اَعُوْذُ بِاللهِ
A‘ūdhubillāh.
Read: A‘ūdhubillāh excessively.
اَعُوْذُ بِاللهِ کثرت سے پڑھیں
Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 3276
صحیح البخاری:3276
Background & narration
Abū Hurairah (r.a) narrated that the Prophet (s.a.w) said, ‘Satan comes to one of you and provokes you to wonder ‘Who created such and such a thing, and who created such and such?’ until he provokes you to wonder who created your Lord? When he casts such a whisper in your heart then seek refuge with Allah (s.w.t.) and cast aside the whisper.’ [Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 3276]
حضرت ابو ہریره رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا:٠ تم میں سے کسی کے پاس شیطان آتا ہے اور تمہارے دل میں پہلے تو یه سوال پیدا کرتا ہے که فلاں چیز کس نے پیدا کی، فلاں چیز کس نے پیدا کی؟ اور آخر میں بات یہاں تک پہنچا دیتا ہے که خود تمہارے رب کو کس نے پیدا کیا؟ جب وه کسی شخص کو ایسا وسوسه ڈالے تو اسے الله سے پناه مانگنی چاہیے اور شیطانی خیال کو چھوڑ دینا چاہیے۔ (صحیح البخاری:3276)