اَللّٰهُمَّ قِنِي شَرَّ نَفْسِي، وَاعْزِمْ لِي عَلَى أَرْشَدِ أَمْرِي، اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي مَا أَسْرَرْتُ، وَمَا أَعْلَنْتُ، وَمَا أَخْطَأْتُ، وَمَا عَمَدْتُ، وَمَا عَلِمْتُ، وَمَا جَهِلْتُ
O Allah, save me from the evil of myself, assist me with what is most righteous, O Allah forgive my sins committed secretly, and openly, and my mistakes, and those committed deliberately, and intentionally, and in ignorance
اے اللہ!مجھے میرے نفس کے شر سے بچا،اور مجھے اس کام پرپختگی عطا فرماجو زیادہ بھلائی والا ہو،اے اللہ!میرے ان گناہوں کو معاف فرما،جو میں نے چھپ کر کیے،جو میں نے اعلانیہ کیے،جو میں نے غلطی سے کیے اور جو جان بوجھ کر کیے،جن میں جانتاتھا اور جو نادانی میں کیے
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ، ولم يخرجاه