اَللّٰهُمَّ أَنْتَ عَضُدِى وَنَصِيرِى بِكَ أَحُولُ وَبِكَ أَصُولُ وَبِكَ أُقَاتِلُ
O Allah, You are my aider and helper; by You I move about, by You I attack, and by You I fight.
اے اللہ ! تو میرا بازو اور میرا مددگار ہے ، تیری ہی مدد سے میں چلتا پھرتا اور حملہ کرتا ہوں اور لڑائی کرتا ہوں
سنن أبي داود:2634