اَللّٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ كُلُّهُ، اَللّٰهُمَّ لاَ قَابِضَ لِمَا بَسَطْتَ، وَلاَ بَاسِطَ لِمَا قَبَضْتَ، وَلاَ هَادِيَ لِمَنْ أَضْلَلْتَ، وَلاَ مُضِلَّ لِمَنْ هَدَيْتَ، وَلاَ مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلاَ مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ، وَلاَ مُقَرِّبَ لِمَا بَاعَدْتَ، وَلاَ مُبَاعِدَ لِمَا قَرَّبْتَ، اَللّٰهُمَّ ابْسُطْ عَلَيْنَا مِنْ بَرَكَاتِكَ، وَرَحْمَتِكَ، وَفَضْلِكَ، وَرِزْقِكَ، اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ النَّعِيمَ الْمُقِيمَ الَّذِي لاَ يَحُولُ وَلاَ يَزُولُ، اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ النَّعِيمَ يَوْمَ الْعَيْلَةِ، وَالأَمْنَ يَوْمَ الْخَوْفِ، اَللّٰهُمَّ إِنِّي عَائِذٌ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا أَعْطَيْتَنَا وَشَرِّ مَا مَنَعْتَنَا، اَللّٰهُمَّ حَبِّبْ إِلَيْنَا الإِيمَانَ وَزِيِّنْهُ فِي قُلُوبِنَا، وَكَرِّهْ إِلَيْنَا الْكُفْرَ وَالْفُسُوقَ وَالْعِصْيَانَ، وَاجْعَلْنَا مِنَ الرَّاشِدِينَ، اَللّٰهُمَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ، وَأَحْيِنَا مُسْلِمِينَ، وَأَلْحِقْنَا بِالصَّالِحِينَ غَيْرَ خَزَايَا وَلاَ مَفْتُونِينَ، اَللّٰهُمَّ قَاتِلِ الْكَفَرَةَ الَّذِينَ يُكَذِّبُونَ رُسُلَكَ، وَيَصُدُّونَ عَنْ سَبِيلِكَ، وَاجْعَلْ عَلَيْهِمْ رِجْزَكَ وَعَذَابَكَ، اَللّٰهُمَّ قَاتِلِ الكَفَرَةَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ، إِلَهَ الْحَقِّ
O Allah for You is all praise, O Allah, none can seize what You have spread forth, and none can spread forth what You have seized, none can guide those whom You misguide, and none can misguide those whom You guide; none can grant what You have withheld, and none can withhold that which You have granted; none can bring close that which You have distanced, and none can distance that which You have brought close; O Allah, extend to us Your blessings, mercy, kindness, and sustenanace. O Allah, I ask You for the favourable station which does not alter nor vanish; O Allah, I ask You for favour on the Day of Terror, and security on the
اے اللہ! تیرے ہی لیے ہر قسم کی تعریف ہے اے اللہ! جو تو پھیلا دے اسے کوئی سمیٹنے والا نہیں اور جسے تو سمیٹ لے اسے کوئی پھیلانے والا نہیں جسے تو گمراہ کر دے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں اور جسے تو ہدایت دے اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں جس سے تو روک لے اسے کوئی دینے والا نہیں اور جسے تو دے اس کو کوئی روکنے والا نہیں جو تو دور کر دے اسے کوئی نزدیک کرنے والا نہیں اور جسے تو نزدیک کر دے اسے کوئی دور کرنے والا نہیں اے اللہ! ہم پر اپنی برکات،اپنی رحمت،اپنے فضل اور اپنے رزق کو پھیلا دے اے اللہ! بےشک میں تجھ سے ایسی نعمتیں مانگتا ہوں جو ہمیشہ قائم رہیں نہ (تیری اطاعت میں )حائل ہوں اور نہ زائل ہوں اے اللہ! بےشک میں تجھ سے تنگی کے دن کی نعمت اور جنگ کے دن امن کا سوال کرتا ہوں اے اللہ ! بےشک میں تیری پناہ میں آتا ہوں اس شر سےجو تو نے ہمیں عطا کیا اور اس شرسے جو تو نے روک لیا اے اللہ! ہمارے لیے ایمان کو محبوب کر دے اور اس سے ہمارے دلوں کو مزین کر دے اور ہمارے لیے کفر، فسق اور نافرمانی کو ناپسند کر دےاور ہمیں ہدایت والوں میں سے کر دے اے اللہ! ہمیں مسلمان فوت کرنااور ہمیں صالحین کے ساتھ ملا دے بغیر کسی پریشانی کے، اے اللہ! کافروں کے ساتھ جنگ کر جو تیرے رسولوں کو جھٹلاتے ہیں اور تیرے راستے سے روکتے ہیں اور ان پر اپنی بلائیں اور اپنا عذاب بھیج اے اللہ! ان انکار کرنے والوں سے جنگ کرجو سچے معبود کی کتاب دئیے گئے
أحمد( 24/ 246، برقم 15492)، والنسائي ،( 6/ 156)، والبزار،( 9/ 175)، البخاري في الأدب المفرد،( برقم 699)