Supplications for ProtectionSupplications for Protection

Supplications for Protectionحفاظت کی دعائیں

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ، وَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْیَا وَ الْمَمَاتِ، وَ مِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِیْحِ الدَّجَّالِ

Allahumma inni a‘udhubika min ‘adhābi jahannama wa min ‘adābil qabri wa min fitnatil maḥyā walmamāti wa min sharri fitnatil masīḥid Dajjāli.

O Allah, verily I seek refuge in You from the punishment of Hell, and from the punishment of the grave, and from the trials of life and death, and from the trials of Dajjal, the false messiah.

اے اللہ! میں جہنم اور قبر کے عذاب سے، زندگی اور موت کے فتنہ سے اور فتنہ مسیح دجال کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں

Ṣaḥīḥ Muslim: 1324

صحیح مسلم: 1324

Background & narration

[Ṣaḥīḥ Muslim: 1324]

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تشہد میں چار چیزوں سے اللہ کی پناہ ضرور طلب کرو۔ فرمایا:٠ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ جَھَنَّمَ، وَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَ مِنْ فِتْنَۃِ الْمَحْیَا وَ الْمَمَاتِ، وَ مِنْ شَرِّ فِتْنَۃِ الْمَسِیْحِ الدَّجَّالِ۔ اے اللہ! میں جہنم اور قبر کے عذاب سے، زندگی اور موت کے فتنہ سے اور فتنہ مسیح دجال کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ (صحیح مسلم: 1324)

Found in