اللَّهُمَّ إِنْ كُنْتَ كَتَبْتَ عَلَيَّ شِقْوَةً أَوْ ذَنْبًا فَامْحُهُ، فَإِنَّكَ تَمْحُو مَا تَشَاءُ وَتُثْبِتُ، وَعِنْدَكَ أُمُّ الْكِتَابِ، فَاجْعَلْهُ سَعَادَةً وَمَغْفِرَةً.
O Allah! If You have written for me misfortune or sin, then erase it, for You erase whatever You will and establish whatever You will, and with You is the Mother of the Book. So make it happiness and forgiveness.
اے اللہ! اگر تو نے میرے لیے بدبختی یا گناہ کا فیصلہ لکھ دیا ہے تو اسے مٹا دے کہ تو جو چیز چاہتا ہے، مٹا دیتا ہے اور جو چاہتا ہے، باقی رکھتا ہے؛ تیرے پاس ہی اصل کتاب ہے تو گناہ اور شقاوت کو سعادت اور مغفرت میں بدل دے!
Ibn Jarir in his Tafsir: 20478
ابن جریر فی تفسیره: 20478