اَللّٰهُمَّ انْفَعْنِیْ بِمَا عَلَّمْتَنِیْ وَعَلِّمْنِیْ مَا یَنْفَعُنِیْ وَزِدْنِیْ عِلْمًا
Allāhumma anfa‘nī bimā ‘allamtanī wa ‘allimnī mā yanfa‘unī wa zidnī ‘ilmā.
O Allah! benefit me through what You taught me and teach me what is beneficial for me and increase me in knowledge.
اے اللہ ! مجھے فائدہ دے اس کے ساتھ جو تو نے مجھے سکھایا ہے اور مجھے سکھا جو میرے لیے فائدہ مند ہے اور میرے علم میں اضافہ فرما
( سنن ابن ماجہ، کتاب الدعائ، باب دعاء رسول اللّٰہ ۖ : 3833 )صحیح