أَعُوذُ بِوَجْهِ اللَّهِ الْعَظِيمِ الَّذِي لَيْسَ شَيْءٌ أَعْظَمَ مِنْهُ وَبِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ الَّتِي لَا يُجَاوِزُهُنَّ بَرٌّ وَلَا فَاجِرٌ وَبِأَسْمَاءِ اللَّهِ الْحُسْنَى كُلِّهَا مَا عَلِمْتُ مِنْهَا وَمَا لَمْ أَعْلَمْ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَبَرَأَ وَذَرَأَ
I seek refuge with the immense Face of Allah - there is nothing greater than it - and with the complete words of Allah which neither the good person nor the corrupt can exceed and with all the most beautiful names of Allah, what I know of them and what I do not know, from the evil of what He has created and originated and multiplied.
میں اللہ کے عظیم چہرے کی پناہ مانگتا ہوں جس سے عظیم کوئی اور چیز نہیں ہے اور اس کے مکمل کلمات کے ساتھ پناہ چاہتا ہوں جن سے کوئی نیک یا بد آگے نہیں بڑھ سکتا اور اللہ کے تمام اسمائے حسنی کے ساتھ پناہ چاہتا ہوں جن کو میں جانتا ہوں اور جن کو میں نہیں جانتا اس چیز کے شر سے جس کو اللہ نے بنایا ،پیدا کیا اور پھیلایا
[موطأ مالك:1707،مشكاة المصابيح:2479]