Supplications for ProtectionSupplications for Protection

Supplications for Protectionحفاظت کی دعائیں

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ، اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْفِتَنِ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَ مَا بَطَنَ، اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْاَعْوَرِ الْكَذَّابِ

Allahumma inni a‘ūdhubika min ‘adhabil qabri allahumma inni a‘ūdhubika min ‘adhābin nāri. allāhumma innī a‘udhubika minal fitani ma ẓahara minhā wa mā baṭana. allāhumma inni a‘udhubika min fitnatil a‘waril kadh-dhābi.

O Allah, verily I seek refuge in You from the punishment of the grave. O Allah, verily I seek refuge in You from the punishment of the fire. O Allah, verily I seek refuge in You from all trials: apparent and hidden. O Allah, I seek refuge in You from trials of the one-eyed liar (i.e. Dajjal).

اے اللہ! میں عذاب قبر سے تیری پناہ میں آتا ہوں، اے اللہ! میں عذاب جہنم سے تیری پناہ میں آتا ہوں، اے اللہ! میں ظاہری اور باطنی فتنوں سے تیری پناہ میں آتا ہوں اے اللہ! میں اس کانے دجال کے فتنے سے تیری پناہ میں آتا ہوں جو بہت بڑا جھوٹا ہوگا

Musnad Aḥmad, Vol: 4, 2778 Ṣaḥīḥ

مسند احمد، ج: 4، 2778 صحیح

Background & narration

[Musnad Aḥmad, Vol: 4, 2778] Ṣaḥīḥ

ابو نضرہ کہتے ہیں کہ ابن عباس رضی اللہ عنہ اس منبر پر فرماتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر نماز کے بعد چار چیزوں سے پناہ ما نگتے تھے اور فر ماتے تھے اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْفِتَنِ مَا ظَھَرَ مِنْھَا وَ مَا بَطَنَ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ فِتْنَۃِ الْاَعْوَرِ الْکَذَّابِ۔ اے اللہ! میں عذاب قبر سے تیری پناہ میں آتا ہوں، اے اللہ! میں عذاب جہنم سے تیری پناہ میں آتا ہوں، اے اللہ! میں ظاہری اور باطنی فتنوں سے تیری پناہ میں آتا ہوں اے اللہ! میں اس کانے دجال کے فتنے سے تیری پناہ میں آتا ہوں جو بہت بڑا جھوٹا ہوگا۔ (مسند احمد، ج: 4، 2778) صحیح

Found in