اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ بِاَنَّ لَكَ الْحَمْدَ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ، یَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْاِكْرَامِ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ
Allāhumma innī as’aluka bi anna lakal ḥamda, lā ilāha illā antal mannānu badī‘us samāwāti wal arḍi, yā dhal jalāli wal ikrāmi yā Ḥayyu yā Qayyūmu.
O Allah, indeed I ask You because for You is all praise, there is no true deity except You, the Benefactor, the Originator of the heavens and the earth. O Possessor of Majesty and Splendour, O Ever Living, O Self-Subsistent.
اے اللہ! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس وجہ سے کہ سب تعریف تیرے لیے ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، بہت احسان کرنے والا، آسمانوں اور زمین کو نئے سرے سے پیدا کرنے والا، اے بزرگی اور عزت والے، اے ہمیشہ زندہ رہنے والے، اور اے ہمیشہ قائم رہنے والے
Sunan Abū Dāwūd: 1495 Ṣaḥīḥ
سنن أبی داؤد:1495 صحیح
Background & narration
Anas bin Mālik (r.a) narrated, ‘I was sitting with the Messenger of Allah (s.a.w) and a man was offering prayers, he then made a supplication: O Allah, indeed I ask You because for You is all praise, there is no true deity except You, the Benefactor, the Originator of the heavens and the earth. O Possessor of Majesty and Splendour, O Ever Living, O Self-Subsistent. The Prophet (s.a.w) then said, ‘he has supplicated to Allah (s.w.t) using His greatest name, when supplicated by this Name, He answers, and when asked by this Name He grants.’ [Sunan Abū Dāwūd: 1495] Ṣaḥīḥ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اور ایک آدمی نماز پڑھ رہا تھا اس نے دعا کی اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ بِاَنَّ لَکَ الْحَمْدَ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ، یَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْاِکْرَامِ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ۔ اے اللہ! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس وجہ سے کہ سب تعریف تیرے لیے ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، بہت احسان کرنے والا، آسمانوں اور زمین کو نئے سرے سے پیدا کرنے والا، اے بزرگی اور عزت والے، اے ہمیشہ زندہ رہنے والے، اور اے ہمیشہ قائم رہنے والے۔ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تحقیق اس نے اللہ سے اس کے اس عظیم نام کے ساتھ دعا کی ہے جس سے دعا کی جائے تو وہ قبول کرتا ہے، مانگا جائے تو دیتا ہے٠ (سنن أبی داؤد:1495) صحیح