O Allah, decree for me through it, reward with You, and remove from me through it burden, and make it for me a reserve with You, and accept it from me as You accepted it from Your servant, Dawood.
اے اللہ! میرے لیے اس (سجدے )کے عوض اپنے پاس اجر لکھ لے اور اس کی بدولت میرے گناہوں کا بوجھ اتار دے اور اس کو میرے لیے اپنے پاس ذخیرہ بنا دے اوراس کو مجھ سے قبول کر لے جیسے تو نے اپنے بندے داؤد سے قبول کیا
I have prostrated my face to the One Who created it, and gave it hearing and sight by His might and His power. Glory is to Allah, the Best of creators
میرے چہرے نے اس ذات کے لیے سجدہ کیا جس نے اسے اپنی طاقت وقوت کے ذریعہ اسے پیدا کیا، اس کی سماعت اور بصارت (کے لیے سوراخ) کو پھاڑ نکالا۔ اللہ بہت بابرکت ہے جو بہترین پیدا کرنے والا ہے
سنن أبی داؤد:1414،المستدرک علی الصحیحین للحاکم،ج:1،802
O Allah, forgive me through it, and wipe away from me with it sins, and bring forth for me through it gratitude, and accept it from me as You accepted from Your servant, Dawood, his prostration.
اے اللہ! اس کی وجہ سے میرے گناہ معاف کردے۔ اے اللہ! اس کے ذریعے میرے بوجھ دور کردے اور میرے لیے اس کے ذریعے شکر(نعمت) پیدا کر دے اور اسے مجھ سے قبول فرما لے جیسا کہ تو نے اپنے بندے داؤد سے ان کا سجدہ قبول فرمایا تھا