Masnoon Dua

Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ بِهَا، اَللّٰهُمَّ حُطَّ عَنِّی بِهَا وِزْرًا وَاَحْدِثْ لِیْ بِهَا شُكْرًا وَتَقَبَّلْهَا مِنِّیْ كَمَا تَقَبَّلْتَ مِنْ عَبْدِكَ دَاوُدَ سَجْدَتَهُ

O Allah, forgive me through it, and wipe away from me with it sins, and bring forth for me through it gratitude, and accept it from me as You accepted from Your servant, Dawood, his prostration.

اے اللہ! اس کی وجہ سے میرے گناہ معاف کردے۔ اے اللہ! اس کے ذریعے میرے بوجھ دور کردے اور میرے لیے اس کے ذریعے شکر(نعمت) پیدا کر دے اور اسے مجھ سے قبول فرما لے جیسا کہ تو نے اپنے بندے داؤد سے ان کا سجدہ قبول فرمایا تھا

صحیح الترغیب والترھیب: 1442

Found in