اَللّٰهُمَّ إِنِّى أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكَسَلِ وَالْهَرَمِ وَسُوءِ الْكِبَرِ وَفِتْنَةِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْقَبْرِ
O Allah, I seek refuge in You from laziness, and senility, and the helpless old age, and the trials of the world and the punishment of the grave.
اے اللہ !میں تیری پناہ لیتا ہوں سستی طاری ہو جانے سے اور عمر(کے حد سے)بڑھ جانے سے اور بڑھاپے کی خرابی سے اور دنیا کے فتنےسے اور قبر کے عذاب سے
صحیح مسلم:7084