَ مَا ظَهَرَ وَالدَّرَجَاتِ الْعُلٰی مِنَ الْجَنَّةِ آمِيْن اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ اَنْ تَرْفَعَ ذِكْرِیْ وَتَضَعَ وِزْرِیْ وَتُصْلِحَ اَمْرِیْ وَتُطَهِّرَ قَلْبِیْ وَتُحَصِّنَ فَرْجِیْ وَتُنَوِّرَ لِیْ قَلْبِیْ وَتَغْفِرَ لِیْ ذَنْبِیْ وَاَسْئَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلٰی مِنَ الْجَنَّةِ آمِيْن اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ اَنْ تُبَارِكَ لِیْ فِیْ نَفْسِیْ وَفِیْ سَمْعِیْ وَفِیْ بَصَرِیْ وَفِیْ رُوْحِیْ وَفِیْ خَلْقِیْ وَفِیْ خُلُقِیْ وَفِیْ اَهْلِیْ وَفِیْ مَحْيَایَ وَفِیْ مَمَاتِیْ وَفِیْ عَمَلِیْ فَتَقَبَّلْ حَسَنَاتِیْ وَاَسْئَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلٰی مِنَ الْجَنَّةِ آمِيْن

O Allah! Indeed I ask You that I make the best appeal and the best supplication, for the best salvation, the best deeds, the best reward, the best life and the best death and to keep me steadfast, and to make heavy my scale (of good deeds) and establish my faith and elevate my ranks, accept my prayers and forgive my mistakes. I ask You for the highest levels of Paradise. O Allah! Indeed I ask You for the onset of goodness and its completion (in goodnesses), its foremost and its last, its apparent and its hidden, I ask You for the highest levels of Paradise. 'Aameen' O Allah! I ask You for goodness of what You have given, and put goodness in whatever I will do and in all the deeds that I will do, of what is hidden and what is evident and I ask You for the highest levels of Paradise. 'Aameen'. O Allah! I ask You to elevate my remembrance and unload my burdens and reform my affairs, You purify too my heart and safeguard my private parts, illuminate my heart and forgive my sins. I ask You for the highest levels of Paradise. 'Aameen' O Allah! Indeed I ask You to (put) blessing in my self (nafs) , in my hearing and my sight and in my soul and my creation, in my conduct and my family, in my life and my death and in my deeds, so accept my good deeds and I ask You for the highest levels of Paradise. 'Aameen'.

اے اللہ ! بے شک میں تجھ سے بہترین سوال کرنا، بہترین دعا، بہترین نجات، بہترین عمل، بہترین ثواب، بہترین زندگی اور بہترین موت مانگتا ہوں اور مجھے ثابت قدم رکھ، میرا نامۂ اعمال وزنی کر، میرا ایمان ثابت کر، میرے درجے بلند کر، میری نماز قبول کر اور میری خطا بخش دے میں تجھ سے جنت کے بلند درجوں کا سوال کرتا ہوں ، اے اللہ! بے شک میں تجھ سے بھلائی کا آغاز اور اس کا (بھلائی پر) اختتام، اس کاجامع ہونا، اس کی ابتداء ، اس کا ظاہر اور اس کا باطن اور جنت کے بلند درجے مانگتا ہوں، آمین اے اللہ ! میں تجھ سے سوال کر تا ہوں خیر کا جو تو مجھے دے اور خیر کا جو میں کام کروں اور خیر کا جو میں عمل کروں اور ظاہر و باطن میں خیر کا اور جنت کے بلند درجے مانگتا ہوں، آمین اے اللہ ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو میرا ذکر بلند کر دے ، اور میرے بوجھ اتار دے، میرے کام کی اصلاح کر دے، میرے دل کو پاک کر دے، میری شرم گاہ کو محفوظ رکھ، میرے دل کو میرے لیے منو ّر کر دے ، میر ے گناہ بخش دے اور میں تجھ سے جنت کے بلند درجوں کا سوال کرتا ہوں، آمین اے اللہ ! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو میرے نفس میں، میری سماعت اور میری نگاہ میں، میری روح اور میری تخلیق میں، میرے اخلاق اور میرے گھر والوں میں ، میری زندگی اور میری موت میں اور میرے عمل میں برکت دے تو میری نیکیاں قبول کر اور میں تجھ سے جنت کے بلند درجوں کا سوال کرتا ہوں ،آمین

( المستدرک للحاکم، ج :2، ص : 1954 )

9Masnoon Duaمسنون دعاء

Dua for Increase in Wealth and Children

مال و اولاد کی کثرت کا سوال کرنا

‏ اَللّٰهُمَّ أَكْثِرْ مَالِي وَوَلَدَي وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَني ‏

O Allah, make an increase in my wealth, and progeny, and confer blessings upon me in everything Thou hast bestowed upon me.

اے اللہ! مجھے بہت مال اور اولاد عطا فرما اور جو مجھے (عطا کر چکا ہے یا مزید) عطا فرمائے، اس میں برکت دے

Sahih Muslim 2480 a In-book reference : Book 44, Hadith 202

[صحیح مسلم:2480]

10Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking Allah for His Bounty and Mercy

اللہ کا فضل اور رحمت مانگنا

اَللّٰهُمَّ إِنِّي أسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ وَ رَحمَتِكَ فَإِنَّهُ لَا يَمْلِكُها إِلَّا أَنتَ

O Allah, I ask you for Your bounty, your Mercy for indeed no one possesses it except you.

اے اللہ! میں تجھ سے تیرے فضل اور تیری رحمت کا سوال کرتا ہوں پس بے شک تیرے سوا ان کا اختیار کسی کے پاس نہیں

أخرجه الطبراني (10/220) (10379)، وأبو نعيم في ((حلية الأولياء)) (5/36)

11Masnoon Duaمسنون دعاء

Dua to be made at Tahajjud

تہجد میں کی جانے والی جامع دعا

‏ اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي وَاهْدِنِي وَارْزُقْنِي وَعَافِنِي أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ ضِيقِ الْمَقَامِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

O Allah, forgive me, guide me, grant me provision and good health. I seek refuge with Allah from the difficulty of standing on the Day of Resurrection.

اے اللہ! مجھے معاف فرما، مجھے ہدایت دے، مجھے رزق عطا فرما اور مجھے عافیت و صحت دے اور میں قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے سامنے کھڑا ہونے کی تنگی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ چاہتا ہوں

[سنن النسائی:1617]

12Dua for Seeking Refuge from Povertyکفر و فقر سے پناہ مانگنا

Dua for Seeking Refuge from Poverty

کفر و فقر سے پناہ مانگنا

اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ

Oh Allah! I seek refuge in you from disbelief and poverty, Oh Allah! I seek refuge in you from punishment of the grave, there is no God but you

اے اللہ میں کفر اور فقر سے تیری پناہ میں آتاہوں ،اے اللہ میں عذاب قبر سے تیری پناہ میں آتاہوں ،تیرے سوا کوئی معبود نہیں

[مسند احمد:20430]

13

رزق کی کشادگی کی دعا

وَارْزُقْنَا وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ

And provide for us and you are the best of providers.

اور ہمیں رزق دے اور تو سب رزق دینے والوں سے بہتر ہے.

[المائدة:114]

14

رزق کی کشادگی کی دعا

اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِي

O Allah provide for me.

اے اللہ! مجھے رزق دے۔

[السلسلة الصحيحة:3336]

15

دنیا اورآخرت کو جمع کرنے والے کلمات

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِى وَارْحَمْنِى وَاهْدِنِى وَارْزُقْنِى

O Allah forgive me and have mercy on me and guide me and provide for me.

اے اللہ! مجھےبخش دے ،اور مجھ پر رحم فرما۔اور مجھے ہدایت دے اور مجھے رزق عطا فرما

[صحیح مسلم:7024]

16

بھوک کی شدت میں یہ دعا پڑھنا

لاَ إله إِلا الله الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا الْعَزِيزُ الْغَفَّارُ

There is none worthy of worship but Allah, the one , the one who prevails. Lord of the Heavens and the earth and what ever is in between, the moghty the most forgiving

نہیں ہے کوئی معبود برحق مگر اللہ، جو اکیلا اور زبردست ہے، آسمانوں، زمین اور ان دونوں کے درمیان والی تمام چیزوں کا رب ہے، وہ غالب اور بہت بخشنے والا ہے۔

[صحیح ابن حبان: 5530]

17

رزق کی کشادگی کی دعا

اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَارْزُقْنَا خَيْرًا مِنْهُ

O Allah, bless it for us and provide us with something better than it

اے اللہ! ہمیں اس میں برکت عطا فرما اور ہمیں اس سے بہتر عطا فرما

[سنن ابن ماجة:3322]

18

رزق کی کشادگی کی دعا

اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِى ثَمَرِنَا وَبَارِكْ لَنَا فِى مَدِينَتِنَا وَبَارِكْ لَنَا فِى صَاعِنَا وَبَارِكْ لَنَا فِى مُدِّنَا

O Allah, bless our fruits, bless our city, bless our measurements, and bless our provisions

اے اللہ ہمارے لئے ہمارے پھلوں میں برکت عطا فرما اور ہمارے لئے ہمارے مدینہ میں برکت عطا فرما اور ہمارے لئے ہمارے صاع میں برکت عطا فرما اور ہمارے لئے ہمارے مد میں برکت عطا فرما

[صحیح مسلم:3400]

19Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Refuge from Poverty and Humiliation

فقرسے پناہ مانگنا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْفَقْرِ وَالْقِلَّةِ وَالذِّلَّةِ وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ اَنْ اَظْلِمَ اَوْ اُظْلَمَ

Allāhumma innī a‘ūdhubika min al-faqr wa al-qillah wa al-ḏillah wa a‘ūdhubika min an aẓlima aw uẓlama.

O Allah! I seek refuge in You from poverty, deficiency and humiliation and I seek refuge in You that I wrong others or that I am wronged.

اے اللہ! بے شک میں محتاجی ، قلت اور ذلت سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور اس بات سے بھی تیری پناہ چاہتا ہوں کہ میں ظلم کروں یا مجھ پرظلم کیا جائے

( سنن أبی داؤد،کتاب الوتر، باب الاستعاذة : 1544 )

20

بھوک کی شدت میں یہ دعا پڑھنا

لاَ إله إِلا الله الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا الْعَزِيزُ الْغَفَّارُ

There is none worthy of worship but Allah, the one , the one who prevails. Lord of the Heavens and the earth and what ever is in between, the moghty the most forgiving

نہیں ہے کوئی معبود برحق مگر اللہ، جو اکیلا اور زبردست ہے، آسمانوں، زمین اور ان دونوں کے درمیان والی تمام چیزوں کا رب ہے، وہ غالب اور بہت بخشنے والا ہے۔

[صحیح ابن حبان: 5530]

21Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking refuge from Decline in bounties and change of state of well being

نعمت کے چلے جانے سے پناہ مانگنا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ وَفُجَائَةِ نِقْمَتِكَ وَجَمِيْعِ سَخَطِكَ

Allāhumma innī a‘ūdhubika min zawāli ni‘matika wa taḥawwuli ‘āfiyatika wa fuǧā’ati niqmatika wa jamī‘i sakhaṭika.

O Allah! I seek refuge in You from a decline in Your bounties, and a change of state of well-being, a sudden onset of Your punishment and (from) all Your wrath.

اے اللہ! بے شک میں تیری عطا کردہ نعمتوں کے زوال سے، تیری عطا کردہ عافیت کے بدل جانے سے، تیری سزا کے اچانک وارِد ہو جانے سے اور تیری ہر قسم کی ناراضگی سے تیری پناہ چاہتا ہوں

( صحیح مسلم، کتاب الرقاق: 6943 )

22Masnoon Duaمسنون دعاء

Dua for Ever Lasting Blessings

ہمیشہ رہنے والی نعمتوں کی دعا

اَللّٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ كُلُّهُ، اَللّٰهُمَّ لاَ قَابِضَ لِمَا بَسَطْتَ، وَلاَ بَاسِطَ لِمَا قَبَضْتَ، وَلاَ هَادِيَ لِمَنْ أَضْلَلْتَ، وَلاَ مُضِلَّ لِمَنْ هَدَيْتَ، وَلاَ مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلاَ مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ، وَلاَ مُقَرِّبَ لِمَا بَاعَدْتَ، وَلاَ مُبَاعِدَ لِمَا قَرَّبْتَ، اَللّٰهُمَّ ابْسُطْ عَلَيْنَا مِنْ بَرَكَاتِكَ، وَرَحْمَتِكَ، وَفَضْلِكَ، وَرِزْقِكَ، اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ النَّعِيمَ الْمُقِيمَ الَّذِي لاَ يَحُولُ وَلاَ يَزُولُ، اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ النَّعِيمَ يَوْمَ الْعَيْلَةِ، وَالأَمْنَ يَوْمَ الْخَوْفِ، اَللّٰهُمَّ إِنِّي عَائِذٌ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا أَعْطَيْتَنَا وَشَرِّ مَا مَنَعْتَنَا، اَللّٰهُمَّ حَبِّبْ إِلَيْنَا الإِيمَانَ وَزِيِّنْهُ فِي قُلُوبِنَا، وَكَرِّهْ إِلَيْنَا الْكُفْرَ وَالْفُسُوقَ وَالْعِصْيَانَ، وَاجْعَلْنَا مِنَ الرَّاشِدِينَ، اَللّٰهُمَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ، وَأَحْيِنَا مُسْلِمِينَ، وَأَلْحِقْنَا بِالصَّالِحِينَ غَيْرَ خَزَايَا وَلاَ مَفْتُونِينَ، اَللّٰهُمَّ قَاتِلِ الْكَفَرَةَ الَّذِينَ يُكَذِّبُونَ رُسُلَكَ، وَيَصُدُّونَ عَنْ سَبِيلِكَ، وَاجْعَلْ عَلَيْهِمْ رِجْزَكَ وَعَذَابَكَ، اَللّٰهُمَّ قَاتِلِ الكَفَرَةَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ، إِلَهَ الْحَقِّ

O Allah for You is all praise, O Allah, none can seize what You have spread forth, and none can spread forth what You have seized, none can guide those whom You misguide, and none can misguide those whom You guide; none can grant what You have withheld, and none can withhold that which You have granted; none can bring close that which You have distanced, and none can distance that which You have brought close; O Allah, extend to us Your blessings, mercy, kindness, and sustenanace. O Allah, I ask You for the favourable station which does not alter nor vanish; O Allah, I ask You for favour on the Day of Terror, and security on the

اے اللہ! تیرے ہی لیے ہر قسم کی تعریف ہے اے اللہ! جو تو پھیلا دے اسے کوئی سمیٹنے والا نہیں اور جسے تو سمیٹ لے اسے کوئی پھیلانے والا نہیں جسے تو گمراہ کر دے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں اور جسے تو ہدایت دے اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں جس سے تو روک لے اسے کوئی دینے والا نہیں اور جسے تو دے اس کو کوئی روکنے والا نہیں جو تو دور کر دے اسے کوئی نزدیک کرنے والا نہیں اور جسے تو نزدیک کر دے اسے کوئی دور کرنے والا نہیں اے اللہ! ہم پر اپنی برکات،اپنی رحمت،اپنے فضل اور اپنے رزق کو پھیلا دے اے اللہ! بےشک میں تجھ سے ایسی نعمتیں مانگتا ہوں جو ہمیشہ قائم رہیں نہ (تیری اطاعت میں )حائل ہوں اور نہ زائل ہوں اے اللہ! بےشک میں تجھ سے تنگی کے دن کی نعمت اور جنگ کے دن امن کا سوال کرتا ہوں اے اللہ ! بےشک میں تیری پناہ میں آتا ہوں اس شر سےجو تو نے ہمیں عطا کیا اور اس شرسے جو تو نے روک لیا اے اللہ! ہمارے لیے ایمان کو محبوب کر دے اور اس سے ہمارے دلوں کو مزین کر دے اور ہمارے لیے کفر، فسق اور نافرمانی کو ناپسند کر دےاور ہمیں ہدایت والوں میں سے کر دے اے اللہ! ہمیں مسلمان فوت کرنااور ہمیں صالحین کے ساتھ ملا دے بغیر کسی پریشانی کے، اے اللہ! کافروں کے ساتھ جنگ کر جو تیرے رسولوں کو جھٹلاتے ہیں اور تیرے راستے سے روکتے ہیں اور ان پر اپنی بلائیں اور اپنا عذاب بھیج اے اللہ! ان انکار کرنے والوں سے جنگ کرجو سچے معبود کی کتاب دئیے گئے

أحمد( 24/ 246، برقم 15492)، والنسائي ،( 6/ 156)، والبزار،( 9/ 175)، البخاري في الأدب المفرد،( برقم 699)

23Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for the Ability to Do Righteous Deeds

نیک کاموں کو کرنے کی توفیق مانگنا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ وَتَرْكَ الْمُنْكَرَاتِ وَحُبَّ الْمَسَاكِيْنِ وَاَنْ تَغْفِرَلِیْ وَتَرْحَمَنِیْ وَاِذَا اَرَدْتَّ فِتْنَةً فِیْ قَوْمٍ فَتَوَفَّنِیْ غَيْرَ مَفْتُوْنٍ وَاَسْئَلُكَ حُبَّكَ وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ وَحُبَّ عَمَلٍ يُّقَرِّبُنِیْ اِلَی حُبِّكَ

Allāhumma innī as’aluka fi‘l al-khayrāt wa tark al-munkarāt wa ḥubb al-masākīn wa an taghfir lī wa tarḥamnī wa idhā aradta fitnatan fī qawmin fatawaffanī ghayra maftūnin wa as’aluka ḥubbaka wa ḥubbaman yuḥibbuka wa ḥubba ‘amalin yuqarribunī ilā ḥubbik

O Allah! I ask You for being able to do good deeds, abstain from bad deeds and to love the deprived ones. And that You forgive me and have mercy on me and whenever You intend putting a nation on trial, grant me death without undergoing that trial. I ask You of Your love and the love of those who love You and the love of the deeds which will draw me nearer to Your love.

ا ے اللہ ! بے شک میں تجھ سے نیکیاں کرنے، برائیوں سے بچنے اور مسکینوں سے محبت کا سوال کرتا ہوں اور یہ کہ تو مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما اور جب تو کسی قوم کو آزمائش میں مبتلا کرنے کا ارادہ کرے تو مجھے بغیر آزمائش کے فوت کر دے، میں تجھ سے تیری محبت کا سوال کرتا ہوں اور اس کی محبت کا جو تجھ سے محبت کرتا ہے اور اس عمل کی محبت کا جو مجھے تیری محبت کے قریب کر دے

(مسند احمد، ج:36،ص:422، حدیث: 22109 )