Recite Surah Al-Ikhlās and Mu‘awwidhatain (Al-Falaq and Al-Nās).
سُوْرَةُ الْاِخْلَاصِ اور معوذتین (سُوْرَةُ الْفَلَقِ، سُوْرَةُ النَّاسِ) پڑھیں
Ṣaḥīḥ Bukhārī: 5748
صحیح البخاری: 5748
Background & narration
‘Ā’ishah (r.a) narrated, ‘Whenever the Prophet (s.a.w) went to bed at night, he would cup his hands together and blow in them after reciting Al-Ikhlāṣ, Al-Falaq and Al-Nās. He would then pass his hands over whatever parts of his body he was able to reach, starting with his head, face and front. He would do that three times.’ [Ṣaḥīḥ Bukhārī: 5748]
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے بستر پر آرام فرمانے کے لیے لیٹتے تو اپنی دونوں ہتھیلیوں پر قُلْ ھُوَ اللهُ اَحَدٌ… اور معوذتین (اَلْفَلَق، اَلنَّاس) پڑھ کر دم کرتے پھر دونوں ہاتھوں کو چہرہ پر اور جسم کے جس حصہ تک ہاتھ پہنچ پاتا پھیرتے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے اسی طرح کرنے کا حکم دیتے تھے۔ (صحیح البخاری: 5748)